~Hope~ retweeted
کیا ہمیں ایک بار پھر کسی سانحے کا انتظار کرنا ہوگا؟ کیا میرے بھائی کو بھی انصاف کی فراہمی سے پہلے اپنی جان گنوانا ہوگی؟
انصاف صرف ہونا ہی نہیں چاہیے، بلکہ ہوتا ہوا نظر بھی آنا چاہیے۔ شفافیت کسی فرد کو دی جانے والی رعایت نہیں، بلکہ انصاف کا بنیادی اصول اور عوام کا حق ہے۔
ڈاکٹر عظمیٰ خان
@DrUzma_KhanPK
#ActNowSaveImranKhan
~Hope~ retweeted
دعا میں بہت طاقت ہوتی ہے، سب دعا کرتے رہا کریں ہر وقت عمران خان کے لیے،
اللہ پاک عمران خان کی مشکلات آسان فرمائے اور عمران خان کو جیل سے جلد رہائی عطا فرمائے، آمین
~Hope~ retweeted
Congratulations to Dr Mahrang Baloch on being named the 2026 Edelstam Prize laureate—a powerful endorsement of her struggle against enforced disappearances and for the dignity and rights of the Baloch people.
A resounding slap in the face of military-led fascism in Pakistan. Those who try to silence her should hear this clearly: repression cannot erase her voice or bury the demand for justice.
~Hope~ retweeted
سلمان صفدر جسٹس ڈوگر کے شکر گزار ہو رہےُتھے کہ انہوں نے القادر ٹرسٹ کیس میں لائیو سٹریمنگ کا عندیہ دے دیا ہے ۔۔اور ابھی خبر آئی ہے عدالت نے لائیو سٹریمنگ کی درخواست مسترد کر دی۔۔
تو بھی سادہ ہے کبھی چال بدلتا ہی نہیں
ہم بھی سادہ ہیں اسی چال میں آ جاتے ہیں
~Hope~ retweeted
میڈم کا دعوی ہے 10 کروڑ لوگوں نے سرکاری اسپتالوں میں اپنا علاج کرایا ہے لیکن کیا کمال بات ہے اس کروڑ لوگوں میں شریف خاندان کا کوئی فرد شامل نہیں۔۔ نواز شریف کو پھر بھی لندن جانا پڑتا ہے😁
~Hope~ retweeted
کیا پاکستانیوں کو مسنگ پرسن بنانا جہاد ہے یا فوجی فسطائیت اور کرپشن کو بے نقاب کرنا اصل جہاد ہے؟
~Hope~ retweeted
ڈیموکریٹس نے ایران جنگ رکوائی تو امریکی کامیابی شکست میں بدل جائے گی،
ٹرمپ نے خبردار کردیا😂
کونسی کامیابی؟؟ پوری دنیا مانتی ہے کہ جنگ غیرتمند دلیر ایران جیتا ہے ،الحمدللہ























