Muhammad Anwar (@Auno_) header
Muhammad Anwar (@Auno_) profile picture

Writer 📝, Literature 📖, Chartered Accountancy & Fellow Public and Finance Accountant 📟.

Joined July 2013
Photo by Muhammad Anwar (@Auno_)Photo by Muhammad Anwar (@Auno_)Photo by Muhammad Anwar (@Auno_)Photo by Muhammad Anwar (@Auno_)Photo by Muhammad Anwar (@Auno_)Photo by Muhammad Anwar (@Auno_)Photo by Muhammad Anwar (@Auno_)Photo by Muhammad Anwar (@Auno_)Photo by Muhammad Anwar (@Auno_)Photo by Muhammad Anwar (@Auno_)
یہ کیا کہ سورج پہ گھر بنانا اور اس پہ چھاؤں تلاش کرنا کھڑے بھی ہونا تو دلدلوں پہ پھر اپنے پاؤں تلاش کرنا نکل کے شہروں میں آ بھی جانا چمکتے خوابوں کو ساتھ لیکر بلند و بالا عمارتوں میں پھر اپنے گاؤں تلاش کرنا
10
22
1
147
کچھ لوگ اولاد کے منتظر ہیں، کچھ لوگ رزق کے منتظر ہیں، کچھ لوگ شِفا کے منتظر ہیں، اللّٰہ سب کی دعائیں قبول فرمائے آمین 🤲
29
32
1
358
5,910
Muhammad Anwar retweeted
مِرے مولا تِری آباد دُنیا میں مِرا دِل خانماں برباد کیوں ہے 💔
75
340
17
859
76,757
Muhammad Anwar retweeted
غیرت مند کبھی نہیں مرتا ۔۔ اور بےغیرت کی زندگی بھی موت جیسی ہوتی ہے ۔
27
149
5
910
33,353
پنجاب کو گالی دینا فیشن بن گیا ہے۔ لیکن کسی دوسرے صوبے نے عمر سرفراز چیمہ، ڈاکٹر یاسمین راشد، بیرسٹر حسان نیازی، اور جاوید ہاشمی جیسے سیاسی ورکرز پیدا نہیں کئے۔
112
738
19
3,689
32,792
Muhammad Anwar retweeted
باپ نہ ہو تو دنیا والے یتیم کا جینا مشکل کر دیتے ہیں
12
105
4
433
5,042
Muhammad Anwar retweeted
لکھ لیجیے۔ملتان میں معصوم یتیم مزدور بچے کو گاڑی کے نیچے کچلنے والا سفاک امیر زادہ بھی ایک دن میڈیا کے سامنے وکٹری کا نشان بناتے ہوئے رہا ہو جائے گا۔
100
602
19
2,167
85,345
Muhammad Anwar retweeted
ہر روز ایک نیا سانحہ اس یتیم بچے کو صرف اس لئے مار دیا گیا یہ جبری مشقت سے آزاد ہوکر کام چھوڑ کر چلا گیا تھا کیا بنے گا اس ملک کا جس میں بچے محفوظ نہیں ہیں
36
1,648
19
4,797
43,868
Muhammad Anwar retweeted
آج سے چوبیس سال پہلے میں نے اس عظیم عورت کوپہلی دفعہ بلوچستان میں دیکھا تھا ۔ وہاں تاریخ کا بد ترین قحط پڑا تھا اور یہ خاتون لاھور سے خوراک سے بھرے ستر ٹرک لے کر چاغی اور خضدار آئی تھیں اور خود بھی ایک ٹرک پر سوار تھیں زندہ باد لاھور کے عوام جنہوں نے پولنگ سٹیشنوں پر پاکستان کو لوٹ کر بیرون ملک جائدادیں بنانے والے نواز شریف کواس غظیم خاتون کے مقابلے میں تقریبا ایک لاکھ ووٹوں سے شکست دی اوراللہ کی لعنت اور پھٹکار ان لوگوں پر جنہوں نے اس رزلٹ کو فارم 47 میں بدلنے کے لئے ریٹرنگ آفیسر کو تھپڑ مارے اور وہ دل کے عارضے میں ہسپتال جا پہنچا اور اس کی جگہ ایک دوسرے شخص سے فارم 45 پر کاٹ پیٹ کر کے رزلٹ تبدیل کروائے گئے۔ جیل میں اس خاتون کی استقامت نے پاکستان کی عوام کاسر فخر سے بلند کیا ہے اور اس پر ظلم کرنے والوں کا نام رہتی دنیا تک ذلت و رسوائی کے ساتھ تحریر کردیا ہے ۔ ہر کوئی اپنی اولاد کے لئیے ایک نام چھوڑ کر جاتا ہے ۔ کسی کی اولاد کو تحسین ملتی ہے اور کسی کی نسلیں نفرت سے بچنے کے لئیے منہ چھپاتی پھرتی ہیں
141
4,693
50
11,668
69,297
Muhammad Anwar retweeted
جرنیلی چوتیاپہ ہو گیا - کہاں ہیں وہ نادان جو کہتے تھے کہ بھٹو نے پاکستان توڑا؟ حضور پاکستان کی ہر در و دیوار کو توڑنے والے یہی ہیں: پاکستان کے جرنیل
youtu.be/20Xelg3jOVU?is=NIdh… خیبر پختونخواہ میں ایمرجنسی! پاکستان کی تاریخ کا ایک اور سیاہ دن! بہانہ دھشت گردی ہے، مگر اصل نشانہ سہیل آفریدی اور PTI کی حکومت ہے! صوبائی انتظامیہ پہ مکمل کنٹرول کا اعلان ہے! اور کسی غلط فہمی میں نہ رہیے گا: یہ اس ایمرجنسی کی تیاری کئی مہینوں سے کر رہے ہوتے! چونکہ PTI کو تین چوتھائی اکثریت اور مقبولیت حاصل تھی اسلئے انھوں نے دھشت گردی کا بازار گرم کیا! اگر انھیں درحقیقت دھشت گردی کا خوف ہوتا تو اس طرح ایمرجنسی کا فیصلہ نہ کرتے! پاکستان کی بدقسمت تاریخ اپنے آپ کو دہرا رہی ہے!
130
2,221
20
6,436
79,025
Muhammad Anwar retweeted
٭ رَبِّ انْصُرْنِي عَلَى الْقَوْمِ الْمُفْسِدِينَ ۔ ٭ اے میرے رب ! فساد کرنے والی قوم کے مقابلے میں میری مدد فرما۔ آمین
44
237
7
925
10,307
Muhammad Anwar retweeted
پہنچی وہی پہ خاک جہاں کا خمیر تھا
173
4,344
59
12,134
119,686
Muhammad Anwar retweeted
وفاقی وزرا کی ساری پریس کانفرنس جھوٹ کا پلندہ تھی۔ مہر بخاری صاحبہ نے سہیل آفریدی کے ساتھ جو گفتگو بتائی ہے اس سے بھی تاثر ملتا ئے کہ وہ پر امید تھے کہ ایسا کچھ نہیں ہو گا اور معاملہ حل ہو جاۓ گا۔ اور اب مولانا نے پورا ہی بھانڈا پھوڑ دیا ہے۔
حکومت نے بات ماننے کے باوجود back out کیا ہے، میں اس بات کا گواہ ہوں، کمٹمنٹ توڑی ہے، دہشت گردی کیخلاف جنگ کے پیچھے چھپنے کا کوئی جواز نہیں۔ مولانا فضل الرحمان
73
2,666
8
8,093
88,520
یہ مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کا سیاسی ڈیتھ وارنٹ ہے ،یہ جمہوریت کے گورکن ہیں،یہ پارٹیاں اب تاریخ کے کوڑے دان میں ہونگی ،پاکستانی عوام، نئی نسل ان کو کبھی معاف نہیں کرے گی۔
103
2,802
38
7,198
42,185
Muhammad Anwar retweeted
المیہ دیکھیے۔ایک بدنصیب ملک میں ایک غیر منتخب قوت کی ایما پر ایک غیر منتخب وزیراعظم کی سفارش پر ایک غیر منتخب صدر نے ملک کی واحد منتخب صوبائی حکومت کا خاتمہ کر دیا۔
52
3,209
25
7,184
45,155
Muhammad Anwar retweeted
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی لگانا افسوسناک،یہ بلنڈر،یہ غلط فیصلہ،دو تہائی اکثریت والی حکومت ہٹا کر وفاق اب گورنر کے ذریعے صوبہ چلائے گا،حالات میں بہتری لائے گا،کیا مضحکہ خیز سوچ ہے،آج PTI کی آخری حکومت بھی ختم کر دی گئی،اس کامیابی پر ہاؤس آف شریفس کو مبارک،ہاؤس آف بھٹوز کو مبارک۔۔
82
2,167
20
8,060
91,789
شاہ جہاں نے بھی نچوڑا ہوگا رعایا کا لہو, اپنے پیسوں سے کہاں تاج محل بنتا ہے...💔
9
13
52
998
Muhammad Anwar retweeted
لوگوں کو جگاتے ، ایک اور سو گیا! ایک عہد تمام ہوا۔
32
1,199
18
5,807
61,692
Muhammad Anwar retweeted
فلسطین کے بارے میں بات کرنا بند نہ کریں!🇵🇸
192
7,398
108
16,553
87,238
Muhammad Anwar retweeted
پاکستان کے سارے پہاڑ سونے کے بن جائیں اور دریاؤں میں پانی کی جگہ پیٹرول بہنے لگے۔ تب بھی یہ ملک مقروض ہی رہے گا۔ کیونکہ اوپر چور ڈا کو جو مسلط ہیں۔ خالد انعم #pakistan @khaledanam1 خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
75
2,449
20
7,901
72,768
Muhammad Anwar retweeted
جن لوگوں کو بحثیت قوم شرم سے ڈوب مرنا چاہیے کہ ہمارے ہاں غربت افغانستان سے بھی زیادہ ہوگئی ہے ، وہ اس ملک پر ستر سال سے قابض سول اور فوجی حکمرانوں کا گریبان پکڑنے کی بجائے ، بے شرموں کی طرح طعنوں پر اتر آئے ہیں ۔ پوچھو اپنے حکمرانوں سے کہ 168 ارب ڈالر کا قرضہ اور 73 ارب ڈالر کی امریکی امداد کن لوگوں کے پیٹ کا ایندھن بنی ہے
69
1,708
13
4,955
45,925