Abd (@AwaamiLens) header
Abd (@AwaamiLens) profile picture

not a journalist RTs ≠ endorsements

Islamabad, Pakistan
Joined November 2025
Photo by Abd (@AwaamiLens)Photo by Abd (@AwaamiLens)Photo by Abd (@AwaamiLens)Photo by Abd (@AwaamiLens)Photo by Abd (@AwaamiLens)
Replying to @narendramodi
First time, Shaitaan himself is wishing for Ramzan. strange times
8
26
2
1,006
62,824
شرجیل میمن نے بلاول بھٹو کے بیان پر عطا تارڑ کے ردعمل کو احمقانہ قرار دے دیا۔ "اسٹیک ہولڈر ہونے کی وجہ سے ہمارا زیادہ حق ہے کہ ہم اس مسئلے پر بات کریں" شرجیل میمن
ن لیگ کے رہنما جیل میں گئے تو آپ نے دیکھا وہ کس طرح کی زبان استعمال کر رہے تھے وہ ہر ایک کو ٹارگٹ کرتے تھے، کبھی سنا ہے پیپلز پارٹی نے کسی نام لیا ہو یا کسی پر اس طرح تنقید کی ہو۔ شرجیل میمن
1
7
956
ہر آدمی اپنی رائے رکھتا ہے ہم نے رائے رکھنے پر کسی کو کفر کے فتوے نہیں دینے۔ شرجیل میمن
2
1
23
1,967
جے یو آئی ف کے سینیٹر کامران مرتضیٰ کی مولانا فضل الرحمان کی سیکیورٹی واپس لیے جانے کے حوالے سے گفتگو
ہم نہیں چاہتے نتیجہ اشتعال کی صورت میں نکلے، مگر یہ جان بوجھ کے اشتعال دلانے کی کوشش کر رہے ہیں اور ایسا کئی دنوں سے ہو رہا ہے۔ سینیٹر کامران مرتضیٰ
2
25
1,308
ن لیگ کے رہنما جیل میں گئے تو آپ نے دیکھا وہ کس طرح کی زبان استعمال کر رہے تھے وہ ہر ایک کو ٹارگٹ کرتے تھے، کبھی سنا ہے پیپلز پارٹی نے کسی نام لیا ہو یا کسی پر اس طرح تنقید کی ہو۔ شرجیل میمن
ہر آدمی اپنی رائے رکھتا ہے ہم نے رائے رکھنے پر کسی کو کفر کے فتوے نہیں دینے۔ شرجیل میمن
1
1
10
1,800
ٹی وی اینکر ربیعہ قتل کیس میں بڑی پیش رفت مقتولہ کے اہلخانہ نے ملزم احسن طاہر کو معاف کر دیا۔ والدہ، بہن اور بھائی نے عدالت میں پیش ہو کر بیان حلفی جمع کرایا، جس میں واقعے کو حادثہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ملزم کی ضمانت پر انہیں کوئی اعتراض نہیں۔ عدالت نے 2 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض احسن طاہر کی ضمانت منظور کر لی۔
ربیعہ احسن کیس: ملزم احسن طاہر کے موبائل کا ابتدائی تجزیہ مکمل پولیس کے مطابق مقتولہ اور ملزم کی چیٹ میں لڑائی جھگڑے کا کوئی عنصر نہیں ملا۔ ملزم نے دعویٰ کیا کہ پستول 6 ماہ پہلے دوست سے لی تھی، میگزین الگ رکھا تھا، چیمبر میں ایک گولی رہ گئی۔ الماری سے کپڑے نکالتے ہوئے پستول نکالا، میگزین نہ ہونے پر سمجھا گولی نہیں ہے، مذاق میں ربیعہ کی جانب نشانہ لگا کر ٹریگر دبا دیا، گولی لگنے سے ربیعہ جاں بحق ہوگئی۔
2
5
1,160
کوسٹل ہائی وے پر بس حادثے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی
پسنی کے قریب مکران کوسٹل ہائی وے پر بس اور گیس باؤزر کے درمیان شدید تصادم کے بعد دونوں گاڑیوں میں آگ بھڑک اٹھی۔ 5 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی
4
45
3,448
منصوبہ یہ تھا کہ بنگلہ دیش ماڈل پر سنگل پارٹی سیٹ اپ لایا جائے، نہ کوئی تحریک اٹھے، نہ مزاحمت ہو، اور حکومت صرف معاشی ترقی پر توجہ دے۔ لیکن سندھ میں پیپلز پارٹی نے اپنی پوزیشن ایسی مضبوط کر لی کہ اسے سسٹم کے اندر ہی ایڈجسٹ کرنا پڑا. سہیل وڑائچ
1
10
109
3,734
پسنی کے قریب مکران کوسٹل ہائی وے پر بس اور گیس باؤزر کے درمیان شدید تصادم کے بعد دونوں گاڑیوں میں آگ بھڑک اٹھی۔ 5 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی
4
1
31
4,239
حمزہ شہباز کی سیاسی سرگرمیوں میں تیزی امریکا کی پاکستان کیلئے نامزد سفیر نیٹلی بیکر سے ملاقات
3
5
2
73
3,411
محسن نقوی کے بعد اگر صوبے بنانے کیلئے کوئی محنت کر رہا ہے تو وہ اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان ہیں۔۔۔۔۔
3
38
1
408
6,086
جےیوآئی کا کارکنوں کو تیار رہنے کا پیغام جےیوآئی قائدین اور کارکنوں کے خلاف ریاستی دہشت گردی کا مقابلہ کریں گے ۔ترجمان جے یو آئی جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی تمام سیکورٹی واپس لے لی گئی ہے ۔اسلم غوری
جے یو آئی نے مولانا فضل الرحمان اور مولانا اسعد محمود کی سیکیورٹی واپس لینا بدترین فسطائیت قرار دے دیا قائد جمعیت پر درجنوں خودکش حملے ہو چکے، سیکیورٹی فوری بحال کی جائے، کسی نقصان کی ذمہ داری وزیراعظم اور وزیر داخلہ پر ہوگی۔ ترجمان اسلم غوری
1
2
1
30
1,870
مولانا صاحب کے گھر کی ناکہ بندی شروع کر دی گئی ہے۔ بلا اشتعال کاروائیاں جاری ہیں ۔حکومت قانون کی حدود میں رہے. سنیٹر کامران مرتضٰی وکلاء اور کارکنان ہوشیار رہیں ، قائدین کے تحفظ کیلئے کسی بھی وقت کال دی جا سکتی ہیں: سنیٹر کامران مرتضٰی
جےیوآئی کا کارکنوں کو تیار رہنے کا پیغام جےیوآئی قائدین اور کارکنوں کے خلاف ریاستی دہشت گردی کا مقابلہ کریں گے ۔ترجمان جے یو آئی جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی تمام سیکورٹی واپس لے لی گئی ہے ۔اسلم غوری
4
1
34
1,998
"میرا بھتیجا راشد شفیق جس نے فیصل آباد دیکھا نہیں اس کو بھی 60 سال قید ہو گئی" شیخ رشید ساتھ ہی عاجزی کے ساتھ آٹا سستا کرنے کی اپیل بھی کر دی
29
199
1,943
ہم نہیں چاہتے نتیجہ اشتعال کی صورت میں نکلے، مگر یہ جان بوجھ کے اشتعال دلانے کی کوشش کر رہے ہیں اور ایسا کئی دنوں سے ہو رہا ہے۔ سینیٹر کامران مرتضیٰ
مولانا صاحب کے گھر کی ناکہ بندی شروع کر دی گئی ہے۔ بلا اشتعال کاروائیاں جاری ہیں ۔حکومت قانون کی حدود میں رہے. سنیٹر کامران مرتضٰی وکلاء اور کارکنان ہوشیار رہیں ، قائدین کے تحفظ کیلئے کسی بھی وقت کال دی جا سکتی ہیں: سنیٹر کامران مرتضٰی
1
5
1
49
2,068
"میرا بھتیجا راشد شفیق جس نے فیصل آباد دیکھا نہیں اس کو بھی 60 سال قید ہو گئی" شیخ رشید ساتھ ہی عاجزی کے ساتھ آٹا سستا کرنے کی اپیل بھی کر دی
21
پیپلز پارٹی یہ محسوس کر رہی ہے کہ ان کی سیاست کو مارجنلائز کرنے کی تیاری چل رہی ہے۔ منیب فاروق
7
37
1,869
پاک فضائیہ کی پاسنگ آؤٹ پریڈ میں ایوی ایشن کیڈٹ محمد اسد سلطان کی قرآن مجید کی پُر سوز تلاوت
5
1
69
2,574
"میں خلوص نیت سے پاکستان کا حامی اور وفادار رہوں گا" رسالپور میں پاک فضائیہ کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کے دوران کیڈٹس کی حلف برداری کے مناظر
پاک فضائیہ کی پاسنگ آؤٹ پریڈ میں ایوی ایشن کیڈٹ محمد اسد سلطان کی قرآن مجید کی پُر سوز تلاوت
1
24
1,395
کراچی: بول نیوز کے ہیڈ آفس میں آتشزدگی
2
18
1,368
خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، بھارتی سرپرستی میں سرگرم 22 خوارج ہلاک
3
2
22
2,352