Pinned Tweet
Koi likhy ga dastan meri.
Koi dil mai qeed rakhy ga.
Koi tarsy ga mujh ko pany ko.
Koi beqadaron mai rakhy ga.
Koi muhbt mujhy Apni likhy.
Koi meri shairy sumbhal rakhy ga.
Kisi ki zindagi banu ga mai.
Koi pany ko mujhy tarsy ga.
Awan retweeted
عشق دلیل کا محتاج نہیں ہوتا
اور چاۓ کا عشق تو بالکل بھی نہیں ۔۔❤️☕
صبح بخیر زندگی
#asmalik
#Awan_Group
Awan retweeted
عشقَ الہام ھِے جو کسی کسی کو ہوتا ھِے
عشقَ استخارہ نہیں ، جو سبھی کر لیں۔
صبح بخیر زندگی
#Asmalik
#Awan_group
Awan retweeted
تمہارے ساتھ چائے کی ہر چسکی ایک داستان لگتی ہے،
یہ چمکتی صبح، تمہاری رفاقت—جیسے زندگی مہربان لگتی ہے۔
صبح بخیر زندگی
#Asmalik
#Awan_group
Awan retweeted
ہر انسان کو اپنی زندگی میں ایسے شخص کی ضرورت ہوتی ہے۔
جو محبت کے ساتھ نا صرف اس کی الجھنوں کو سلجھائے بلکہ اس کے لیے ایک سکون بھرا ٹھکانہ بنے۔
جہاں تھکے ہوئے دل کو سکون ملے۔
#Asmalik
#Awan_group
Awan retweeted
پتلو کو دیکھ کر ہر انسان کو نصیحت حاصل کرنی چاہیے کہ وقت اور حالات کبھی ایک جیسے نہیں رہتے۔ انسان کو اپنی شہرت، دولت اور طاقت پر غرور نہیں کرنا چاہیے، کیونکہ وقت بدلتے دیر نہیں لگتی۔ عزت، کردار اور اچھے اخلاق ہی انسان کا اصل سرمایہ ہیں۔
#Har_Qadam_Awan_k_Sang
سموگ سے بچنے کے لیے درخت لگائیں درخت ہر جاندار کی ضروت ہے زیادہ درخت محفوظ پنجاب ! @MaryamNSharif @MalikMAhmadKhan
Awan retweeted
🌳 آئیے! ہم سب مل کر میاں محمد نواز شریف کے نام ایک درخت لگائیں۔
ایک درخت، ایک خوبصورت یاد، سرسبز پاکستان کا عزم! 🇵🇰
منجانب
#Pmln_Jeet_ka_Janoon
گروپ ایڈمن: شہزاد اعوان ملک
سموگ سے بچنے کے لیے درخت لگائیں درخت ہر جاندار کی ضروت ہے زیادہ درخت محفوظ پنجاب ! @MaryamNSharif @MalikMAhmadKhan
سموگ سے بچنے کے لیے درخت لگائیں درخت ہر جاندار کی ضروت ہے زیادہ درخت محفوظ پنجاب ! @MaryamNSharif @MalikMAhmadKhan
Awan retweeted
انصاف سب کے ساتھ ایک جیسا یہ معافی کے قابل نہیں اسے بھی cc'd کے حوالے کیا جاۓ اور باقی جتنے ٹک ٹاکر سب کو ٹیکس کے زمرہ میں لایا جاے سی ایم پنجاب دو جانیں گئ ہیں انصاف وہ جو نظر آۓ @MaryamNSharif
Awan retweeted
فضلو افغانڈو دین اور سیاست کے نام پہ سارا ٹبر مالا مال ہو لعنت تیری جمنڑ الی تے تھو فضلو ڈیزل ! #فضلو_تیرے_کردار_پہ_تھو #فضلو_پکا_وڑ_گیا
دین کا نام بیچ کے کمائ کرنے والا فضلو ڈیزل اب تجھے کچھ نہیں ملا گا! تیرا زوال اس دن شروع ہو گیا تھا جب میرے وطن کے شہدا پہ بکواس کی تو نے ! #فضلو_تیرے_کردار_پہ_تھو #فضلو_کی_غلاظت_پر_تھو #فضلو_پکا_وڑ_گیا
Awan retweeted
دین کا نام بیچ کے کمائ کرنے والا فضلو ڈیزل اب تجھے کچھ نہیں ملا گا! تیرا زوال اس دن شروع ہو گیا تھا جب میرے وطن کے شہدا پہ بکواس کی تو نے ! #فضلو_تیرے_کردار_پہ_تھو #فضلو_کی_غلاظت_پر_تھو #فضلو_پکا_وڑ_گیا
Awan retweeted
ظلم کرنے والے غنڈہ گردی کرنے والے اور بلیک میلر پنجاب چھوڑ دیں ورنہ یہ آپ کے ساتھ بھی ہوگا ! @MaryamNSharif
Awan retweeted
The video depicts a car rally in which a PERA vehicle is seen accompanying other participating vehicles. The deployment of a regulatory authority’s resources for non-serious purposes, beyond its officially prescribed mandate, constitutes a serious breach of administrative discipline and a violation of established policy. In view of this matter, the Deputy Commissioner is being removed from the post with immediate effect.




















