M Ahmad retweeted
" اکثر ایسا ہوتا ہے کہ ؛ ہم اپنی سوچوں میں گُم ہمت ہارنے کے بُہت قریب ہوتے ہیں کہ ؛ پھر اچانک کُچھ ایسے الفاظ پڑھنے کو مِل جاتے ہیں کہ ؛ ہمارا حوصلہ بحال ہو جاتا ہے ، دراصل یہ اللّہ پاک کی طرف سے ہوتا ہے ، اللّہ پاک ہمیں اُمید کی کرن تھما رہا ہوتا ہے ، اور پھر بیشک میرے رب کی چاہت تمام چاہتوں سے افضل ہے! ۔ " ❤
#PTI_Folllowers
M Ahmad retweeted
"تم مجھ سے کیسی محبت کرتی هو؟؟ "
اس نے آنکھوں میں حیر ت لیے بیٹھی لڑکی سے پوچھا تھا
"پتہ ہے میں تم سے ایسی محبت کرتی ھوں جیسے کوئی اندھا شخص روشنی سے کرتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔"
"تم نے کبھی کسی اندھے کو روشنی کی طلب
کرتے ہوۓ دیکھا ہے۔۔۔۔۔؟؟"
اس نے ایک لمحہ سانس روک کے اسکی آنکھوں میں جھانکاتھا ۔۔۔۔ ۔۔۔
اور وہ جسے اس بہتی کائنات میں ساکت بیٹھا تھا ۔۔۔۔
"میں نے دیکھا ہے ۔۔اور جانتے هو روشنی کی طلب میں اسکا پورا وجود جسے آنکھ بن جاتا ہے۔۔۔۔۔۔ "
"وہ روشنی کی ایک کرن کو پانے کی خاطر اپنی پلکیں تک نہیں چھپکتا۔۔۔۔
وہ ہم بینا انسانوں کے مقابلے بہت کم بار آنکھیں چھپکتا ہے۔۔۔
اسے یہ خوف لاحق ھوتا ہے کہ کہیں وہ آنکھیں بند کرے اور بصارت کا وہی لمحہ اس سے چوک نا جائے""
"بس میں بھی تم سے ایسی محبت کرتی هوں"
#PTI_Folllowers









