
Non-Muslims don’t read the Qur’an, they don’t read the Hadith, they read you. So be a good ambassador of Islam.🤝❤ #محبت_مافیا
Lahore, Pakistan
Joined August 2023
- Tweets64.8K
- Following8.9K
- Followers8.9K
- Likes195K
میرا پرسہ ہے سب ہی اہل تمنا کے لیے،،،✍️
وہ جن کے موجود کسی طور مُیسر نہ ہوئے,,,🥀❤️🩹
#محبت_مافیا
کچھ دن X سے غائب رہوں گا نانگا پربت جا رہا ہوں ایک نئی کتاب📖 "پنجاب کی بہادر بیٹی" مُطالعہ کرنے کا شرف حاصل ہُوا ہے آتا ہوں پندرہ بیس دن میں،،🫡😁
#محبت_مافیا
عجیب log ہیں ٹاٸم پاس کے لیے بھی انہیں loyal partner چاہیے،،،🙂😕🤷🏻♂️
#محبت_مافیا
سانس سینے سے رگڑ کھاتی ہوئی نکلے تو،،،🔥
ایسا سمجھو کہ __ اذیت کی فراوانی ہے,,,🥀💔
#محبت_مافیا
جب پہلی بار محمود درویش کو معلوم ہوا کہ اس کی محبُوبہ تو دراصل دُشمنوں کے فوجی دستے سے تعلق رکھتی ہے، تو اس نے کہا
”شعرت بان وطنی احتل مرة اخرى“
مجھے ایسا محسوس ہوا کہ میرا مُلک دوبارہ غیروں کے قبضے میں آ گیا ہے،،، ✍️🥀💔
#محبت_مافیا
اتنے مقروض ہونے کے بعد بھی پاکستانیوں کا اپنے نام کے ساتھ خود "سردار" "پرنس" کنگ" اور نوابزادہ" جیسے الفاظ لکھنا بلکل ایسا ہے جیسے رِکشہ پر 16-F طیارہ لكهنا،،،،😁😆😂
#محبت_مافیا
کوئی بیکار توقع تو اس سے ہے ہی نہیں،،،🤌
کبھی کبھی وہ فقط دیکھ لے، ملے نہ ملے,,🥀❤️🩹
#محبت_مافیا
اِس آس پہ روشن ہے دِیا دن کے اُجالے میں،،،🪔
ڈھل جائے گا جب دِن تو پھر رات بھی ہوگی,,✍️🥀
#محبت_مافیا
میرے حصے میں یار خُوشی نہیں کوئی
غَم مُجھے اور غَموں کو راس ہوں میں،،،🤌
مُجھ سے کون پُوچھے گا میرے بارے میں
آخر کس کو بتاؤں کہ اُداس ہوں میں,,,✍️🥀
#محبت_مافیا




















