زندگی میں انسان جب حقیقی سچائی کو سمجھ اور مان لیتا ہیں تو وہ بےدریغ رقص کرتا ہیں شاید اُسے یقین نہیں ہوتا اب اسے اکیلے سفر کرنا ہیں اور اِس سفر میں وہ زمین میں ریت کی مانند ریزہ ریزہ ہو جاتا ہیں لیکن یہ سفر اپنے آپ میں ہمیشہ ہمیشہ کے لیے امر ہو جاتا ہے
5
جس طرح یہ جمیت والے پنجاب میں ہمارے بلوچ اسٹوڈنٹس پر ظلم اور تشدد کرتے ہیں اسی طرح بلوچستان میں مزہب کا لبادہ اُوڑ کر ناجائز کام اور غنڈہ گردی کرتے ہیں جو کہ دین اسلام اور معاشرے کے لیے ایک ناسور بن چکے ہیں آب وقت آگیا ہیں ان کے خلاف شرعی اور قانونی کاروائی کی جاۓ۔
انسان ہاتھ اور پاؤ سے معزور نہیں ہوتا بلکہ اپنے سوچ اور کردار سے معزور ہوتا ہیں خاران کے باشعور عوام نے ثابت کر دیا وہ شعوری طور پر آب اُبھر چکے ہیں وہ تعلیم کی خاطر ہر میدان میں نکلنے کے لیے ذہنی اور جسمانی طور پر تیار ہیں۔
#JoinKharanRallyToSaveEducation
Reminder
ٹوئیٹر کمپئین:
بلوچستان یونیورسٹی کا سب کیمپس خاران جو اس وقت شدید مسائل کا شکار ہے جس میں فیکلٹیز، ہاسٹلز کی کمی ہے۔ اگر اقدامات نہ کیے گئے تو یہ کیمپس کسی بھی وقت بند ہو سکتا ہے۔
#SaveUOBSubCampusKharan
1








