کپتان کا سپاہی (@BRSAYSS) header
کپتان کا سپاہی (@BRSAYSS) profile picture

کپتان کا سپاہی

Joined November 2019
Photo by کپتان کا سپاہی (@BRSAYSS)Photo by کپتان کا سپاہی (@BRSAYSS)Photo by کپتان کا سپاہی (@BRSAYSS)Photo by کپتان کا سپاہی (@BRSAYSS)Photo by کپتان کا سپاہی (@BRSAYSS)Photo by کپتان کا سپاہی (@BRSAYSS)Photo by کپتان کا سپاہی (@BRSAYSS)Photo by کپتان کا سپاہی (@BRSAYSS)Photo by کپتان کا سپاہی (@BRSAYSS)Photo by کپتان کا سپاہی (@BRSAYSS)
مجھے تو ایسا لگ رہا ہے کہ عمران خان نے اپوزیشن ووٹ چوروں کو بے نقاب کرنے کیلئے یہ سارا کھیل خود کھیلا ہے آپ کیا کہتے هو دوستو ؟ اخے عمران خان کو سیاست نہیں آتی 😂 تمہارا باپ آیا ہے سیاست میں کنجرو کہاں گیاجس نےPHDکر رکھی تھی سیاست میں زرداری 😂😂
7
68
2
207
کپتان کا سپاہی retweeted
اسلام آبادمیں آج ہونےوالےخودکش دہشتگرد حملےکی شدید مذمت کرتا اور جانیں بچاتے، بڑی تباہی کا رستہ روکتے ہوئے شہید ہونے والے بہادرپولیس افسر کو سلام پیش کرتا ہوں۔ملک بھر میں امن و امان کی صورتحال تیزی سےبگڑ رہی ہےجو امپورٹڈ حکومت اورانٹیلی جنس ایجنسیوں کی مکمل ناکامی کی عکاس ہے
1,430
13,497
213
52,059
1,086,659
کپتان کا سپاہی retweeted
عمران خان کی @SdqJaan سے خصوصی گفتگو - #پاکستان_بچاؤ_مارچ
26
834
10
2,779
کپتان کا سپاہی retweeted
Some scenes from the massive & charged crowds that turned out throughout Gujranwala yesterday seeking justice which is a critical part of our Haqeeqi Azadi struggle.
737
12,055
190
37,111
کپتان کا سپاہی retweeted
حصولِ انصاف، جو ہماری حقیقی آزادی کی جدوجہد کا ایک اہم ترین جُزو ہے کیلئے کل گوجرانوالہ بھر سے نکلنے والے بڑے اور پرجوش عوامی قافلوں کے چند مناظر!
825
11,801
198
37,848
کپتان کا سپاہی retweeted
آج گکھڑ منڈی میں ہمارے حقیقی آزادی مارچ کو ملنے والا فقیدالمثال استقبالیہ! جی ٹی روڈ پر جو کچھ میں دیکھ رہا ہوں اسکےبعد میرے دل میں کوئی ابہام باقی نہیں کہ راولپنڈی و اسلام آباد پاکستان میں عوامی اجتماعات (میں عوام کی شرکت) کے تمام ریکارڈز توڑ ڈالیں گے،انشاءاللہ!
1,123
14,036
237
46,385
کپتان کا سپاہی retweeted
Today mashaAllah great reception at Ghakkar Mandi for our Haqeeqi Azadi March. What I am witnessing on the GT Road I now have no doubt that Pindi and Islamabad will break all records of public gatherings in Pakistan.
1,199
16,192
285
54,822
کپتان کا سپاہی retweeted
گکھڑ منڈی میں (حقیقی آزادی مارچ کے) آج کےعظیم الشان استقبال کے مناظر! حقیقی آزادی مارچ کو الحمدللہ بےمثال عوامی حمایت اور پذیرائی میسر ہے۔
1,982
16,644
443
57,811
کپتان کا سپاہی retweeted
Grand reception at Ghakkar Mandi earlier today. Massive support for Haqeeqi Azadi March.
1,594
22,536
596
76,944
کپتان کا سپاہی retweeted
آڈیولیکس قومی سلامتی پر ایک سنگین حملہ ہیں کیونکہ ان سےPMO+PMHکےپورےحفاظتی نظام پر سوالات اٹھتےہیں۔بطورPMمیری رہائشگاہ کی محفوظ لائن بھیBuggedتھی۔ہم ان آڈیوز کی پڑتال کیلئے عدالت سےرجوع کا ارادہ رکھتےہیں تاکہ ایکJITکے ذریعےسراغ لگایاجاسکےکہ کون سی انٹیلی جنس ایجنسی Bugging
1,232
11,500
213
38,816
کپتان کا سپاہی retweeted
Long live Imran khan for pakistan , our nation and generation , Aameen
268
1,176
28
10,617
کپتان کا سپاہی retweeted
نا یہ رات ہم بھولیں ہیں، اور نا ہی کسی کو بھولنے دیں گے۔ #HappyBirthdayImranKhan
237
3,283
142
8,803
کپتان کا سپاہی retweeted
لوگ ان منحوس چہروں سے اکتا گئے ہیں، یہ ٹی وی پر آتے ہیں تو بچے ماں کی طرف بھاگ کر کہتے ہیں کہ اماں وہ پھر آگیا 😂، شیخ رشید کی مہر بخاری کے ساتھ گفتگو
88
1,195
25
6,382
کپتان کا سپاہی retweeted
چیئرمین عمران خان کو سالگرہ مبارک ہو۔ 🇵🇰 #HappyBirthdayImranKhan
1,000
4,572
218
23,305
کپتان کا سپاہی retweeted
as well as our diagnostic centres in Karachi & Lahore have all been awarded the JCI’s Gold Seal of Approval, the global gold standard for excellence in quality healthcare. I want to thank the thousands of people who work at Shaukat Khanum for their hard work and dedication.
178
8,054
37
31,932
کپتان کا سپاہی retweeted
I am delighted to announce that Shaukat Khanum has become only the second organisation in the world to be awarded full Enterprise Accreditation by the Joint Commission International. After a gruelling three-week survey in Aug/Sept 2022, our hospitals in Lahore & Peshawar,
1,955
16,351
445
60,999
کپتان کا سپاہی retweeted
اپنے قد کے مطابق باتیں کیا کریں، آپ جس ڈنڈے پر بیٹھے ہیں اندر باہر بھی ہو سکتا ہے
تم آو تو سہی؛ چھپ کر نہ بھیٹھ جانا، اسلام آباد پر چڑھائی کر کے دکھاؤ۔ میرا بھی تم سے وعدہ ہے❗️
6,055
10,150
1,607
36,402
کپتان کا سپاہی retweeted
ABA number for wire transfer 113024009 In addition to the newly established foundation, we will continue to receive funds into accounts set up by respective CMs of Punjab & Khyber Pakhtunkhwa. The several ways in which you can donate are outlined here: floodrelief2022.punjab.gov.p…
258
4,210
23
15,442
کپتان کا سپاہی retweeted
I thank our overseas donors who waited patiently while we were setting up an account to facilitate flood-relief donations. Details as follows: Title: Insaf Relief Foundation No. 7004109 Southwestern National Bank; 2951 West Ball Road, Suite 100 Anaheim, CA 92804 tel:714-822-6101
1,617
9,103
120
34,091
کپتان کا سپاہی retweeted
وائر ٹرانسفرز کیلئے ABA نمبر 113024009 ہے۔ نئی قائم شدہ فاؤنڈیشن کیساتھ ہم پنجاب+پختونخواکے وزرائےاعلیٰ کیجانب سےکھولےگئےاکاؤنٹس میں بھی عطیات کی وصولی کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔جن کئی ایک طریقوں سےآپ عطیہ کرسکتےہیں ان کی تفصیلات ذیل میں درج ہیں: floodrelief2022.punjab.gov.p……
184
4,406
25
16,427
کپتان کا سپاہی retweeted
میں اپنےاوورسیز ڈونرز کامشکورہوں جنہوں نے جب ہم سیلاب زدگان کیلئے(عطیات بھجوانےکیلئے)اکاؤنٹ بنارہے تھے،صبرسےانتظارکیا۔تفصیلات یوں ہیں؛ عنوان: Insaf Relief Foundation نمبر. 7004109 Southwestern National Bank; 2951 West Ball Road,Suite 100 Anaheim,CA 92804 tel:714-822-6101
921
8,857
105
34,004