سیـاسـت کـا ایـک ادنـی طـالـب عـلـم ہـوں عمـران خـان کـا سـپـاہـی ہـوں

Pakistan
Joined August 2017
ارشاد بھٹی نے عون چودھری کتے کو سامنے بیٹھا کر زلالت کی اعلی ڈگری تھما دی
281
1,771
26
5,940
292,689
نگران چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے آج دن میں دوسری مرتبہ اندرونی غداروں کی دُم پر پاؤں رکھ دیا!!! 🔥 وہ غدار، جن میں سے کسی نے اپنے لئے شیروانی سلوائی ہے اور کسی نے اپنے مہرے کیلئے شیروانی تیار کروائی ہے، اب ٹھنڈا پانی پیئیں اور لمبی لمبی سانسیں لیں!!!
9
36
1,407
منیب فاروق: عمران خان حکومت سے بات اس لیے نہیں کرنا چاہتے کیونکہ ان کے پاس اختیار نہیں۔ رانا ثنااللہ: تو پھر ہمیں گالیاں کیوں دیتے ہیں🤣🔥
1
4
253
پارٹی قیادت، ایم این ایز اور ایم پی ایز قوم کے ساتھ غداری کر رہے ہیں یا کرپشن کی فائلوں کے ہاتھوں بلیک میل ہو کر خاموش ہیں؟ آخر خاموشی کی اصل وجہ کیا ہے؟
6
18
390
جعلی وزیراعظم شہباز شریف اس وقت پشاور میں بارہ اضلاع کیلئے 48 افراد پر مشتمل کونسل سے خطاب کر رہے ہیں اور بہت بڑے بڑے جھوٹے وعدے کر رہے جبکہ مزے کی بات بتاو ان 48ممبران میں 25 سے زیادہ ممبران میٹرک فیل ہے جنکو اردو سمجھ ہی نہیں اتی😂 یار ملک کا سہی مذاق بنایا ہے
3
21
515
شہباز شریف نے عمران خان کے دور میں پختونخواہ میں امن کا اعتراف کرلیا!!! اگر آپ حقائق دیکھیں تو پچھلے چھ سال یعنی 2018 سے پختونخواہ امن کا گہوارہ بن چکا تھا، شہباز شریف
7
30
663
محترم ایم پی اے سجادبارکوال صاحب کیا اپ بتانا پسند کریں گے کہ آپ نے لانگ مارچ میں حصہ کیوں نہیں لیا ؟ اپ کے اکاؤنٹ سے اگر سلمان اکرم راجہ کے خلاف ٹویٹ ہوسکتی ہے تو عمران خان کےلئے چلائی جانے والی لانگ مارچ کے حوالے سے پوسٹ کیوں نہیں ہوسکتی ؟
سلمان اکرم راجہ صاحب! تو ادھر ادھر کی نہ بات کر، یہ بتا کہ قافلہ کیوں لُٹا مجھے رہزنوں سے گِلہ نہیں، تری رہبری کا سوال ہے" خیبر پختونخوا اسمبلی کے 68 ارکان پر مشتمل منتخب نمائندوں کے بارے میں بغیر ٹھوس شواہد کے گروپ بندی اور سازش کا تاثر دینا مناسب نہیں۔ ہم کسی عہدے یا ذاتی مفاد کے لیے نہیں، بلکہ اپنے صوبے، عوام اور پارٹی کے بہتر مستقبل کے لیے اپنا مؤقف پیش کر رہے ہیں۔ ہالیہ لانگ مارچ کے حوالے سے تلخ حقائق پر مبنی بہت سارے سوالات تو اپکے عہدے اور رول کے بارے میں بھی ہر پارٹی عہدیدار کے زہن پر نقش ہیں پر یہ دکھ بھری داستان پھر سہی صوبائی معاملات میں صوبائی پارلیمانی پارٹی کی مشاورت اور رائے کو تسلیم کرنا گروپ بندی نہیں، جمہوری اصول ہے۔ ہم پارٹی قیادت کے مخالف نہیں؛ ہم چاہتے ہیں کہ فیصلے مشاورت سے ہوں، منتخب نمائندوں کو اعتماد میں لیا جائے اور کسی کو سنے بغیر اس پر الزام نہ لگایا جائے۔ ہم سب کا مقصد بانی چیئرمین عمران خان کی رہائی اور پارٹی کا اتحاد ہے۔ اختلافِ رائے کو سازش بنانے کے بجائے اسے سنجیدگی سے سنا جائے، کیونکہ پارٹی کی مضبوطی الزام تراشی سے نہیں بلکہ باہمی احترام اور اعتماد سے ممکن ہے۔
2
5
21
441
🔥 اب اگر عمران خان واپس آیا تو معاملہ صرف اس کی واپسی کا نہیں ہوگا، اصل مسئلہ یہ ہوگا کہ پھر اسے قابو کرنا آسان نہیں ہوگا! عمران خان کی واپسی نہیں، اس کے بعد کی صورتحال اصل امتحان ہوگی! 🔥✌️
1
12
47
614
کہ ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہے،،،،،،
1
3
285
پھر انکشاف ہوا کہ ہمارے چوکیدار خود ہی سب سے بڑے ڈاکو ہیں🤕
2
7
29
429
ٹیکنالوجیا🤪 @ShandanaGulzar
4
16
445
🚨9مئی میں آپ نے ایک ایک بندے پر 22 ایف آئی آر درج کروائی ہوئی ہے۔ طلعت حسین اُنکے اوپر 50 ایف آئی آر درج ہونی چاہیئے۔ رانا ثنا اللہ
1
2
6
397
اثاثہ کھل کے سامنے آرہا ہے توجہ طلب بات اس وقت گورنر راج اور وزیراعلی،اسپیکر وزراء کا اغوا ہے لیکن اثاثہ اس پر سے توجہ ہٹانے کے لیے ہر بات کرے گا ۔۔
4
1
17
510
یہ تو دہشتگردوں کے خلاف آئے تھے۔ معدنیات کے چکر میں کیوں پڑ گئے۔
8
33
522
مشعال یوسفزئی @AkMashal اپنی ڈیوٹی بخوبی نبھارہی ہے
6
336
اسد قیصر نون لیگ کے حنیف عباسی کی بیٹی کی شادی میں شریک، ایمرجنسی کے باوجود خوش دلی سے گلے مل رہے ہیں۔ اور دوسری طرف کارکن آپس میں دست و گریباں ہیں۔
4
5
21
1,010
عوام جن پر لعنتیں بھیجتی ہے, ان لوگو کو پاکستان پر مسلّط کیا گیا ہے! جمہور کے نفرتوں کے سائے تلے جعلی حکومتیں نہیں چلتی!!
1
4
1
18
670
عمران خان نے کونسا ہتھیار استعمال کیا ؟ عمران خان نے پروفیشنلز کی ایک ٹیم کھڑی کی جن کو اس ہتھیار کا استعمال سمجھ میں تھا اور یوں اس نے سوشل میڈیا کو اپنا ہتھیار بنایا جس کیوجہ سے ان روایتی سیاستدانوں کو شکست ہوئی
6
20
392
کون سی سیاست؟ ان انپڑھوں کو سیاست کے سپیلنگ تک نہیں آتے قوم کو ٤٠ سال بیوقوف بنایا جب سیاستدان سے واسطہ پڑا تو حالات دیکھ لیں.
3
14
418
عمران خان کے سوشل میڈیا سے تو پی ٹی آئی قیادت اسٹیبلشمنٹ کی بھی پھٹتی ہے تم تو پھر فارم 47 کی پیداوار ہو راجا رینٹل
1
3
19
465