BASIL KHAN (@Basillkhan) header
BASIL KHAN (@Basillkhan) profile picture

𝗥𝗮𝗴𝗲𝗢𝗳𝗧𝗿𝘂𝘁𝗵 — Where silence ends and principle begins.

Islamabad, Pakistan
Joined April 2026
Photo by BASIL KHAN (@Basillkhan)Photo by BASIL KHAN (@Basillkhan)Photo by BASIL KHAN (@Basillkhan)Photo by BASIL KHAN (@Basillkhan)Photo by BASIL KHAN (@Basillkhan)Photo by BASIL KHAN (@Basillkhan)Photo by BASIL KHAN (@Basillkhan)Photo by BASIL KHAN (@Basillkhan)Photo by BASIL KHAN (@Basillkhan)Photo by BASIL KHAN (@Basillkhan)
اِس شخص نے ملک کے لیے کیا کچھ نہیں کیا، اور آج حکومت نے اِس کے ساتھ کیا کر دیا؟ 💔 افسوس! پاکستان میں کسی بھی ایماندار لیڈر کی قدر نہیں کی جاتی۔ جو شخص عوام کے حقوق، انصاف اور حقیقی آزادی کی بات کرتا ہے، اُسے ہی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ #خان_کی_صحت_پہلی_ترجیح
6
2
10
اپنے بچوں کو حکومت میں بٹھا دیا، اور دوسروں کے بچوں سے اُن کے ماں باپ سے ملنے تک کا حق چھین لیا! 💔 یہ کیسا انصاف ہے؟ کیا قانون صرف کمزوروں کے لیے ہے؟ پاکستان ہر شہری کا ہے، اور ہر شہری کو اپنے بنیادی حقوق حاصل ہونے چاہییں۔ #خان_کی_صحت_پہلی_ترجیح #خان_کی_صحت_پہلی_ترجیح
5
2
8
We want him back Our truly elected leader #خان_کی_صحت_پہلی_ترجیح
6
2
10
"رہنماؤں کو دیواروں میں قید کیا جا سکتا ہے، مگر لوگوں کے دلوں میں بسنے والے نظریات کو نہیں۔" ✊ ہمیں عمران خان صاحب کی خیریت، صحت اور بنیادی حقوق کے بارے میں شفاف معلومات چاہییں۔ #خان_کی_صحت_پہلی_ترجیح #ImranKhan Youngsters ❤️‍🔥 #خان_کی_صحت_پہلی_ترجیح
6
2
12
یہ سب کرتے رہیں اور ہم ان سے سوال تک نہ کریں؟ آخر عوام کب تک خاموش رہے؟ 🤔 #خان_کی_صحت_پہلی_ترجیح #خان_کی_صحت_پہلی_ترجیح
7
2
14
His absence speaks louder than the presence of many people. #خان_کی_صحت_پہلی_ترجیح
8
2
19
He gave Pakistan an identity, and now these people are trying to erase him. Is this a joke? 💔🇵🇰 #خان_کی_صحت_پہلی_ترجیح
5
2
12
How can ordinary Pakistanis expect protection and justice? #خان_کی_صحت_پہلی_ترجیح
4
2
9
#خان_کی_صحت_پہلی_ترجیحقائداعظمؒ نے ہمیں انگریزوں سے آزادی دلوائی، اور عمران خان نے ہمیں کرپٹ لوگوں کی ذہنی غلامی سے آزاد کروانے کی جدوجہد کی۔ 🇵🇰✊ #خان_کی_صحت_پہلی_ترجیح #خان_کی_صحت_پہلی_ترجیح
4
3
15
قومیں صرف زمین کے ٹکڑوں سے نہیں، انصاف، غیرت اور اصولوں سے پہچانی جاتی ہیں۔ 🇵🇰 ہماری جدوجہد کسی سے نفرت کے لیے نہیں، بلکہ انصاف، آزادی اور ایک بہتر پاکستان کے لیے ہے۔ ✊❤️ #خان_کی_صحت_پہلی_ترجیح #خان_کی_صحت_پہلی_ترجیح
5
2
19
یہاں سوال پوچھنا جرم بن جائے تو انصاف مانگنے والا کیا کرے؟ جس دن قانون طاقتور اور کمزور کے لیے برابر ہو گیا، اُس دن پاکستان حقیقی معنوں میں آزاد ہوگا۔ ⚖️🇵🇰 #خان_کی_صحت_پہلی_ترجیح #خان_کی_صحت_پہلی_ترجیح
5
2
13
جمہوریت اور جبر میں فرق ہوتا ہے! ⚖️ جمہوریت میں عوام کی آواز سنی جاتی ہے، جبکہ جبر میں عوام کی آواز دبائی جاتی ہے۔ جمہوریت میں سوال کرنا حق ہے، جرم نہیں۔ اختلافِ رائے دشمنی نہیں، بلکہ ایک زندہ معاشرے کی پہچان ہے۔ #خان_کی_صحت_پہلی_ترجیح
5
2
18
کچھ لوگ اقتدار کے لیے سیاست کرتے ہیں، اور کچھ اپنے نظریے کے لیے ہر مشکل کا سامنا کرتے ہیں۔ ✊🇵🇰 شخصیات کو قید کیا جا سکتا ہے، لیکن نظریات کو زنجیروں میں نہیں جکڑا جا سکتا۔ #خان_کی_صحت_پہلی_ترجیح
9
2
32
عمران خان کی صحت کوئی سیاسی مسئلہ نہیں بلکہ انسانی زندگی اور بنیادی حقوق کا معاملہ ہے۔ اختلافات اپنی جگہ، مگر انسانی زندگی سب سے زیادہ اہم ہے۔ خان صاحب کی صحت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہونا چاہیے۔ #خان_کی_صحت_پہلی_ترجیح #خان_کی_صحت_پہلی_ترجیح
5
1
19
BASIL KHAN retweeted
#خان_کی_صحت_پہلی_ترجیح یہ ہوا کیسی چلی یارب کہ باغ وطن میں پھول باقی رہ گئی بوئے وفا جاتی رہی باتوں میں پورا کر رہے ہیں بس یہ ۔۔۔ بیان کے میوزک پر بزدلی کا ناچ دیکھاتے رہتے ہیں بس یہ جب کچھ کرنا نہیں تو چپکے کءوں بیٹھے ہو منصب سے؟؟
1
2
18
خدا کے لیے! سیاسی انتقام کی حدود متعین کیجیے، انسانی زندگی کسی نظریاتی معرکے کا ایندھن نہیں۔ #خان_کی_صحت_پہلی_ترجیح
Imran Khan's health is not a bargaining chip. Give him his own doctors, now. #خان_کی_صحت_پہلی_ترجیح
1
1
9
جنہیں عوام کی آواز سے اختلاف ہے، وہ بھی یاد رکھیں کہ انسانی زندگی کسی جماعت کی جاگیر نہیں۔ #خان_کی_صحت_پہلی_ترجیح
عمران خان کی آنکھوں کا علاج ماہر ڈاکٹر کریں، اور انہیں رہائی ملے۔ #خان_کی_صحت_پہلی_ترجیح
1
1
19
عمران خان ابھی تک قید ہے۔ قوم خاموش نہیں رہے گی۔ رہائی دو۔ #خان_کی_صحت_پہلی_ترجیح
7
عمران خان جیل میں ہے، مگر سچ آزاد ہے۔ دیواریں نظریہ قید نہیں کر سکتیں۔ #خان_کی_صحت_پہلی_ترجیح
1
5