Basit basit retweeted
بریکنگ نیوز 🚨امریکا پھنس چکا ہے 🔥🔥
پہلے ٹرمپ آیا منتیں ترلے کر رہا ہے میری ڈیل ایران کے ساتھ کروا دو، ایرانی وزیر خارجہ بھی موجود ہے۔ اب خطے کا دوسرا بڑی کھلاڑی یعنی روسی صدر پیوتن بھی چین پہنچے کیلئے مکمل تیاری کرچکا ہے۔ چین ایران روسی گیم بدل چکے۔
Basit basit retweeted
بریکنگ نیوز۔🚨🚨
اعجاز چوہدری کو سینیٹ اجلاس میں شامل ہونے دیا جائے، یہ آخری اجلاس ہے
سینیٹر علی ظفر نے سینیٹر اعجاز چوہدری کے پروڈکشن آرڈر کی قرارداد سینیٹ میں پیش کردی
Basit basit retweeted
ایسا ممکن نہیں کہ آپ ہماری 90 سیٹیں ہم سے چھین لیں، مینڈیٹ پر ڈاکہ ماریں اور پھر کہیں کہ بھائی بھائی ہو جائیں پہلے ان چھینی ہوئی سیٹوں کو واپس کرنا ہو گا۔
بیرسٹر سلمان اکرم راجہ۔۔۔۔۔
Basit basit retweeted
بریکنگ نیوز 🚨: یاسمین راشد کی درخواست پر این اے 130 لاہور الیکشن کمیشن نے نوازشریف کو نوٹس جاری کر دیا
Basit basit retweeted
ہمارا وعدہ ہے عمران خان کو باہر لاکر بھئ دکھائیں گے
اور خان صاحب کی حکمرانی بھی کرا کر دکھائیں گے
صدام خان ترین
Basit basit retweeted
خان کی بہن عظمیٰ خان کی عدالت میں درخواست۔۔بی بی کی طبعیت خراب علاج کیلئے ہسپتال جانے کی اجازت نہیں دی جارہی ہے
اگر بی بی کو کچھ بھی ہوا تو حکومت اور عدلیہ زمہ دار ہوں گے۔۔۔!!
Basit basit retweeted
بریکنگ نیوز 🚨
عمران خان کی رہائی چیف الکش کمشنر کی کی استعفیٰ
اور ن لیگ ایک دہشت گرد جماعت ہے۔۔ یہ والا جملہ زور پکڑتا جا رہا ہے۔۔۔ ن
Basit basit retweeted
اہم ترین بڑی خبر ⚠️⚠️
اطلاعات ہیں کہ ن لیگ کی اپنی ہی پارٹی سے کچھ کبوتر اڑنے والے ہیں جو کہ مریم نواز کو وزیراعلیٰ پنجاب نہیں دیکھنا چاہتے۔
Basit basit retweeted
سینیٹر عون عباس صاحب نے جو اپنے اوپر ہونے والے ظلم کی جو داستان سنائی اتنا ظلم کوئی کلمہ گو مسلمان نہیں کر سکتا ہے ۔۔۔۔
Basit basit retweeted
بشری بی بی کی طبعیت نہایت ہی زیادہ خراب ہے انکو ہسپتال تک داخلے کی اجازت نہیں مل رہی ہے
سنیٹر عون عباس کا پیغام
Basit basit retweeted
آج صنم کی ضمانت کی سماعت ہے ۔۔۔اگر ن کی عورت کی بجائے قانون کے مطابق فیصلہ ہوا تو آج میری بہن کو رہائی مل جائے گی۔۔۔!!
سیاسی انتقام بند کرو صنم کو رہا کرو۔۔۔!!!
Basit basit retweeted
بریکنگ نیوز 🚨: میرا مطالبہ ہے کہ چیف الیکشن کمشنر کو گرفتار کر کے آئین شکنی کا مقدمہ چلایا جائے
سینیٹر طاہر بزنجو🔥
Basit basit retweeted
سائفر آیا کہا جھوٹ ہے
عمران خان کو گولیاں لگیں کہا جھوٹ ہے
ارشد شریف شہید ہوا کہا ڈاکووں نے ماردیا
عمران ریاض لاپتہ ہوا کہا اپنی مرضی سے چلا گیا ہے
دھاندلی ہوئی کہا جھوٹ ہے
کمشنر نے بیان دیا کہا ذہنی مریض ہے
بیلٹ پیپر کی چھپائی پکڑی گئی کہا سازش ہے
ایسا تمام جھوٹا بیانیہ حامد میر ، نجم سیٹھی ، سہیل وڑائچ ، جاوید چوہدری ، نصر اللہ ملک جیسے لوگوں کو گاہے بگاہے استعمال کرکے پھیلایا جاچکا ہے ۔ یہ ہیں فوج اور ن لیگ کے اصل چھپے رستم۔جو تب کام آتے ہیں جب فوج یا ن لیگ کسی انتہائی بڑی مشکل میں پھنس جاتے ہیں ۔
Basit basit retweeted
علی محمد خان نے پاکستان میں ٹویٹر کی بندش کو اسلام آباد میں چیلنج کر دیا ہے
بہترین فیصلہ
Basit basit retweeted
فرخ حبیب پارٹی چھوڑ دیتا تو مسئلہ نہیں تھا اس نے خان کے خلاف ناقابل برداشت بکواس کی جو کسی صورت معافی کے قابل نہیں۔۔!!
Basit basit retweeted
ذرائع ؛
پنجاب بھر کے بیوروکریٹس چہ مگوئیاں اور صلاح مشورے کررہے ہیں کہ فوج تمام ہتھکنڈے استعمال کرکے بھی تحریک انصاف کو ہرا نہیں پائی۔ کل کو تحریک انصاف حکومت بھی بنا لے گی تو فوج ان بیوروکریٹس کو بچانے نہیں آئے گی۔ اس وقت سارے انتظامی ڈھانچے کو اپنی جان کے لالے پڑ چکے ہیں۔
کچھ لوگ چھٹیاں لے کر باہر جانا چاہتے ہیں۔ کچھ سنجیدگی سے ملازمت سے علیحدہ ہونے کا سوچ رہے ہیں۔ جس بیوروکریٹ نے مجھے خبر دی ہے اس کے مطابق چند ایک لوگ واضح انکار کرچکے کہ اب انہیں کسی غیر قانونی کام کا حکم نہ دیا ورنہ وہ کمشنر راولپنڈی کی طرح ہم بھی میڈیا ٹاک کردیں گے۔
Basit basit retweeted
کہانی بڑی سیدھی سی ہے
صحافی کو اطلاع ملی کہ فلاں جگہ بیلٹ پیپرز کی چھپائی ہورہی ہے صحافی وہاں پہنچا۔
سارا پروگرام ریکارڈ کرکے صحافی اپنے چینل پر لے گیا۔ چینل کا نیوز ہیڈ شریف مافیا کا ٹاوٹ ہے اس نے چلانے سے انکار کردیا۔
صحافی نے ویڈیو سوشل میڈیا پر ڈال دی۔
اب کمپنی کے ایجنٹ صحافی اس میں کیڑے نکالتے رہیں گے۔ صحافی پکڑا گیا تو اس سے اپنی مرضی کا بیان بھی لے لیا جائے گا۔
اتنی سی کہانی ہے بس !














