Pinned Tweet
ولیمہ پر جانا ہے یا نہیں یہ تو فیصلہ نہیں ہوا ابھی تک۔
پھر بھی لوگوں کے اصرار پر کالا جوڑا زیب تن کر لیا ہے۔👧💃
یہ سرد رات یہ آوارگی یہ نیند کا بوجھ
ہم اپنے شہر میں ہوتے تو گھر گئے ہوتے
#NewYear2026
اس لیے بھی کار محبت سے ہے گریز
میں آ نہ جاؤں پھر سے کسی بے وفا کے ہاتھ
#جمعة_مباركة
نادیہ بتول نقوی retweeted
Ai version of doll @Batool_Nadia3
this trend looking stunning on you 🥰💕😘
آفت نہیں ہوں جو ٹل جاؤں گی
عادت ہوں جناب، لگ جاؤں گی
#اردو_زبان























