🍁Babli irani🍁 (@Bbli3_) header
🍁Babli irani🍁 (@Bbli3_) profile picture
Joined February 2025
Photo by 🍁Babli irani🍁 (@Bbli3_)Photo by 🍁Babli irani🍁 (@Bbli3_)Photo by 🍁Babli irani🍁 (@Bbli3_)Photo by 🍁Babli irani🍁 (@Bbli3_)Photo by 🍁Babli irani🍁 (@Bbli3_)Photo by 🍁Babli irani🍁 (@Bbli3_)
🍁Babli irani🍁 retweeted
السلام علیکم اللہ ربّ العزت آپ کی زندگی کو ہر دکھ اور پریشانی سے محفوظ رکھے، آپ کے دل کو اطمینان، روح کو پاکیزگی اور زندگی کو بے شمار خوشیوں اور برکتوں سے بھر دے۔ آپ کی ہر دعا قبولِ بارگاہ ہو اور مسکراہٹ ہمیشہ آپ کے چہرے کا سنگار رہے۔ آمین ​#متاع_دل ​#نگاہ_الفت ​#قافلہ_ادب
21
19
77
615
🍁Babli irani🍁 retweeted
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد #متاعِ_دل
40
53
347
2,129
🍁Babli irani🍁 retweeted
اس کے قتل پر میں بھی چپ تھا میرا نمبر ایا میرے قتل پر اپ چپ ہیں تو اگلا نمبر اپ کا ہے
7
730
5
1,456
20,612
🍁Babli irani🍁 retweeted
حبا اور اس کا ڈبو فلک جاوید کی جوتی کے برابر بھی نہیں ایک بہادر عورت فلک جاوید 🫶🏻
27
1,724
5
5,150
90,475
🍁Babli irani🍁 retweeted
کرسی ہے تمہارا جنازہ تو نہیں۔۔۔۔۔
176
3,131
49
9,412
107,347
🍁Babli irani🍁 retweeted
کرنل کی بیوی یا دوست مظلوم نہ تھی بلکہ تمام فساد کی جڑ تھی!
271
4,164
40
10,889
143,258
🍁Babli irani🍁 retweeted
پمز کرپشن کا گڑھ ہے وزرا کہتے ہیں یہ پاکستان کا بہترین اسپتال ہے لیکن ایک دکھی ماں کے آنسوؤں نے کرپشن کا بھانڈا فٹ پاتھ پر پھوڑ دیا
مجھے میرا بچہ واپس دو نہیں تو میں نہیں جاؤں گی اسلام آباد پمز میں ایک جھلس جانے والے بچے کی ماں کی فریاد
322
4,217
75
12,308
241,102
🍁Babli irani🍁 retweeted
اب آپ لوگوں کی ماؤں کے ساتھ عاصم منیر کو سلائیں گے۔ اور پھر جب لوگ آپ کو ایسا ہی جواب دیں گے تو آپکو خاندانی روایات اور پتہ نہیں کیا کیا یاد آ جائے گا۔ تھوڑا کنڑول رکھو۔ تھوڑا زبان بیان پر کنٹرول۔ وقت بدل جانا ہے۔ پھر آپکو ندامت ہونی ہے
محسن نقوی پی ٹی آئی والوں کے بھائی ہیں اور جلد فیلڈ مارشل عاصم منیر ان کے “ابو” ہوں گے۔۔۔ ویسے کیسی بے شرمی اور بے غیرتی ہے کہ کل تک یہ اسی محسن نقوی کو چھبیس نومبر کے “قتل عام” کا ذمے دار کہتے تھے۔ میں بار بار کہتا ہوں کہ شخصیت پرستوں کا کوئی اصول، کوئی نظریہ نہیں ہوتا، ان کا نظریہ صرف ان کا مفاد ہوتا ہے۔ پاکستان کو صرف ایک ایسی جماعت بچا سکتی ہے جو شخصیت پرستی کی بجائے انٹرنل ڈیموکریسی کے اصولوں اور مڈل کلاس کے اقتدار کے نظریے پر کھڑی ہو۔ #عوام_راج
334
1,509
39
7,429
507,390
🍁Babli irani🍁 retweeted
عمران خان بار بار بتا رہے ہیں اور ٹارچر میں شدت آرہی ہے
The sister of Pakistan’s former prime minister Imran Khan says he told her he was being tortured in jail. Dr Uzma Khan met her brother after he was taken to hospital for a checkup under a court order, before being quickly returned to prison.
13
1,529
2
3,995
38,177
🍁Babli irani🍁 retweeted
عمران خان کے اس نمائندے کی طرح کوئی اور وزیر اعلیٰ عوام میں ایسے جا سکتا ہے ؟
163
1,440
39
8,096
111,419
🍁Babli irani🍁 retweeted
کل راولپنڈی میں شہید ہونے والے محمد حسین کی یہ ویڈیو ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے 💔
28
1,127
16
3,075
30,259
🍁Babli irani🍁 retweeted
شہید ارشد شریف کو کینیا میں شہید کیا گیا تو میڈیا چینلز کو آئی ایس پی آر اور آئی ایس آئی نے فون کیے کہ اس کو حادثہ، شناخت کی غلطی وغیرہ کی خبر بنا کر چلائیں اور بے دردی سے ہونے والے قتل کو کار حادثہ بنا کر چلا بھی دیا گیا۔ ۱۵ مارچ کو زمان پارک پر حملہ ہوا پوری دنیا لائیو دیکھ رہی تھی رات کو بریکنگ نیوز چلی کہ زمان پارک پختونخواہ سے دہشت گرد لائے گئے تھے۔ ایک کمانڈر بھی نکال لائے اور اس کا تعلق سوات سے بتا کر مجھ سے جوڑا گیا۔ ظِل شاہ کو بےدردی سے شہید کیا گیا تو اس کو گاڑی کی ٹکر اور حادثہ قرار دینے کی کوشش کی گئی۔ ۱۸ مارچ کو جوڈیشل کمپلیکس میں ڈیتھ ٹریپ بچھایا گیا، ناکامی ہوئی تو تھوڑ پھوڑ کے مقدمے پی ٹی آئی پر کیے گئے۔ عمران خان پر قاتلانہ حملہ کروایا اور منٹوں میں ایک طوطے کو ٹی وی سکرین پر لا کر رٹا رٹایا سبق نشر کرکے، اس قاتلانہ حملے کو مذہبی شدت پسندی کا رنگ دیا گیا۔ نو مئی کا فالس فلیگ کروایا گیا،سی سی ٹی وی فوٹیج غائب کروا دی گئی۔ ریڈیو پاکستان ایک طرف، احتجاج دوسری طرف لیکن بیانیہ بنانا تھا صوبائی حکومت نے ریڈیو پاکستان پر کمیشن بٹھایا تو عدالت سے سٹے ارڈر لے آئے (صوبائی حکومت کی غفلت اور ایکسپوز نہ کرنا بھی اپنی جگہ)۔ پشاور میں جب نقاب پوشوں کو پکڑا گیا تو ادارے کے اہلکار نکلے، مالاکنڈ میں گولیاں چلیں تو انتشار کے لیے بھیجا اپنا سپاہی بھی زد میں آیا، ہسپتال سے ہی اس کو اٹھا کر لے گئے لیکن نومئی کا الزام پی ٹی آئی پر۔ چھبیس نومبر کو نہتے معصوم لوگوں کو سیدھی گولیاں ماری گئیں۔ ان کی ڈیڈ باڈیز دینے سے انکار کیا گیا لیکن اگلے دن ہی وزیر اطلاعات وزارت داخلہ کے ساتھ مل کر پریس کانفرنس کرکے مجھ پر الزام لگایا گیا کہ میں افغانستان سے ۲۵۰۰ دہشت گردوں کو لاکر گولیاں چلا رہا تھا اور خود بھی موجود تھا۔ پورا میڈیا ایک ہفتے تک افغانستان سے دہشت گردوں کو لانے کا بیانیہ اس زور شور سے چلاتا رہا، سیدھی گولیاں مار کر جن کو شہید کیا گیا ان کا ذکر تک نہیں کیا گیا۔کسی بھی صحافی یا ٹی وی چینل نے ثبوت نہیں مانگے بس تماشہ چلتا رہا۔ ماہ رنگ بلوچ اور سمی دین بلوچ لاپتہ افراد کے خاندانوں کی آواز بنیں تو پورا بلوچستان ان کا ہم نوا تھا ان کو بی ایل اے سے جوڑ کر وطن دشمن قرار دے دیا۔ کسی نے سوال نہ پوچھا کہ مسخ شدہ لاشیں کیوں برآمد ہوئیں، ہیلی کاپٹر سے لوگوں کو کیوں گرایا گیا، کس طرح تیرہ-پندرہ سال کے بچے، جن کو ادارے اٹھا کر لے گئے تھے، ان کی پرانی لاشیں برآمد ہو رہی تھیں۔ کشمیر یکجہتی کمیٹی اپنے حقوق کے لیے نکلتی ہے تو جو کشمیری لائن آف کنٹرول پر پاکستان کا ہر اول دستہ ہیں، جو پاکستان کے نام پر جان دیتے ہیں، جو سبز ہلالی پرچم میں دفنائے جاتے ہیں ان کو بھی غدار، ریاست دشمن، انڈیا کی پراکسی اور دہشت گرد قرار دے دیا گیا۔ دہشت گردوں کو لے کر آرہے تھے، سوال اٹھایا تو غدار بن گئے، کوئی میری طرح ایسے مقدموں میں الجھا جن کی سزا پھانسی، کسی کو شیڈول فور میں ڈال دیا۔ کسی کے گھر پر ڈرون حملہ۔ حال ہی میں لڑاکا طیاروں کی بمباری سے بائیس افراد شہید ہوئے، کاٹلنگ ڈرون حملے میں سوات کی گجر برادری کے نو افراد شہید ہوئے، یہی میڈیا اور مارنے والے ان کو دہشت گرد ثابت کر رہے تھے۔ ڈیڑھ سو ڈرون حملوں میں سینکڑوں شہادتوں کو دہشت گردوں سے منسوب کیا گیا اور اسی میڈیا نے یہ بیانیہ چلایا لیکن وہ سب عام پاکستانی شہری تھے۔ لاپتہ افراد جن کی لسٹیں تک نہیں جاری کی جاتیں، کسی بھی حملے کے بعد دو تین کو نکال کر مار دیا جاتا ہے اور اس کو دہشت گردی کے خلاف کامیاب آپریشن کا نام دیا جاتا ہے۔ پچھلے چار سال سے کتنے معصوم اس طرح بے دردی سے کبھی بیانیہ بنانے، کبھی کولیٹرل ڈمیج کے نام پر اور کبھی کسی جرنیل کی انا کی بھینٹ چڑھائے گئے۔ اب ایک اور معصوم کو مار کر جھنڈا، اسلحہ، لیٹریچر وغیرہ کی وہی کند ذہن عسکری کہانی ہے، وہی گھسا پٹا سکرپٹ جو نہایت بے شرمی سے اس لیے چلایا جاتا ہے کہ پاکستان کی عوام کو بتایا جاسکے کہ ہماری کہانی جتنی بھی بھونڈی ہو تمہاری اوقات نہیں کہ اس کو چیلنج کرسکو۔ یہ خون آشام عفریت کہ جس کے مونہہ کو خون لگ چکا ہے۔ جب تک اس کی بیخ کنی نہیں ہوگی پاکستانی قوم ایسے ہی بھونڈے بیانیوں کی بھینٹ چڑھتی رہے گی۔ ایسے ہی جسٹس فار فلانہ ڈمگانہ کرتے کرتے ہم سب کی باری آجانی ہے اگر ہم نے اپنا اصل قاتل نہ پہچانا۔
387
5,479
86
13,457
251,279
🍁Babli irani🍁 retweeted
عمران خان صاحب کی صحت کے متعلق خبریں اور تشویشناک صورتحال
181
3,032
27
9,725
145,393
🍁Babli irani🍁 retweeted
"اگر جیل میں عمران خان کی جان کو نقصان پہنچا، تو اس کا سیدھا حساب ریاست کے ان تین طاقتور ستونوں سے لیا جائے گا!" ​تحریکِ انصاف کے رہنما سہیل آفریدی نے ملک کی موجودہ سیاسی اور عدالتی صورتحال پر انتہائی دوٹوک اور سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے عمران خان کی حفاظت کی تمام تر ذمہ داری براہِ راست ملک کے ٹاپ ٹئیر (Top Tier) عہدیداروں پر عائد کر دی ہے۔ ​سہیل آفریدی کے مطابق، اس وقت چیئرمین پی ٹی آئی کی زندگی کو لاحق خطرات سے چشم پوشی نہیں کی جا سکتی، اور اگر خدانخواستہ کوئی انہونی ہوئی تو اس کے ذمہ دار درج ذیل تین افراد ہوں گے: ​آرمی چیف: ملک کے عسکری سربراہ، جن کے پاس اندرونی و بیرونی سلامتی کے امور میں فیصلہ کن کردار ہے۔ ​وزیرِ اعظم: ملک کے چیف ایگزیکٹو، جو انتظامی امور اور قانون کے نفاذ کے حتمی ذمہ دار ہیں۔ ​چیف جسٹس آف پاکستان: ملک کے منصفِ اعظمیٰ، جن سے عدل و انصاف کی فراہمی اور آئین کی بالادستی کی توقع کی جاتی ہے۔
23
272
2
729
11,675
🍁Babli irani🍁 retweeted
”ایک سیکٹر کمانڈر، جو عوام کے ٹیکس سے تنخواہ لیتا ہے، ایک منتخب وزیرِاعلیٰ کو دھمکیاں دے رہا ہے! ایک سرکاری ملازم، ایک فوجی افسر، جو اپنے بچوں کا پیٹ اپنی سرکاری تنخواہ سے پالتا ہے، وہ عوام کے منتخب وزیرِاعلیٰ کو دھمکیاں دے رہا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کو اس پر جواب دینا چاہیے. اس پر جواب دینا چاہیے—خاص طور پر وہی ڈی جی آئی ایس پی آر جو دعویٰ کرتے ہیں کہ فوج سیاست میں مداخلت نہیں کرتی۔ یہ سیکٹر کمانڈر کے باپ کا ملک ہے؟“- @ImranRiazKhan
124
2,811
18
8,049
113,510
🍁Babli irani🍁 retweeted
کشمیری قوم کو لاشیں دیکر ملکہ رانیہ کو فارم 47 دیےجارہے ہیں
7
424
2
1,069
71,648
🍁Babli irani🍁 retweeted
Message is loud and clear One nation One demand Free Imran Khan #WorldwideProtestsForImranKhan
19
716
6
1,831
29,492
کراچی یو بیوٹی
4
807
1
3,649
21,121
🍁Babli irani🍁 retweeted
Hero
94
3,251
22
16,126
229,825
🍁Babli irani🍁 retweeted
کوئی بھی اس تصویر میں کپتان کے مسکراتے چہرے کو چاہے بگاڑے، مسخ کرے یا اسکی بے حرمتی کرنے والا اپنا گھٹیا پن ظاہر کرتا ہے مگر جان لے کہ یہ چہرہ پاکستانیوں کے دلوں میں دھڑکتا ہے اور اسکو نکالنا اب ممکن نہیں #عمران_خان_کو_بنیادی_حقوق_دو @TeamVOP1
31
26
139