B̷u̷ŤŤƐ尺FŁү retweeted
Replying to @Be_4fly
بارش کی ہر بوند تیرے لمس کی لَو لے کر آئے
گلاب بھی شرمائے، تیری خوشبو میں بھیگ جائے 🌹
B̷u̷ŤŤƐ尺FŁү retweeted
دل جس بات پہ ضد کرتا ہے،
وہ کوئی معمولی خواہش نہیں ہوتی…
یہ ضد، دراصل محبت کی ایک زبان ہے،
خاموش، مگر بےحد بولتی ہوئی۔
تمہیں چاہنے کی ضد،
تمہیں پانے کی آرزو،
تمہارے نام کی دھن،
#قومی_زبان
دل جس بات پہ ضد
کرتا ہے رب اسی بات پہ آزماتا ہے
کسی کو گلاب دینا عشق نہیں
کسی کو گلاب کی طرح دکھنا عشق ہے
#قومی_زبان
B̷u̷ŤŤƐ尺FŁү retweeted
پہلی دفعہ ہوئے ہیں ان آنکھوں سے ہم کلام
اتنے ادب سے پہلے کہاں گفتگو ہوئی
#قومی_زبان
B̷u̷ŤŤƐ尺FŁү retweeted
آپ فرمائیے! اتنے حسین کیوں ہیں؟
ہم نے کہا:
بس کیا کریں...
گناہِ عشق کے لیے کچھ بہانے تو ہوں!
B̷u̷ŤŤƐ尺FŁү retweeted
کتنا جانتا ھوگا وہ شخص میرے بارے میں
جو مجھے ہنستے ھوے دیکھ کر بولا اُداس کیوں هو
❤️🔥
B̷u̷ŤŤƐ尺FŁү retweeted
جھلیا عشق وپار نہیں ہوندا
شرطاں لا کے پیار نئیں ہوندا
ہاسے دے کے ہوکے لینے
سوکھا کاروبار نئیں ہوندا
منگن جان تے دینی پیندی
سجناں نوں انکار نئیں ہوندا.
♥️♥️♥️
اسے اجازت ہے جی بھر کے الجھاۓ مجھے
شرط یہ ہے کہ پھر وہی سلجھاۓ مجھے
#قومی_زبان
B̷u̷ŤŤƐ尺FŁү retweeted
میں تجھ کو چاہوں تو ایسا کہ خود فنا ہو جاؤں
مرا وجود - - - - - - - - - ترا آئنہ دکھائی دے
#قومی_زبان
معصوم کس قدر تھا میں آغاز عشق میں
اکثر تو اس کے سامنے شرما گیا ہوں میں
جون ایلیا
#قومی_زبان
B̷u̷ŤŤƐ尺FŁү retweeted
پہلے خوشبو کے مزاجوں کو سمجھ لومحسن
پھر گلستاں میں کسی گل سے محبت کرنا
#قومی_زبان
میری آنکھیں تجھے ہر دور میں ہنستا دیکھیں..!!
تیری جانب سے ہمیشہ مجھے خیر کی خبر آئے..!!
#قومی_زبان
B̷u̷ŤŤƐ尺FŁү retweeted
حدودِ ذات سے باہر نکل کے دیکھ ذرا
نہ کوئی غیر نہ کوئی رقیب لگتا ہے
یہ دوستی یہ مراسم یہ چاہتیں یہ خلوص
کبھی کبھی مجھے سب کچھ عجیب لگتا ہے
#قومی_زبان
لوگ بے چین ہیں دنیا میں کئی فکروں سے
ہم ترے واسطے بے تاب ہوا کرتے ہیں
#قومی_زبان
B̷u̷ŤŤƐ尺FŁү retweeted
آپ نے دیکھا ہی نہیں خود کو ٹھیک سے۔!
,,,,,,سات جھیلوں کے برابر تو
فقط آنکھیں ہیں آپکی
#قومی_زبان
کہيں وه ذائقہ تحليل ہى نہ ہو جائے۔۔۔
ميں تم سے مل کے کسى سے نہيں ملی برسوں,!❤️
#قومی_زبان
B̷u̷ŤŤƐ尺FŁү retweeted
آؤ مل کر ڈھونڈ لیں کوئ وجہ ایک ہونے کی
ایسے بکھرےبکھرے نہ تم اچھے لگتے نہ ہم
میں نے کرنی ہیں تم سے کئ راز کی باتیں
کیا خواب کے علاوہ کئ اور مل سکتے ہیں ہم
#قومی_زبان
اکھیاں کوں دیدار ماہی دے
بانہہ شودی کوں ونگ ملدی ہے
میں کلھڑی کوں کونڑ پچھانڑے
دنیا سئیں دے سنگ ملدی ہے
اندروں جاں وی جھات بھنوایم
دل۔۔ چیتے۔۔ دی جنگ ملدی ہے
تانگھ سجنڑ دی ڈات ہے پاندھی
منگ بھاویں نہ منگ، ملدی ہے
#قومی_زبان
B̷u̷ŤŤƐ尺FŁү retweeted
ممکن نہیں ہے آپ کو لفظوں میں ڈھالنا
آپ وسعت سخن سے بڑھ کر حسین ہیں
#قومی_زبان
Replying to @tishnalb
اے حسن کے سوداگر تیرا جوڑ نہیں ہے
بن تیرے اداسی کا کوئی توڑ نہیں ہے
آنکھوں میں اتر کر میرے دل میں سما جاؤ
اس راہ میں توں جاناں کہیں موڑ نہیں ہے
#قومی_زبان
B̷u̷ŤŤƐ尺FŁү retweeted
تنہائی میں کیا کیا نہ تجھے یاد کیا ہے
کیا کیا نہ دلِ زار نے ڈھونڈی ہیں پناہیں
آنکھوں سے لگایا ہے کبھی دستِ صبا کو
ڈالی ہیں کبھی گردنِ مہتاب میں باہیں
#قومی_زبان
صلہ پیار دا ویریا قہر تے نئیں
تینوں دل ای دتا اے زہر تے نئیں
ہر بندے دے ہتھ اے اٹ روڑا
ایہہ شہر وی تیرا ای شہر تے نئیں
ساہواں نال ای جاوے گا غم تیرا
کنج سُکے گی اکھ اے نہر تے نئیں
#قومی_زبان
B̷u̷ŤŤƐ尺FŁү retweeted
تصویر بناتے ہوئے
جونہی تیرے لبوں پہ خندیدگی چسپاں ہوئی
تیری آنکھیں قندیل کی مانند روشن ہو گئیں۔
ہونٹوں پہ مسکراہٹ سجائے
تٗو نے جونہی اپنی پلکیں جھپکیں
میرا قیاس ہے کچھ سیارے آپس میں ٹکرائے
اور اسی ٹکراؤ کے سبب سے
عقد ثریا ٹکروں میں تقسیم ہو گئی
#قومی_زبان
B̷u̷ŤŤƐ尺FŁү retweeted
ہم نہ ہوں گے بس ہمارا تذکرہ رہ جائے گا
متن مٹ جائے گا باقی حاشیہ رہ جائے گا
میں نے سوچا تھا کے لوٹا دوں اب اس کی یاد بھی
پھر خیال آیا کہ میرے پاس کیا رہ جائے گا
#قومی_زبان
تمھاری اتنی توجہ کے ملتجی ہیں ہم
بہت نہیں تـــــــو ذرا آشنائے حال رہو
#قومی_زبان
B̷u̷ŤŤƐ尺FŁү retweeted
کسی کا کیا جو قدموں پہ جبینِ بندگی رکھ دی
ہماری چیز تھی، ہم نے جہاں چاہی، وہاں رکھ دی
جو دل مانگا تو وہ بولے کہ ٹھہرو یاد کرنے دو
ذرا سی چیز تھی، ہم نے خدا جانے کہاں رکھ دی
#قومی_زبان
خط ایسا لکھا ہے کہ نگینے سے جڑے ہیں
وہ ہاتھ کہ جس نے کوئی زیور نہیں دیکھا
پتھر مجھے کہتا ہے مرا چاہنے والا
میں موم ہوں اس نے مجھے چھو کر نہیں دیکھا
#قومی_زبان
B̷u̷ŤŤƐ尺FŁү retweeted
کہاں کہاں نہ گئے ، ہم تری تمنا لئے
نہ کعبہ کام آیا ، نہ بت کدہ ٹھہرائے
تو پردہ نشیں سہی ، مگر اک بار تو بول
یہ دل کسے سنائے ؟ یہ آہ کدھر جائے ؟
#قومی_زبان
تمھاری اتنی توجہ کے ملتجی ہیں ہم
بہت نہیں تـــــــو ذرا آشنائے حال رہو
#قومی_زبان
B̷u̷ŤŤƐ尺FŁү retweeted
اس دم میرے ان اشکوں کی یہ سوندھی خوشبو مہکے گی
ہلکی ہلکی بارش میں جب کوئی تنہا تنہا ہو گا
#قومی_زبان
B̷u̷ŤŤƐ尺FŁү retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی
خوش رہیے خوشیاں بانٹیے ☺️🤗
#قومی_زبان
B̷u̷ŤŤƐ尺FŁү retweeted
ایک وہ اتنا خوبرو توبہ
اس پہ چھونے کی آرزو توبہ !
ہاتھ کانپیں گے روح مچلے گی
جب وہ آئے گا روبرو توبہ !
#قومی_زبان
گر لمس نہیں تو،،،،، لفظ ہی بھیج
میں تُجھ سے جُدا رہوں کہاں تک
۔
#قومی_زبان

































