Bilal Khattak (@BilalktkJUI) header
Bilal Khattak (@BilalktkJUI) profile picture

پلیز چینل کو سسکرائب کرے https://nitter.gq/t.co/CTfNzPA77L

Pakistan
Joined July 2017
Photo by Bilal Khattak (@BilalktkJUI)Photo by Bilal Khattak (@BilalktkJUI)Photo by Bilal Khattak (@BilalktkJUI)Photo by Bilal Khattak (@BilalktkJUI)Photo by Bilal Khattak (@BilalktkJUI)Photo by Bilal Khattak (@BilalktkJUI)Photo by Bilal Khattak (@BilalktkJUI)Photo by Bilal Khattak (@BilalktkJUI)Photo by Bilal Khattak (@BilalktkJUI)Photo by Bilal Khattak (@BilalktkJUI)
دیکھنا چاہتا ھوں جمعیت علمائے اسلام کے ایک عام كاركن کی ویڈیو کس کس کے نظر کرم سے گزر جاتی ہیں کنجوسی مت کرے اندازہ لگانا چاہتا ھوں پلیز لائک دیں آپکو کوئی مالی نقصان نہیں ہوگا گو
42
186
5
945
23,266
ان شاء اللّه سب ہارے گے
🤖 Made with AI
2
7
253
Bilal Khattak retweeted
مولانا فضل الرحمان کا الزام اور پروپیگنڈا کرنے والوں کو جواب ۔۔
18
352
36
920
7,867
امن ھو یا جنگ رہے گے مولانا فضل الرحمن صاحب کے سنگ #قبائل_مولاناکے_سنگ
1
28
84
633
میں ذمہ داری کے ساتھ یہ بات کر رہا ہوں اور کہتا رہا ہوں،گورنر راج اور ایمرجنسی لگنے سے پہلے کہتا رہا ہوں کہ قبائلی علاقوں میں معدنی ذخائر کا مسئلہ ہے،معدنی ذخائر کے حوالے سے ہم پوری دنیا کی یہاں سرمایہ کاری کرنے کے اصول سے اختلاف نہیں کر رہے،ملٹی نیشنل کمپنیاں آتی ہیں، وہ سرمایہ کاری کرتی ہیں،امریکہ بھی اس سے بے نیاز نہیں، روس بھی بے نیاز نہیں، چین بھی بے نیاز نہیں، برطانیہ اور فرانس بھی بے نیاز نہیں۔ اور ہم تو پچھلے درجے کے لوگ ہیں، ہم تو محتاج ہیں کہ یہاں پر کوئی سرمایہ کاری کرے، پاکستان میں پیسہ آئے، پاکستان میں ترقیاتی کام ہوں۔ اب مجھے بتایا جائے کہ چین کی سرمایہ کاری جو سی پیک کے حوالے سے تھی، اور سی پیک کسی سڑک کا نام نہیں ہے، وہ ایک پیکج ہے،اس کے اندر صنعتی علاقے ہیں،ان صنعتی علاقوں کے لیے بجلی کی کھپت میں اضافہ کرنے کا مسئلہ ہے، بجلی گھر بنانے کا مسئلہ ہے۔ آج کی جو بجلی ہے اور اس بجلی کو اٹھانے کے لیے جو آپ کے پاس ٹرانسمیشن لائن ہے، اس سے بجلی بڑھانی ہوگی۔ اس کے لیے بجلی گھر بنانے کا عمل شروع ہوا، جگہ طے ہوئی، صنعتی علاقے طے ہوئے،آج آپ نے چین کو مایوس کر دیا ہے، ان کی سرمایہ کاری کو راستے میں روک دیا ہے اور جب چین مایوس ہوگا تو دوسری دنیا بھی آپ کے ملک میں سرمایہ کاری کے لیے نہیں آئے گی،اور چین کی جگہ کون لے رہا ہے؟ اس کی جگہ امریکہ لے رہا ہے،یہ بات خود امریکی بھی میرے سامنے کر چکے ہیں اور ہمارے بڑے محترم بزرگ یہاں کے خوبصورت خوبصورت پتھر لے جا کر وہاں کے دفتر میں بھی پیش کر چکے ہیں اور یہاں جو ان کی اس وقت سفیر ہیں، وہ بھی اپنے انٹرویو میں کہہ چکی ہیں۔ تو جب ہم اپنے ملکی ذخائر کو اس طرح بیچتے ہیں تو پھر یہ بات واضح ہے کہ یہ پاکستانی سیاستدان جن کی ترجیحات کو میں جانتا ہوں اس قسم کے تمام معاملات میں پہلے وہ اپنے حصے کا تعین کرتے ہیں، اس کے بعد پھر ملک کے لیے سوچتے ہیں،پہلے آقاؤں کے مفادات کے لیے سوچتے ہیں۔ اب اگر اس میں میری تشویش ہے، اگر اس میں میرا سوال ہے تو بجائے اس کے کہ مجھے اس سوال کا جواب دیا جائے، گورنر راج لگایا گیا، ایمرجنسی لگائی گئی۔ کس بات پر؟ دہشت گردی؟ صوبائی حکومت دہشت گردی کے بیانیے کے ساتھ ہے، مملکت ہی اس بیانیے کے ساتھ نہیں دے رہی۔ دہشت گردی کی اتنی رٹ لگائی گئی کہ جیسے ہم کوئی واقعی غلط بات کر رہے ہیں۔ تو صاحب! امریکہ نے پوری دنیا میں فوجیں بھیجنے کے لیے افغانستان،عراق اور لیبیا کو تباہ و برباد کرنے کے لیے پہلے دہشت گردی کا طوفان اٹھایا اور پھر وہاں فوجیں بھیجنے کے لیے جواز پیدا کیا۔ جب تمہارے آقا وہ ہیں تو ہم کیسے سوچیں گے کہ آپ کا یہ واویلا کچھ اور مقاصد کے لیے تھا، اس مقصد کے لیے نہیں تھا جس کی آپ نے بات کی؟ جوں ہی گورنر راج لگ گیا اور جوں ہی ایمرجنسی لگ گئی تو دہشت گردی کا موضوع ہی ختم ہو گیا اور بس ان کی طرف سے معدنی ذخائر کی بات چھڑ گئی۔
169
1,254
146
3,347
124,101
اخ اخ اخ ذمہ دلیر قائدہ ذمہ جنگجو قائدہ ذمہ ببر شیر قائدہ بلال جمعیتی خٹک #سینہ_سپر_مولانا
15
2
41
416
جمعیت علمائے اسلام کے سینٹر جمعیت علمائے اسلام کے وکیل جمعیت علمائے اسلام کے ترجمان جمعیت علمائے اسلام کے غم خوار کامران خان مرتضیٰ صاحب کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں پوسٹ کو لائک شیئر کرے تاکہ کامران صاحب تک پہنچ جائیں پلیز
5
278
مولانا فضل الرحمن صاحب کی پاک دامنی اس سے زیادہ اور کیا ہوگی کہ حکومت کو اس پر بونکنے کے لیے طاہر اشرفی نقوی عائشہ گلا لائی اور دوسرے بازار حسن کے رنڈیاں لیکر سامنے آگئے ہیں کوئی عزت دار آدمی ہمارے قائد پر بونک بھی نہیں سکتا الحمد اللہ #معدنیات_کے_سمگلرز
4
291
قسم سے جب بھی طاہر اشرفی کو دیکھتا ہوں سوچتا ہوں اللّه اس ملک کو اپنے فضل سے چلا رہا ہے ورنہ جہاں یہ سور کھا کڑ لیٹرین بھر رہے ہو بندہ اس پر پیشاب کرنا پسند نہیں کرتا یہ ہمیں سیاست سیکھا رہے ہیں #سینہ_سپر_مولانا
4
6
242
ریاست ماں ہوتی ہیں اگر ماں چوری کے بچے سامنے لائیں تو انکو حرام زادے نہیں تو اور کیا کہے گے #تیرے_پروپیگنڈے_پر_تھو
4
7
248