Shahid Khan (@BloggerShahid) header
Shahid Khan (@BloggerShahid) profile picture

War against disinformation!

Islamabad, Pakistan
Joined January 2019
Photo by Shahid Khan (@BloggerShahid)Photo by Shahid Khan (@BloggerShahid)Photo by Shahid Khan (@BloggerShahid)Photo by Shahid Khan (@BloggerShahid)Photo by Shahid Khan (@BloggerShahid)Photo by Shahid Khan (@BloggerShahid)Photo by Shahid Khan (@BloggerShahid)
#إيران تستفز وتستعلي على ضيوفها لكن الحقائق تكشف الفارق بينها وبين #باكستان: ▪️ باكستان دولة نووية وإيران دولة فاشلة ▪️ باكستان تسعى لوقف الحرب وإيران سبب باستمرار الحرب ▪️ باكستان تتحدث عن قضايا الأمة وسياسات إيران دمرت عواصم عربية فـ الكبر ستار الهزيمة
320
186
14
1,062
105,761
اتمنى ان يوصل احد رسالتي للاخوة الباكستانيين انتم رجال اشداء. تعرفكم الجبال والوديان. ونعرف تاريخكم النضالي وبأسكم الحديدي لانتزاع استقلال بلادكم ونعرف القيم الكبرى التي قامت عليها روح العسكرية الباكستانية الصلبة. هذه الميوعة التي تبدون عليها وانتم تقابلون الايرانيين … وهذا التهافت على الاحضان والقبل والضم الطويل وطريقة الجلوس المنكمشة وخاصة وزير داخليتكم، ويقابلها برود وتعالي اجوف يواجهكم به الايرانيون،، وتصريحاتهم السامة الطاعنة بكم عندما تغادرون … هذا السلوك المفرط بلينه منكم ،،، لا يليق بتاريخكم ولا بارث محمد علي جناح الخالد شدوا نفسكم شوي ..
808
531
122
2,642
543,280
ٹی ٹی پی کے دہشت گردوں کی پولیٹیکل سیکرٹری سی ایم کے پی کے شعیب خان کے نام بھیجی گئی ویڈیو لیک۔خود سوچیں کہ ہو کیا رہا ہے۔ 👇👇
159
389
20
776
96,350
بریکینگ: حکومت اور پی ٹی آئی مزاکرات کی اندرونی کہانی تحریک انصاف کی حکومت سے منتیں، قیدی مجرم سے فرضی ہی ملاقات کرادیں، اڈیالہ جیل کے اندر جائیں گے اور کچھ دیر بعد باہر نکل کر کہیں گے کہ عمران نیازی نے مارچ ملتوی کرنے کی منظوری دے دی۔ پی ٹی آئی کہہ رہی ہے کہ مارچ بھی نہیں کرینگے بس خیبر پختونخوا حکومت ختم نہ کریں۔
55
125
7
276
6,197
Shahid Khan retweeted
اتنے پڑھے لکھے نہی ہوتے اور محنت بھی نہی کرتے این ایچ اے اور صوبائی محکمہ شاہرات الگ ہوتے ہیں !!!
مریم نواز صاحبہ! پنجاب میں ڈھائی سال میں 45 ہزار کلومیٹر سڑکیں بنانے کا دعویٰ حیران کن ہے۔ پاکستان کا پورا نیشنل ہائی وے نیٹ ورک تقریباً 14,480 کلومیٹر ہے، پنجاب میں 45 ہزار کلومیٹر سڑکیں کیسے بن گئیں؟اگر پنجاب میں ڈھائی سال میں 45 ہزار کلومیٹر سڑکیں تعمیر ہوئیں تو یہ پاکستان کے پورے NHA نیٹ ورک سے تین گنا سے بھی زیادہ بنتی ہیں۔ مزمل اسلم
1
91
1
301
8,283
Shahid Khan retweeted
جدون نامی جس بےغیرت نے یہ سارا فساد کیا اسکا تعلق بنوں سے ہے۔ اسکا سوشل میڈیا اکاؤنٹ دیکھا گیا تو پاکستان سے نفرت اور افغانیت کی پرچار سے بھرا ہوا ہے یعنی یہ اپنے آپ میں پورا منظور پشتن ہے۔ آپ اندازہ کریں کہ یہ خنزیر طلباء کو کیا پڑھاتا ہوگا؟ لیکن سب سے بڑھ کر اس نے طلباء کا ایک گروپ بنا رکھا تھا جن کو یہ تیار پرچے دے کر یا یوں سمجھیں کہ بغیر امتحان کے پاس کرتا تھا اور ان میں چند لڑکیاں خاص طور پر شامل تھیں جن کے بارے میں دیگر طلباء کہہ رہے ہیں ان کے ساتھ جدون کے ناجائز تعلقات ہیں۔ اس گینگ کا لیڈر اس نے وزیرستان کے اس واسکٹ والے لڑکے کو بنا رکھا ہے جو کرنل اسفند یار پر حملے میں پیش پیش تھا۔ یونیورسٹی اس افغانی کی حرکتوں سے تنگ آگئی تو اسکی جگہ ڈاکٹر آئینہ کو لے آئی۔ اس نے چیزیں ٹھیک کرنی شروع کیں تو جدون نے اس کے دفتر جاکر اس کو دھمکایا اور یہ بھی کہا کہ میں تمہیں تھپڑ مار دونگا۔ جس پر اس نے 15 کو کال کی۔ پولیس آئی تو اس نے باقاعدہ معافی مانگی اور اس واقعے کی رپورٹ 21 اگست کو درج ہوئی جو سوشل میڈیا پر سرکولیٹ ہورہی ہے۔ یونیورسٹی نے جدون کو فارغ کرنے کا فیصلہ کیا تو اس نے اپنے گینگ کو تیار کیا جس کی وٹس ایپ چیٹ لیک ہوچکی ہے۔ اگلی صبح جدون کے ساتھ وہ گینگ خاص کر وہ بدمعاش لڑکیاں ڈاکٹر آئینہ کا راستہ روک کر کھڑی ہوگئیں۔ اسکی بھی ویڈیو آچکی ہے۔ پھر بھی وہ کسی طرح اندر چلی گئیں تو اس گینگ نے گیٹ بند کر دیا اور اس سے بدتمیزی شروع کر دی۔ جس کے بعد گینگ لیڈر وزیرستانی لڑکے نے ڈاکٹر آئینہ کے گریبان پر ہاتھ ڈال دیا۔ وہ چیخنے لگی اور اس نے پہلی بار اپنے شوہر کو فون کیا جو فون سن کر اسی طرح بھاگ کر آگیا۔ آتے ہی اس نے اپنی بیوی کا ہاتھ پکڑا اور ان بدمعاش طلباء کے نرغے سے نکالنے لگا جس کی ویڈیو وائرل ہے۔ انہوں نے اسکو گھیر لیا۔ پولیس کھڑی تماشا دیکھ رہی تھی۔ اس نے انکو دھکے دے کر راستہ بنانے کی کوشش کی تو اس وزیرستانی غنڈے نے کہا کہ "ہم نے جیسے تم لوگوں کی وزیرستان میں ۔۔ ماری ہے یہاں بھی مارینگے۔" جس پر کرنل اسفند یار نے اسکو چھڑی ماری۔ اس کے بعد سب نے ملکر اس فوجی افسر پر اکھٹا دھاوا بولا۔ پولیس والے انکو روکنے کے بجائے کرنل اسفند کو ہی پکڑنے لگے۔ ڈاکٹر آئینہ کو ان لڑکوں نے زمین پر گرا دیا۔ جس پر کرنل اسفندیار نے پستول نکال کر سیدھا کیا تاکہ وہ لڑکے ڈر کر پیچھے ہٹیں۔ جب وہ پیچھے ہوئے تو ہوائی فائر کر کے ڈاکٹر آئینہ کا ہاتھ پکڑ کر ان کے نرغے سے نکال کر لے گیا۔ یہ ہے سارا واقعہ اور اسکی تصدیق میں یونیورسٹی طلباء کے بیانات، ویڈیوز اور چیٹس بھی آچکی ہیں۔ اس کے بعد بھی اس افغانی جدون کو نشان عبرت نہیں بنایا گیا یا کرنل اسفند کو سزا دی گئی تو ریاست اور قومی سلامتی کا ضامن سب سے بڑا ادارہ مذاق بن کر رہ جائیگا۔ 9 مئی کرنے والوں کو سزائیں نہ دینے کے خوفناک نتائج آرہے ہیں۔ سزا ہی معاشروں کی اصلاح کرتی ہے۔ جو کچھ جدون اور اس کے گینگ نے کیا یہ اگر ایران میں ہوا ہوتا تو اب تک انکی لاشیں کرینوں سے لٹک رہی ہوتیں۔ کاش ہم اس معاملے میں ایران سبق سیکھیں۔
156
318
9
726
22,017
بھارت سے جنگ جیتی, سب نے خوشیاں منائیں- ہمیں J-10c جیسے جدید جہاز ملے جن میں PL-15 میزائل لگے ہیں, جب ہماری فضائیہ میں شامل ہوۓ خوشی ہوئی- تواتر کے ساتھ نئے میزائلوں کے ٹیسٹ ہو رہے ہیں اور ہم بہت خوش ہوتے ہیں- نئی آبدوزیں اور بحری جہاز آ رہے ہیں, ہم بیحد خوش ہیں- چین سے J-35 اور ترکی سے KAAN ففتھ جنریشن سٹیلتھ فائٹر جیٹس خرید رہے ہیں, بہت خوشی کی بات ہے- پاکستان ایک سال میں چھ مصنوعی سیارے خلا میں بھیج چکا, ہمیں فخر ہے- میں پیٹرول کی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی کے باوجود واویلا کرنے والوں سے پوچھتا ہوں کہ کیا جنگ کی کوئی قیمت نہیں ہوتی؟ کیا یہ سب خوشیاں (جہاز, میزائل, آبدوزیں, بحری جہاز, گولہ بارود) مفت میں ملتی ہیں؟ نہیں ناں.....!! تو پھر ہمارا تحفظ یقینی بنانے کی کوئی قیمت ہمیں خود ادا کرنا پڑ رہی ہے تو موت کیوں پڑتی ہے؟ کوئی شک نہیں کہ غربت بڑھی ہے لیکن شکر ادا کرو کہ ہم آزاد ہیں اور کسی انگریز یا ہندو کے محکوم نہیں- اور آج اتنے مضبوط اور مستحکم ہیں کہ دشمن کوئی حرکت کرنے سے پہلے سو بار سوچے گا- ایران-امریکہ جنگ ہوئی, ہرمز بند ہوئی سب کو تشویش ہوئی- انٹرنیشنل مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں بڑھیں- لیکن واویلا کرنے والوں سے پھر ایک سوال ہے کہ ایران-امریکہ جنگ کس نے رکوائی؟ کبھی سوچا ہے اگر یہ جنگ نہ رکتی اور ہرمز نہ کھلتی تو کیا حالات بنتے؟ اپنے دماغوں کو کھولیں- جو بات قابل تعریف ہے اسکی تعریف کریں- جب بھی اور جتنا بھی ریلیف ملے, الله کا شکر ادا کریں- اچھا گمان رکھیں کہ آئندہ بھی اچھا ہی ہو گا- وزیراعظم شہباز شریف زندہ باد ❤ فیلڈ مارشل عاصم منیر زندہ باد 🧡 نائب وزیراعظم اسحٰق ڈار زندہ باد 💙 پاکستان مسلم لیگ حکومت اور اسکے تمام ارکان زندہ باد 💚
73
244
6
748
12,019
Shahid Khan retweeted
کرد انجلینا جولی اور بلوچ جنین بظاہر نظریاتی مسلح تحریکیں ابتدا میں رومانوی دکھائی دیتی ہیں، مگر انکا انجام تباہی، تقسیم، مایوسی اور عام لوگوں کے ناقابلِ تلافی نقصان پر ختم ہوتا ہے۔ عرب خطے کو غیر مستحکم کرنے کے لئے کرد خوبرو لڑکیوں کی ایک ملیشیا بنائی گئی تھی۔ جن میں سے یہ لڑکی (بائیں طرف) تو اتنی مشہور ہوگئی تھی اپنی خوبصورتی کی وجہ سے کہ اس کو کرد انجلینا جولی کہتے تھے۔ اس پر فلمیں بننے لگیں اور خبروں اخباروں رسالوں ہر جگہ اس کی تصویر ہی لگی ہوتی تھی ۔ آپ گوگل میں کرد انجلینا جولی لکھ دیں، اس لڑکی کی تصویر آ جائے گی۔ اس سب کو خوب دلکش و دلفریب بناکر دکھایا گیا۔ کہا جاتا یے ان کی وجہ سے کرد قوم میں جنگجو بننے کی تعداد بڑھ گئی۔ ان کو عربوں کے ظالم ہونے اور الگ کرد وطن بنانے کے خواب دکھائے گئے۔ خوب لڑایا گیا۔ یہ لڑکی بھی ایک لڑائی میں ماری گئی۔ پھر اس کی موت کو اور گلیمرائز کیا گیا۔ دس سال تک پوری قوم کو "آخری معرکہ" کہہ کر لڑانے کے اور عرب خطے میں اپنے مقاصد حاصل کرنے کے بعد عالمی طاقتوں نے ان کو ایسے ہی چھوڑ دیا۔ آخر میں ان کردوں کو کیا ملا؟ ترکی میں مسلحہ جدوجہد سے دستبرداری، شام میں شکست، ایران میں شکست ، عراق میں دستبرداری، اور واپس اپنے اپنے ممالک کی قومی سیاست میں شمولیت۔ تو پھر اتنی لڑائی، اتنے کشت و خون کا فائدہ؟ آج یہی کہانی عالمی طاقتیں خاص طور پر صیہونی نیٹورک، پاکستان کو روکنے کے لئے پشتون اور بلوچوں کے ساتھ دہرارہی ہیں۔ شورش کی حالیہ لہر میں بلوچستان پر زیادہ توجہ اس لئے ہے کہ وہاں چین کے تعاون سے بڑے پراجیکٹس ہیں، گوادر کی تزویراتی اہمیت ہے، وہاں قدرتی وسائل ہیں. آج ویسے ہی بلوچستان میں لڑکیوں کو سامنے لایا جا رہا ہے، ان کی "مسلحہ جدوجہد" میں شمولیت کو گلیمرائز کیا جا رہا ہے۔ اگرچہ یہاں عالمی طاقتیں شام، عراق اور ایران کی طرح کھل کر سامنے نہیں آئیں، لیکن یہاں اسرائیل نے انڈیا اور افغانستان کو آگے کیا ہوا ہے کہ ان لوگوں کی ہر ممکن حمایت کریں اور وقت کے حساب سے اہداف کا تعین کریں، ان کو ابلاغی وسائل کے ذریعے گلیمرائز کریں، تاکہ زیادہ سے زیادہ بلوچ نوجوان ادھر متوجہ ہوں اور خطے کو اتنا عدم استحکام کا شکار کیا جائے کہ چین یہاں ناکام ہو، عالمی کمپنیاں اس طرف نا آئیں، مقامی سطح پر ترقی نا ہونے دی جائے، ترقی کا کوئی منصوبہ ہوتو اس پر مسلحہ حملے کئے جائیں آگ لگائی جائے تاکہ احساس محرومی کو اپنے فاسق نظریات کے لئے استعمال کیا جائے. اس سب اور باقی تمام تر مصنوعی دلفریبی اور جنسی دلکشی پیدا کرنے کی کوشش میں نوجوان لڑکی کو “مزاحمت کی علامت” بناکر پیش کرنے اور انکے ذریعے فاسق مسلحہ نظریات کے نتیجے میں انتشار اور معصوموں کے خون بہانے کے باوجود میری یہ رائے اور مشورہ ہے کہ مکالمے، بیانیہ اور نظریات کی اس جنگ میں آپ لوگ غیر اخلاقی تبصروں یا سوشل میڈیا کیپشن سے باز رہیں. خاتون کتنے ہی کٹر دشمن گروہ کی کیوں نا ہو اسکے حوالے سے تبصرہ کرتے ہوئے اسے ان الفاظ سے مخاطب نا کریں جو ادب، سیاست یا سماج کی کسی کتاب/ رسالے کے ورق پر نا لکھا جاسکے یا آپ وہی الفاظ اسکے سامنے کسی مکالمے یا جلسے میں نا کہہ سکتے ہوں. یہ جنگ محض میدان کی نہیں وہ تو شورش ہے، اصل جنگ بیانئے کی ہے، اور بیانئے کی جنگ میں گلیشئر کا سا ٹھنڈا دماغ لیکن انتہائی گرم خون چاہیے ہوتا ہے. زبان/قلم کو بداخلاق، دماغ کوگرم اور خون کو ٹھنڈا نہ ہونے دیں، اور اسے کے آس پاس رہ کر بیانیہ کی یہ جنگ لڑیں.
11
33
4
85
6,601
جو حرامی کہتے ہیں عمران خان نہیں تو پاکستان نہیں ۔۔ میں ان کی زبان کاٹ دوں گا ۔۔ پٹھان پاکستان کے نام پر جذباتی ہو گیا ۔۔
13
175
2
802
9,109
Shahid Khan retweeted
لیں جناب عربیوں کی نظر شہباز گِل پر پڑ گئ ہے یہ پوسٹ وائرل کریں تاکہ عرب دنیا پی ٹی آئی اور عمران کی اصلیت سمجھ سکے پوسٹ عربی نے سخت لکھی ہے
مستشار عمران خان ، شهباز غل من أمريكا يهاجم السعودية و باكستان ، مرت العلاقات بين البلدين أثناء حكم عمران خان بفترة جمود بسبب سياساته الخاطئة #Pakistán #Saudi
65
1,534
14
2,655
47,643
یہ ہے وہ خاتون (جن کا حماد حسن نے ویڈیو میں ذکر کیا تھا )جو بی وائی سی کی ترجمان بن کر آج بیرون ملک پوش علاقہ میں رہتی ہیں کہاں اسکے پاس اسلام آباد انے کا کرایہ بھی نہیں ہوتا تھا
انڈیا بلوچستان میں دہشت گردوں کو اربوں روپیہ دے رہا ہے تاکہ بلوچستان میں بدامنی جاری رکھی جاسکے میں اپ کو ایک مثال دوں ایک لڑکی تھی خضدار کی صحافی تھی اسلام اباد ائی اس نے ماہ رنگ بلوچ کا انٹرویو کیا اور جمال رئیسانی کا بھی انٹرویو کیا ماہ رنگ کا انٹرویو اس نے بڑا چڑھا کر پیش کیا اور جمال کے انٹرویو کو کار پیٹ کر وہ اتنی غریب تھی کہ اس کے پاس اسلام آباد انے جانے کا کرایہ تک نہیں تھا اج وہ امریکہ میں بیٹھی ہوئی ہے اسکے پاس پیسہ کہاں سے آیا ؟وہ آج بلوچ یکجتی کونسل کا بیانیہ لیکر چل رہی ہے حماد حسن
9
253
6
656
95,928
Shahid Khan retweeted
A small glimpse of the mysterious killing of internet star Qandeel Baloch , after she exposed Imran khan secret new affair and occult path . today it’s interesting to see some compromised western creators lobbying for this charlatan,Taliban supporter,mysoginist and a con Not to mention interference in Pakistanis internal matters for all the wrong reasons . Exactly the way they were quiet over Palestinian genocide . @SkyNews @guardian @PiersUncensored @DailyMail @amnesty
4
44
6
71
5,820
Shahid Khan retweeted
🚨🚨پاکستان کی آواز بنیں عادل راجہ کے خلاف یہ میل لازمی بھیجیں عادل راجہ انڈین اور پی ٹی آئئ کے ساتھ مل کر پاکستان میں دہشت گردی کرا رہا یہ ٹی ٹی پی کے ساتھ سپیس کر رہے ہیں آرمی پبلک سکول کے بچوں کے قاتل کے ساتھ اس کی سپیس ایک جرم اور وہ پھنس چکا ہے یہ میل بہت محنت سے لکھی برطانیہ بھیجنی آپ نے بس ایک کلک کرنا ہے کام آسان کر دیا اسے فیس بلک ٹک ٹاک وٹس ایپ ہر جگہ پھیلا دیں دس میل سب نے کروانی ہیں آکسفورڈ کی طرح یہ کام بھی ہم نے کرنا ہے bulkemails.github.io/uk-coun…
351
1,169
32
2,445
86,682
Exclusive 🚨🚨🚨 #عمران حکومت کا انتہائی خوفناک #سکینڈل کیا #پارک_ویو ڈوبنے کا ذمہ دار علیم خان ہیں؟ #راوی کنارے بند بنانے کے لئے #اربوں روپے کہاں گئے
403
599
216
1,190
167,315
فوج کا اصل کام پاکستان کا دفاع ہے بھارت کے حملے کے بعد افواج پاکستان نے پوری قوم کے ساتھ مل کر اپنے وطن کا کامیابی سے دفاع کیا جس پر ہر پاکستانی فوج کی تعریف کر رہا ہے ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف اپنی مادر علمی ICB اسلام آباد گئے تو بچے خوشی سے نہال ہو گئے 👏🇵🇰
463
1,656
78
10,337
272,683
Shahid Khan retweeted
ایک آس ہے ایسی بستی ہو جہاں روٹی زہر سے سستی ہو یہ حالت ہے سندھ کی ایک والد اپنی بیٹی کو کندھے پر بیٹھا کر نہر کراس کرتے ہوئے اسکول چھوڑنے کے لیئے جاریا ہے
5
20
1
46
4,559
اچھا !!! ملاقات اور جپھی کا مقصد یہ تھا؟ شکریہ بیرسٹر گوہر صاحب 🙏🙏🙏 – at Lahore, Pakistan
21
179
833
13,114
تحریک فساد کی بتائی گئی انتظار پنجوتھہ کی کہانی کیوں قابل یقین نہیں؟ ❌️❌️ چند اہم نکات: انتظار پنجوتھہ نے اپنے ہوش و حواس میں جو پیغام دیا وہ یہ ہے؛ ایک گاڑی نے مجھے ٹکر ماری۔ مجھے دو لوگوں نے اغوا کیا۔ مجھے اغوا کرنے والے پٹھان تھے۔ وہ پشتو میں بات کر رہے تھے۔ انکے پاس کلاشنکوف تھی۔ مجھے چمکنی کا نام یاد ہے، جو پشاور شہر کا حصہ ہے۔ مجھ سے دو کروڑ تاوان مانگا گیا۔ اب ذرا یہاں رک جائیں 🚨🚨 تحریک انصاف کا بیانیہ یہ ہے کہ انتظار پنجوتھہ کو سکیورٹی ایجنسیوں نے اغوا کیا انتظار پنجوتھہ کا بیانیہ یہ ہے کہ وہ خود اغوا برائے تاوان ہوئے دونوں میں سے ایک ایک بات سچی ہے، کیا میں انتظار پنجوتھہ پر یقین کروں جو اغوا ہوئے یا تحریک فساد کے سیاسی بیانیہ پر؟ یہ وہی تحریک فساد ہے جو چند روز پہلے اپنے ایم این اے کے اغوا کی کہانیاں سناتی رہی اور بعد میں انہی ایم این اے کو غدار بول کر انکے گھروں پر کارکنوں سے حملے کروائے گئے اب یہاں سوال یہ اٹھتا ہے کہ پھر انتظار پنجوتھہ کو اغوا کس نے کیا؟ کیا اسلام آباد سے اغوا برائے تاوان کی وارداتیں نہیں ہو رہیں؟ ایس پی طاہر داوڑ کو اسلام آباد سے اغوا کرکے افغانستان لے جایا گیا، پھر چند ماہ پہلے معروف پراپرٹی ڈیلر اسماعیل کو بھی تاوان کے لئے اغوا کیا گیا اور کوہاٹ سے بازیاب ہوئے اس پورے معاملے میں انتظار پنجوتھہ کا ایک بیان اہم ہے، دو لوگوں نے کلاشنکوف کے ساتھ اغوا کیا۔ جب بھی ایجنسیاں پکڑتی ہیں، کم از کم دس سے پندرہ لوگ ہوتے ہیں اور وہ ایک گاڑی میں کبھی نہیں آتے۔ یہ بیان از خود کسی بھی باشعور کے لئے پوری کہانی بیان کرنے کو کافی ہے لیکن چلیں، ہم مان لیتے ہیں کہ ایجنسیوں نے اپنا پورہ طریقہ کار ہی تبدیل کرلیا، پھر سوال یہ آتا ہے کہ ایجنسیوں نے ہی اٹھانا تھا تو پھر انتظار پنجوتھہ کو پنجاب میں رکھ لیتے۔ راولپنڈی اسلام آباد میں کافی مقامات موجود ہیں جہاں انکو رکھا جا سکتا تھا، انکو خیبر پختونخواہ میں پشاور کے دل میں کیوں رکھا گیا؟ یہاں ایک اہم چیز یہ ہے کہ انتظار پنجوتھہ کے اغوا کے بعد پولیس نے جو سم ٹریس کی وہ بھی خیبر پختونخواہ کی لوکیشن دے رہی تھی، جس کا عدالت کو بھی بتایا گیا۔ یہاں یہ بات بھی غور کرنے والی ہے کہ انتظار پنجوتھہ تحریک فساد کے اتنے اہم ممبر نہیں جو پاکستانی ایجنسیاں انکو اٹھاتیں، اگر اٹھانا ہی مقصود تھا تو انتظار پنجوتھہ سے زیادہ بڑے نام موجود ہیں۔ پولیس نے ویڈیو کیوں بنائی؟ ہر شہر کی پولیس ایسے ہی ویڈیوز بنا رہی ہوتی ہے تاکہ بطور ثبوت ایک ایک چیز انکے پاس موجود ہو، اسکو ریلیز کرنے نا کرنے پر بحث ہوسکتی ہے لیکن پولیس کا یہ عام طریقہ کار ہے۔ پولیس والے سارا دن ٹویٹر یا تحریک فساد کے واٹسیپ گروپس میں عمران عمران نہیں کر رہے ہوتے جو انکو انتظار پنجوتھہ کی پہچان ہو۔ اب یہ رہا کیسے ہوئے؟ یہ ایک معمہ موجود ہے۔ یہاں ایک ممکنہ وجہ یہ بھی ہوسکتی ہے کہ چونکہ پولیس نے سم کو ٹریک کر لیا تھا لہذا ہوسکتا ہے کہ اب مجرمان نے لوکیشن تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہو کہ خیبر پختونخواہ سے نکلا جائے کیونکہ انتظار پنجوتھہ تحریک انصاف کے رہنما ہیں لہذا وہ صوبائی پولیس کے ایکشن سے شاید گھبرا گئے ہوں۔ لیکن اصلی معاملہ مجرمان کے پکڑے جانے کے بعد ہی پتہ چلے گا۔ لیکن ایک بات یہاں کنفرم ہے کہ اگر یہ ایجنسیوں کے لوگ ہوتے تو پولیس انکو کبھی نا روکتی اور نا ہی فائرنگ کا تبادلہ ہوتا۔ اصلی سوال کیا ہیں؟ 🚨🚨 1۔ انتظار پنجوتھہ خیبر پختونخواہ رہے، ابھی تک خیبر پختونخواہ پولیس نے اس معاملہ پر کیا کاروائی کی؟ 2۔ خیبر پختونخواہ حکومت سے کوئی سوال کیوں نہیں پوچھا جا رہا؟ 3۔ انتظار پنجوتھہ نے جب خود بیان دے دیا تو تحریک فساد والے اپنا منجن کیوں بیچ رہے ہیں؟ بظاہر اس پورے معاملے میں تحریک فساد کی کوشش یہ نظر آ رہی ہے کہ وہ اسکو سیاسی رنگ دیں۔ انکو زیادہ غصہ یہ ہے کہ انتظار پنجوتھہ نے ایجنسیوں اور اداروں پر الزام کیوں نہیں لگایا اور اغواکاروں کے نام کیوں بتائے جس سے انکا جعلی بیانیہ پٹ گیا۔ لہذا اب صحافیوں سے فوج سے جھوٹ دہرا دہرا کر اسکو سچ ثابت کرنے کی ناکام کوششوں میں مصروف ہیں۔ اس بات کا ایک شدید منفی پہلو یہ بھی ہے کہ تحریک انصاف کے ریاستی ایجنسیوں پر الزام لگانے کی وجہ سے پولیس بھی بروقت تفتیش نا کرسکی کیونکہ اگر پولیس کو پہلے ہی تاثر دے دیا جائے کہ ایک بندے کو ایجنسیوں نے اٹھایا ہے تو وہ کبھی سنجیدگی سے تفتیش نہیں کریں گے۔ گنڈاپور کے اپنے شہر ڈی آئی خان سے پچھلے دنوں حاضر سروس کرنل صاحب اغوا ہوچکے ہیں۔ تحریک فساد بجائے جعلی سیاسی بیانیہ کے، اب صوبے میں امن و امان پر توجہ کرے تاکہ ایسے مزید واقعات جنم نا لیں۔ مزید صورتحال سے ہم اپڈیٹ کرتے رہیں گے۔
74
217
10
600
30,148
عمران نیازی جب آرمی چیف کو نشانہ بنا رہا تھا تب اسے لگ رہا تھا کہ فوج میں پی ٹی آئی آئی کی جو سپورٹ موجود ہے اسے اسکا کوئی فائدہ ہوگا لیکن اب اسے احساس ہورہا ہے کہ فوج کی کمانڈ بہت مضبوط ہے۔ آرمی چیف کے خلاف مہم کا الٹا نقصان ہوا، اب پارٹی کا بھی دباؤ بڑھ گیا یے کہ فوج کے ساتھ معاملات درست کریں۔ عمران نیازی کی جب امید ٹوٹی ہے تب اس نے کہا ہے کہ میں فوج کے ساتھ بات کرنا چاہتا ہوں۔ عمران نیازی طاقت کے بل پہ جو کرنا چاہتا تھا اسے اس میں کامیابی نہیں ملی۔ عاصمہ شیرازی @asmashirazi
353
159
3
214
13,557
اوریا مقبول جان کی طرف سے قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف قادیانی مدعے پر پروپیگنڈا مہم دیکھی تو انٹونیو یاد آیا۔ انٹونیو گرامسکی (Antonio Gramsci) ایک اطالوی مفکر، فلاسفر ہونے کے ساتھ ساتھ ایک مدبر سیاستدان بھی تھا۔ انٹونیو کی پہچان ایک ایسے عجیب و منفرد شخص کی تھی جس نے مارکسی فکر (طبقاتی کشمکش) میں بیان کردہ دو طبقات (Have & Have Nots) کے درمیان ایک نئے طبقہ کا متعارف کروایا، اس نئے طبقے کو انٹونیو نے (Organic Intellectuals) "دانشوران" کا نام دیا۔ اس نئے نظریے نے فلسفے کی ضمن میں ایک نئی بحث کا آغاز کردیا اور یوں یہ جدت "Neo-Marxism" قرار پائی ۔ کارل ماکس کے مطابق دنیا میں دو طبقات کی جنگ ہے ۔ پہلا طبقہ (اشرافیہ/سرمایہ دار) دنیا کی تمام دولت پر قابض ہے جب کہ دوسرا طبقہ جو مزدور، مجبور اور محکوم ہے ، تمام عمر پہلے طبقے کے لئے جدوجہد کرتا رہتا ہے نتیجتا پہلے طبقے کی دولت کو بڑھانے کا سبب بن کر رہ جاتا ہے۔ لیکن انٹونیو نے ان دو طبقات کے درمیان چھپے ہوئے تیسرے طبقے کی نشان دہی بھی کی اور اسے دانشواران کا نام دیا۔ انٹونیو کا کہنا ہے کہ یہ طبقہ اپنے علم وہنر، فکر ونظریات سے رائے عامہ کی سوچ کو بدلنے کی زبردست طاقت رکھتا ہے۔ کیونکہ صاحبانِ علم و فکر سماج کے وہ بہترین اذہان ہوتے ہیں جو کبھی بھی، کہیں بھی سچ کو جھوٹ اورجھوٹ کو سچ ثابت کرنے اور پورے تیقن کیساتھ دنیا کے سامنے پیش کرنے کا ہنر بھی رکھتے ہیں۔ لہذا اشرافیہ اپنی دولت و ثروت کے بل بوتے ان کے قلم، ذہن اوریہاں تک کہ ضمیر بھی خرید لیتا ہے اور یوں عوام کے جملہ وسائل، حقوق ، فکر اور نعرے؛ سب کا سب پھر اشرافیہ کے دستِ تصرف میں چلا جاتا ہے۔ اب ذرا انٹونیو کے اس موثر طبقے کو ذہن میں رکھتے ہوئے پاکستان کے سیاسی منظرنامے پر ایک نظر ڈالئیے ۔ ہرشام مختلف ٹی وی چینلز پرجاری مباحث کو ذرا چشمِ تصور میں لائیے۔ پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا پر بکتے قلم ، کالم اورلہجے ذہن میں رکھئیے اور سوشل میڈیا میں کی دنیا میں 24 گھنٹے چلتے جھوٹ، مکر و فریب پر مشتمل پروپیگنڈے کا بغور جائزہ لیجیئے۔ اب اسی منظر کے پس منظر میں جھانکئے جہاں سیاسی پارٹیوں، بلڈرز، این جی اوز کے پے رول، سیاسی جماعتوں کے واٹس گروپس میں Views اور eyeballs کے لئے سجدہ ریز صاحبان علم (دانشوران) کے مکروہ چہرے آپ کو ان کے ضمیر کی خرید و فروخت کا پتہ دیں گے۔ کسی ایک "دانشور" کی مثال لیجئے جس نے اپنے ہی کہے کل کے سچ کو آج جھوٹ نہ قرار دیا ہو۔ ان گنت مثالیں ہیں اور ان گنت ہزیمتیں۔ جب اس منافع بخش صنعت کا جادو سر چڑھ کر بولنے لگا تو ویوز اور ویوز کے عیوض ملنے والے ڈالرز کے لئے فرضی دانشور اپنا قد بڑھانے میدان میں آ کودے۔ کاش مسولینی نے انٹونیو کو قید نہ کیا ہوتا تو وہ ان دانشواران کی علم و حکمت کی اساس، توجیہات اور ضمیر کی منڈی پر تفصیل سے لکھ پاتا۔ شاید وہ بتاتا کہ تبدیلی اور انقلاب کی راہ کیسی کھوٹی ہوتی ہے۔ شاید وہ کہیں لکھ پاتا کہ ایاک نعبد و ایاک نستعین حلق سے نیچے نا اترے تو دل سے اهدنا الصراط المستقيم کے دعایا کلمات بھی نہیں نکل پاتے۔ لیکن ایک بات جو انٹونیو نہیں کہہ سکا لیکن اقبالؒ ہمیں بتا گئے۔ ننگِ آدم، ننگِ دیں ، ننگِ وطن جاری ہے ۔۔۔۔!
175
101
167
6,673