💎KháLéd°QúRèshí💎 (@BlueTopaz786) header
💎KháLéd°QúRèshí💎 (@BlueTopaz786) profile picture

✍️عارضی تعلقات میرےاحساسات کی توہین تھے اسلئےمیں نے قصداً اسے جانے دیا💎

City of Heart💝karachi 🇵🇰
Joined January 2017
Photo by 💎KháLéd°QúRèshí💎 (@BlueTopaz786)Photo by 💎KháLéd°QúRèshí💎 (@BlueTopaz786)Photo by 💎KháLéd°QúRèshí💎 (@BlueTopaz786)Photo by 💎KháLéd°QúRèshí💎 (@BlueTopaz786)Photo by 💎KháLéd°QúRèshí💎 (@BlueTopaz786)Photo by 💎KháLéd°QúRèshí💎 (@BlueTopaz786)Photo by 💎KháLéd°QúRèshí💎 (@BlueTopaz786)Photo by 💎KháLéd°QúRèshí💎 (@BlueTopaz786)Photo by 💎KháLéd°QúRèshí💎 (@BlueTopaz786)Photo by 💎KháLéd°QúRèshí💎 (@BlueTopaz786)
💎الســــــــــــــلام علیـــــــــــــکم💎 🌱سب سے بڑی حقیقت🌱 ✍️اللّه پاک کے ھدایت یافتہ لوگوں کے علاوہ ہم سب بھٹکے ھوۓ، خطاکار اور ناشکرے ہیں پھر بھی الرحمٰن🕋نے ہمارے عیبوں کو اپنی رحمت کے پردے میں چھپا رکھا ھے 📿سبحان اللہ وبحمده سبحان اللہ العظيم📿 خالدؔ قریشی💎
55
17
1
70
490
💎KháLéd°QúRèshí💎 retweeted
💎الســـــــــــــــلام علیــــــــــــــکم💎 🌱🌹زندگی بخــــیر🌹🌱 آل فرینڈز ✨ ✍️میں ایسی محبت پے یقین رکھتا ہوں ۔۔۔۔✨ جب آپ کسی کی روح اور دل سے وابستہ ہو تو اس کی منزل صرف نکاح ہو💯 خالدؔ قریشی💎
69
19
142
825
💎KháLéd°QúRèshí💎 retweeted
💎شـــــــــــــام☕بخـــــــــــــیر💎 فرینڈز✨ ✍محبت ہوجانے کے بعد دماغ سمجھاتا ہے کہ احتياط ۔۔۔ 👈محبّت مار دیتی ھے✨ ✍مگر دل کہتا ہے کہ فکر نہ کرو آپ ۔۔۔ 👈 اڑ بھی سکتے ہو ✨ خالدؔ قریشی💎 #قومی_زبان
52
22
117
910

💎الســـــــــــــــلام علیــــــــــــــکم💎 فرینڈز ✨ ✍️اپنے محرم کے لئے خود کو اس کی امانت سمجھ کر محفوظ رکھیں اس شخص کے ساتھ دھوکا نہ کریں جو ابھی آپ تک پہنچا ہی نہیں بیشک رب العالمین بہترین وقت پر سب کا نصیب کھولنے پر قادر ہے خالدؔ قریشی💎 #قومی_زبان
74
30
146
1,137
💎KháLéd°QúRèshí💎 retweeted
💎الســـــــــــــــلام علیــــــــــــــکم💎 🌱🌹زندگی بخــــیر🌹🌱 فرینڈز ✨ سنو💎👸🏻💎 عشق کی راہ میں ملیں گے کئی موڈ محبت کے ہمسفر بن کے میرے پاس تم آؤ تو سہی👸🏻 ہم تو صدیوں کا سفر بھی طے کر لیں گے جان جاں میرا نام اپنے نام کے ساتھ لگاؤ تو سہی👳 ✍️بقلم خالدؔ قریشی💎
85
22
157
1,291
💎KháLéd°QúRèshí💎 retweeted
💎الســـــــــــــــلام علیــــــــــــــکم💎 🌱🌹زندگی بخــــیر🌹🌱 ✍️سنو💎👸🏻💎 میں چاہوں تو تمہاری دلکشی پر ہزار الفاظ کہوں مگر وہ لفظ میری محبت کی شدت اور اس والہانہ پن کا وہ اظہار نہیں کرسکتے جو میرا دل تمہاری قربت کے اس خوبصورت احساس میں محسوس کرتا ھے💝 خالدؔ قریشی💎
81
21
1
148
1,102
💎KháLéd°QúRèshí💎 retweeted
💎الســـــــــــــــلام علیــــــــــــــکم💎 🌱🌹زندگی بخــــیر🌹🌱 فرینڈز ✨ ✍️” محبّت ” ساتھ ہنسنے، گانے اور جھومنے کا نام نہیں بلکہ ایک دوسرے کی ذات سے مکمل وابستگی اور ہم آہنگی کا نام ہے جو ”خود پرستی” میں نہیں ”عزت نفس” کی پاسداری میں پوشیدہ ھے✨ خالدؔ قریشی💎 #قومی_زبان
81
25
1
145
1,263

💎الســــــــــــــلام علیـــــــــــــکم💎 🌱🌹زندگی بخــــیر🌹🌱 ✍اللّه🕋ﷻ کا شکرادا کیا کریں جس نے ہر صبح نئی زندگی دے کر تندرستی و ایمان کی حالت میں نیند سے جگایا، بستر سے اٹھایا اور ایک نیا اور خوبصورت دن دیکھایا 📿سبحان اللہ وبحمده سبحان اللہ العظيم📿 خالدؔ قریشی💎
81
21
2
145
1,067
💎KháLéd°QúRèshí💎 retweeted
💎الســـــــــــلام علیــــــــــکم💎 فرمان رسولﷺ🕌 مسند احمد ١٢٥١ جو شخص نماز فجر پڑھنے کے بعد اپنی جائے نماز پر بیٹھا رہے تو فرشتے اس کے لئے دعا کرتے ہیں اے اللّه🕋ﷻ اس بندے کی مغفرت فرما🤲 اے اللّه🕋ﷻ اس بندے پر رحم فرما🤲 📿آپﷺ پہ کروڑوں درود و سلام📿 خالدؔ قریشی💎
81
22
140
1,274
💎الســـــــــــــــلام علیــــــــــــــکم💎 ۔﷽ ۔ فرمان🕋الہی سورة الحجر: آیت 9 🌱اِنَّا نَحنُ نَزَّلْنَا الذِّكْرَ وَ اِنَّا لَهٗ لَحفِظُوْن🌱 ✨بیشک ہم نے اتارا ہے یہ قرآن اور بیشک ہم خود اس کے نگہبان ہیں✨ 📿سبحان اللّه وبحمده سبحان اللّه العظيم📿 خالدؔ قریشی💎
92
28
1
153
1,317
💎الســـــــــــلام علیــــــــــکم💎 فرمان رسولﷺ🕌 مسند احمد ١٢٥١ جو شخص نماز فجر پڑھنے کے بعد اپنی جائے نماز پر بیٹھا رہے تو فرشتے اس کے لئے دعا کرتے ہیں اے اللّه🕋ﷻ اس بندے کی مغفرت فرما🤲 اے اللّه🕋ﷻ اس بندے پر رحم فرما🤲 📿آپﷺ پہ کروڑوں درود و سلام📿 خالدؔ قریشی💎
81
22
140
1,274
💎الســـــــــــــــلام علیــــــــــــــکم💎 فرینڈز ✨ ✍️عزت نفس کی خاموشی کا بہترین وقت وہ ہوتا ہےجب لوگ آپ سے دھماکہ خیز جواب کی امید کر رہے ہوتے ہیں🥀 خالدؔ قریشی💎 #قومی_زبان
76
30
1
140
1,021
💎KháLéd°QúRèshí💎 retweeted
💎الســـــــــــــــلام علیــــــــــــــکم💎 🕌میں پہلے پہل جب مدینے گیا تھا تو تھی دل کی حالت تڑپ جانے والی وہ دربار سچ مچ مرے سامنے تھا ابھی تک تصور تھا جس کا خیالی🕌 📿🕌اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحمَّدِ النَّبِيِ الْأمِّي وَعَلَى آلِهِ وَسَلَّم🕌📿 خالدؔ قریشی💎 #قومی_زبان
90
43
159
1,583
💎الســــــــــــلام علیـــــــــــکم💎 ✍️جب تم وہ سننا چاہتی ہو جو میں کہتا نہیں وہ پڑھنا چاہتی ہو جو میں لکھتا نہیں تب اس ناامیدی میں اپنے چہرے کے نقوش بدلتے ھوۓ گھبرا کر پوچھتی ہو ایسے کیوں دیکھتے ہو؟ اور میں مسکرا کر تمہیں ویسے دیکھنے لگتا ہوں جیسے تم چاہتی ہو خالدؔ قریشی💎
78
23
163
1,252