🕊️𝔹ɪɴᴛ-ᴇ-ℍᴀᴡᴀ🕊️ (@Bnt61) header
🕊️𝔹ɪɴᴛ-ᴇ-ℍᴀᴡᴀ🕊️ (@Bnt61) profile picture
Pakistan
Joined November 2022
Photo by 🕊️𝔹ɪɴᴛ-ᴇ-ℍᴀᴡᴀ🕊️ (@Bnt61)
🕊️𝔹ɪɴᴛ-ᴇ-ℍᴀᴡᴀ🕊️ retweeted
Tear Gas used on the recipients of atta in Peshawar. Humiliation of people of Pakistan at the hands of PDM continues:
72
2,349
104
4,253
143,936
🕊️𝔹ɪɴᴛ-ᴇ-ℍᴀᴡᴀ🕊️ retweeted
ایک جانب افلاس دوسری جانب دستورشِکن سفاکّوں کاگروہ جبکہ مخلوقِ خدا بیچ میں پِس رہی ہے۔آٹےکی خونی قطاریں اب تک کم وبیش2درجن شہریوں کی زندگیاں نِگل چکی ہیں مگر اہلِ دانش+ذرائع ابلاغ کابڑاحصہ چندٹکوں کیخاطرمجرموں کا سہولتکارہے!غریبوں کی لاشیں بھی انہیں جھنجھوڑنےکیلئےکافی نہیں۔الامان
3
100
262
24,085
🕊️𝔹ɪɴᴛ-ᴇ-ℍᴀᴡᴀ🕊️ retweeted
PMLN is on a mission to repeat 1997 SC Attack by pressuring Chief Justice into submission. However, this time entire nation understands that #ConstitutionSays90Days and #NationStandswithCJP for Supremacy of Constitution. Signing the Petition at chng.it/bn9M6BLv
115
1,271
48
2,860
225,103
🕊️𝔹ɪɴᴛ-ᴇ-ℍᴀᴡᴀ🕊️ retweeted
پاکستان واحد ملک ہے جہاں آج تک کوئی بندہ بھوک سے نہیں مرا۔ سابق وزیراعظم جبکہ اسکی اپنی حکومت میں رمضان کے صرف 9 دنوں میں 21 لوگ سستے آٹے، زکوٰۃ کیلئے لگی لائنوں میں لگ کر مرگئے، سینکڑوں زخمی ہیں۔
66
1,592
38
2,924
105,827
🕊️𝔹ɪɴᴛ-ᴇ-ℍᴀᴡᴀ🕊️ retweeted
والیم 10 کو کیا اب بھی بند ہی رکھنا ہے؟
122
4,235
84
8,519
94,583
🕊️𝔹ɪɴᴛ-ᴇ-ℍᴀᴡᴀ🕊️ retweeted
کاش حامد میر کا قلم اپنے بھائی عامر میر کے اس بیان میں کی گئی انسانیت کی تضیحیک پر تڑپ اٹھتا ۔ اس نے کہا ہے کہ آٹے کی لائن میں لگنے والے چار لوگ ہارٹ اٹیک سے مرے ۔ کاش وہ اس آٹا لینے کی بھیڑ میں نہ پھنستے اور انہیں گھر میں عزت سے موت آتی ، یوں ان کی لاشیں سڑک پر تماشا نہ بنتیں
220
4,564
74
10,584
133,953
🕊️𝔹ɪɴᴛ-ᴇ-ℍᴀᴡᴀ🕊️ retweeted
بڑی خبر : چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کا بڑا فیصلہ ، جلد عدلیہ بچاو تحریک شروع کرنے کا اعلان ، ملک بھر کے وکلاء اور عوام کو تحریک کا حصہ بننے کی دعوت ، عدلیہ کے وقار پر حملہ ناقابل قبول ہے - عمران خان
106
3,271
25
10,729
113,334
🕊️𝔹ɪɴᴛ-ᴇ-ℍᴀᴡᴀ🕊️ retweeted
چیف جسٹس اور سپریم کورٹ کے جج صاحبان کے خلاف جتنا پیسہ حکومت نے لگا دیا ہے یہ تو مذاق ہے، کل اسلام آباد کے وکلاء کو چیمبرز کیلئے پیسے دئیے گئے، ہر بار ایسوسی ایشن اور بار لیڈر کیلئے صحافیوں کیلئے علیحدہ فنڈزمختص ہیں
397
6,537
123
17,930
481,365
🕊️𝔹ɪɴᴛ-ᴇ-ℍᴀᴡᴀ🕊️ retweeted
چیف جسٹس بندیال نے قاسم سوری کی رولنگ کے خلاف سوموٹو نوٹس لیا جس کے نتیجے میں @ImranKhanPTI کی حکومت ختم ہو گئی اور PDM اقتدار میں آ گئی لیکن کیسی دلچسپ بات ہے کہ جسٹس بندیال پر غصہ تو عمران خان کو آنا چاہیے تھا جبکہ آج PDM جسٹس بندیال پر حملہ آور عمران خان انکا احترام کر رہا ہے
108
2,307
32
5,876
93,873
🕊️𝔹ɪɴᴛ-ᴇ-ℍᴀᴡᴀ🕊️ retweeted
ان حقائق کی روشنی میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ جو چیخیں آپ حکومتی نمائندوں سے سن رہے ہیں وہ نہ بینچ کی وجہ سے ہیں نا رولز کی وجہ سے۔ ان کا مسئلہ یہ ہے کے آئین 90 دن میں الیکشن پر واضح ہے اور الیکشن ان کو اپنی سیاسی موت نظر آ رہی ہے
89
1,827
25
5,671
102,321
🕊️𝔹ɪɴᴛ-ᴇ-ℍᴀᴡᴀ🕊️ retweeted
سپریم کورٹ کا فیصلہ قبول نہیں کریں گے جب تک فل کورٹ نہ بیٹھے۔ یعنی مسلم لیگ اعلانیہ آئین سے بغاوت کی دھمکی دے رہی ہے۔ سپریم کورٹ کے رولز کے مطابق اس نوعیت کا مقدمہ 2 رکنی بینچ بھی سن سکتا ہے۔
184
3,194
33
9,977
126,790
🕊️𝔹ɪɴᴛ-ᴇ-ℍᴀᴡᴀ🕊️ retweeted
پورے ملک کی قسمت کے فیصلے، پروموشن، ٹرانسفر اور پوسٹنگز پر پھنس کر رھ گئے ھیں- اگلا وزیر اعظم، آرمی چیف اور چیف جسٹس سے آگے معاملات بڑھائیں- یہ اسکو نہیں چھوڑے گا وہ اس سے بدلا لے گا- سارا ملک اسی میں پھنسا دیا- عوام، اسکی بھلائی اور ملکی ترقی کہاں اس سب میں؟ خدا کا نام لو
67
3,076
17
9,754
112,424
🕊️𝔹ɪɴᴛ-ᴇ-ℍᴀᴡᴀ🕊️ retweeted
#والیم10_کھولو_اورمجرم_پکڑو تاکہ جس کو ابھی تک نہیں پتا کی "مجھے کیوں نکالا " اس کو بھی پتا چل جائے۔via @GMehvishali
139
3,468
131
4,723
109,854
🕊️𝔹ɪɴᴛ-ᴇ-ℍᴀᴡᴀ🕊️ retweeted
آج اسلام آباد میں ایک بات پھر بغاوت اور غداری کے مقدمے میں عدالت جا رہاُہوں۔ میں واحد ہوں جس پر ٹرائیل اس طرح سے چلایا جا رہا ہے اور ECL میں نام ڈالا گیا ہے۔باقی کسی اور پر یہ مہربانیاں نہیں کی گئیں۔ ارشد نے اسی مقدمے کی وجہ سے ملک چھوڑا- انشاللہ ہمت اور صبر سے مقابلہ کروں گا
1,173
6,293
168
24,748
362,989
🕊️𝔹ɪɴᴛ-ᴇ-ℍᴀᴡᴀ🕊️ retweeted
The reality of Sharif Khandan! While sitting abroad, this absconder convicted criminal wants to dictate 22 crore Awam!
392
5,150
218
9,410
787,301
🕊️𝔹ɪɴᴛ-ᴇ-ℍᴀᴡᴀ🕊️ retweeted
ان کی آخری دلیل کہ جو ججز اس بینچ پر ہیں وہ جانبدار ہیں۔ جناب عمران خان کو گھر بھیجنے والے مقدمے کا از خود نوٹس عمر عطا بندیال نے لیا۔ جس 5 رکنی بینچ نے قاسم سوری کی رولنگ کو کالعدم قرار دیا اس میں موجودہ بینچ کے تینوں ججز۔۔ عمر بندیال، اعجاز ال احسن اور منیب اختر اس کا حصہ تھے
196
4,386
83
11,582
230,225
🕊️𝔹ɪɴᴛ-ᴇ-ℍᴀᴡᴀ🕊️ retweeted
اس فہرست میں شامل صحافیوں کا سیاسی بائیکاٹ کیا جائے اور ان کے خیالات کو کوئ بھی Tweet نہ کرے
جیو نیوز سے وابستہ صحافی اس وقت سپریم کورٹ کے خلاف دن رات ایک کئے ہوئے ہیں، ان کے علاوہ مخصوص WhatsApp گروپ سے وابستہ صحافی ہیں جو جج صاحبان کے خلاف پیڈ کمپنی چلا رہے ہیں اس گروپ میں شامل صحافیوں کی فہرست بنا رہے ہیں
895
8,572
245
23,553
487,860
🕊️𝔹ɪɴᴛ-ᴇ-ℍᴀᴡᴀ🕊️ retweeted
لندن پریس کانفرنس کے بعد ن لیگ ہم خیال لکھاری اور بولاری اب کھُل کر چیف جسٹس پاکستان کیخلاف بے بنیاد غلیظ مہم ٹرولنگ کررہے ہیں کیونکہ بات نہیں بنی
119
2,292
28
7,460
157,511
🕊️𝔹ɪɴᴛ-ᴇ-ℍᴀᴡᴀ🕊️ retweeted
ان کا کہنا ہے کہ مقدمے کی اہمیت زیادہ ہے۔ وہ مقدمہ جو کورٹ کے از خود نوٹس سے سنا گیا، جس کے نتیجے میں عمران خان کی منتخب حکومت ختم ہو گئی، تو وہ کیا فل کورٹ نے سنا تھا؟ جی نہیں۔ وہ مقدمہ ایک 5 رکنی بینچ نے سنا تھا جس کا فیصلہ نہ صرف اس حکومت نے قبول کیا بلکہ شکریہ بھی ادا کیا
77
2,574
19
7,003
118,397
🕊️𝔹ɪɴᴛ-ᴇ-ℍᴀᴡᴀ🕊️ retweeted
وہ یقیناً اپنے (گناہوں کے) بوجھ اٹھائیں گے اور اپنے بوجھوں کے ساتھ کئی (دوسرے) بوجھ (بھی اپنے اوپر لادے ہوں گے) اور ان سے روزِ قیامت ان (بہتانوں) کی ضرور پرسش کی جائے گی جو وہ گھڑا کرتے تھے۔ (سورۃ الْعَنْکَبُوْت، 29 : 13)
32
755
6
2,932
37,301