سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو کی زیر صدارت بورڈ آف ریونیو پنجاب کا سال 2026 کا دوسرا فل بورڈ اجلاس،
اجلاس میں بورڈ آف ریونیو میں عوامی ریلیف اور محکمے کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ، اہم ایجنڈا کی منظوری
لینڈ ریکارڈ مینجمنٹ کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے لیے قوانین میں ضروری ترامیم
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے تحت پنجاب میں اراضی ریکارڈ کی کمپیوٹرائزیشن کا عمل مزید تیز کر دیا گیا ہے۔ سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو نبیل جاوید کی ہدایت پر پنجاب کے 42 مزید مواضعات کو کمپیوٹرائزڈ کرنے کے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں۔
Over 1.1 million families' trust, timely distribution of land
Divide your shared land, even from the comfort of your home, and for absolutely free
Submit your application now:
askfortaqseem.pulse.gop.pk/
#greenpropertycertificate #property #propertyrights #punjabgovernment
Procedure to obtain Green Property Certificate
punjab-zameen.gov.pk
pulse.gop.pk
#pulse #property #land #landrights #taqseem #partition #greenpropertycertificate #RCMS #taqseem #partitions #freelandpartitions See less
The Housing Societies Management (HSMS) system is now fully operational across Punjab. Now, buying, selling, and transferring property in any society will not be possible without the Property Transfer System (PTS). Watch the video for more details.
punjab-zameen.gov.pk
سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو نبیل جاوید کی زیر صدارت حضرت داتا گنج بخشؒ کے مزار پر جاری ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ اجلاس، سیکریٹری اوقاف احسان بھٹہ بھی شریک
مزار پر سنگِ مرمر کی خطاطی کا کام جاری، منصوبے کی پیش رفت اور فنی امور پر نبیل جاوید سنئیر ممبر بورڈ آف ریونیو کو تفصیلی بریفنگ
🔺وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے اپنا کھیت---اپنا روزگار اسکیم کی بیلٹنگ کر دی
🔺اپنا کھیت اپنا روزگار سکیم سے پنجاب کے 30 ہزار بے زمین خاندانوں کو 20 سالوں کے لئے 1 لاکھ 21 ہزار ایکڑ مل گئی
🔺نادار خاندانوں کو زمین کے حقوق بھی اور
فی ایکڑ 50 ہزار روپے کی مالی امداد بھی ملے گی
"وزیر اعلی مریم نواز نے پنجاب کے 30 ہزار غریب خاندانوں کو قابل کاشت سرکاری زمین کا مالک و مختار بنا دیا"
🔺وزیر اعلی مریم نواز نے 30 ہزار خاندانوں محض 100 روپے سالانہ کی علامتی لیز پر 20 سال کے لیے ملکیتی حقوق دے دیے
معاونِ خصوصی برائے وزیراعلیٰ انسپیکشن ٹیم شعیب مرزا اور سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو نبیل جاوید کی زیرِ صدارت اہم جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔
دستی مواضعات کی ڈیجیٹلائزیشن، سرکاری اراضی کے مؤثر انتظام اور عوامی سہولت سے متعلق اصلاحات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
ترجمان، بورڈ آف ریونیو پنجاب کے مطابق
سوشل میڈیا پر بورڈ آف ریونیو پنجاب سے منسوب ایک نوٹیفکیشن گردش کر رہا ہے، جو جعلی، من گھڑت اور گمراہ کن ہے۔ مذکورہ نوٹیفکیشن کا بورڈ آف ریونیو پنجاب سے کوئی تعلق نہیں اور نہ ہی یہ بورڈ آف ریونیو کی جانب سے جاری کیا گیا ہے۔
بنگلہ دیش کے سینئر سول افسران پر مشتمل وفد نے بورڈ آف ریونیو پنجاب کا دورہ کیا اور سنئیر ممبر بورڈ آف ریونیو نبیل جاوید سے ملاقات کی۔
وفد بنگلہ دیش کے سنئیر افسران کے وفد کو پنجاب میں لینڈ مینجمنٹ ریفارمز اور ڈیجیٹلائزیشن پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔
اپنا کھیت، اپنا روزگار اسکیم. وزیر اعلیٰ مریم نواز نے تاریخی منصوبے کے پورٹل کا افتتاح کر دیا. پنجاب کے مختلف اضلاع میں 13,812 زرعی لاٹس سے 88,780 خاندان مستفید ہوں گے۔ دیہات میں بے روزگار کاشتکاروں کو 10 سال کے لیے زرعی اراضی فراہم کی جائے گی۔
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا کسانوں کے لیے ایک اور انقلابی اقدام!
وزیر اعلیٰ مریم نواز نے "اپنا کھیت، اپنا روزگار" اسکیم کا باقاعدہ افتتاح کر دیا ہے۔ اس منصوبے کے تحت بے زمین دیہاتیوں کو 160 ارب روپے مالیت کی زرعی اراضی فراہم کی جائے گی تاکہ وہ خود کفیل ہو سکیں۔
پنجاب میں زرعی، معاشی خوشحالی کا شاندار منصوبہ ”اپنی زمین، اپنی محنت، اپنی فصل، اپنا روزگار“
وزیراعلیٰ مریم نواز نے ”اپنا کھیت، اپنا روزگار سکیم“ پورٹل کا باقاعدہ افتتاح کر دیا
A remarkable initiative for agricultural and economic prosperity in Punjab- "Apni Zameen… Apni Mehnat, Apni Fasal… Apna Rozgar."
Chief Minister Punjab, Maryam Nawaz Sharif, has formally inaugurated the "Apna Khet, Apna Rozgar Scheme" portal.
پنجاب کے بے زمین خاندانوں کے لیے خوشخبری!
وزیراعلیٰ پنجاب کا "اپنا کھیت، اپنا روزگار" پروگرام
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف
پورا کر رہی ہیں زرخیز اور خوشحال پنجاب کا خواب
پنجاب بھر بشمول چولستان میں کامیاب درخواست گزاروں کو
عوام کے ملکیتی حقوق کا تحفظ یقینی بنانے کے لئے وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی جانب سے نظام اراضی میں جدید ، شفاف ،ڈیجیٹل اور عوام دوست اصلاحات متعارف
یہ ہے مریم نواز کا پنجاب ۔۔۔۔۔ جہاں زمین کا حق صرف حقدار تک
#GovtOfPunjab #pdma #ndma #pdmapunjab #puls #PDMA
















