Pinned Tweet
میں اسے اپنی زندگی کا مشن بناؤں گا کہ اپنے خاندان کے ہر بچے کو اس فوج سے نفرت کرنا سکھاؤں۔
میں انہیں اس شیطانی فوج سے نفرت کرنا سکھاؤں گا، اور انہیں سکھاؤں گا کہ انہیں وہ درندے سمجھیں جو وہ حقیقت میں ہیں۔
1
17
کیا ان کی اولادیں بھی نہیں نہیں کہتی ہونگی کہ پاپا اپ ننگے ہو چکے ہیں اب کپڑے پہننے کی کوشش کریں ناکہ مزید ننگاہ ہونے کا
Shameless
4
کیا معلوم تھوڑی دیر تک سرحد یونیورسٹی کے طلباء را کے ایجنٹ نکل آئیں ان سے بھارتی کرنسی اور راکٹ لانچر بھی نکل آئیں
@MoeedNj
1
10
Cockroach Awami Party retweeted
Prime Minister @andyburnham and Foreign Secretary @Ed_Miliband : how much longer will Britain remain silent?
For three years the father of my two sons, and Pakistan’s former Prime Minister, Imran Khan, has been brutally penalised by his political opponents, in a personal vendetta by Army Chief, Asim Munir, which according to the UN, amounts to torture and which is now taking a potentially fatal toll on his physical and mental health.
He has endured 3 years of solitary confinement. For nearly ten months now his family has been denied contact with him. He has been deprived of the most basic human contact, denied access to books, lawyers and doctors.
The international human-rights standards are unequivocal. Under the UN’s Nelson Mandela Rules, solitary confinement lasting more than 15 consecutive days is prohibited and amounts to torture.
He has endured this treatment not for 15 days, but for three years.
Pakistan’s own Supreme Court has now intervened: ordering comprehensive medical treatment, access to his personal doctor, regular family visits and twice-weekly calls with his sons.
Yet those orders are being defied.
This is no longer simply a Pakistani political matter. It is a human-rights emergency.
He has deep and lifelong ties to Britain. He studied at Oxford University, captained Oxford University cricket and spent years playing county cricket in England. His relationship with this country stretches back more than half a century. His charitable activities were internationally recognised, and include building the only free cancer hospital in Pakistan as well as a university.
His sons, my two boys, Sulaiman and Kasim, are British citizens. They have been forced to watch their father’s health decline from thousands of miles away, prevented from visiting him, denied visas, publicly threatened by government officials with arrest themselves, and even denied court-mandated regular phone calls.
I have repeatedly appealed to the UK government to intervene. Purported attempts at back channelling have evidently failed. The previous Foreign Secretary @DavidLammy informed me in writing that Britain would not intervene if my sons, British citizens, are arrested when they travel to Pakistan to visit their father.
@FCDOGovUK: Britain must now speak out publicly and unequivocally. Demand that Pakistan comply with its own Supreme Court; restore Imran Khan’s medical access, his right to see his family, end his prolonged isolation and uphold his fundamental human rights.
Pakistan is a Commonwealth country. Britain has a long and proud tradition of standing against arbitrary detention, inhumane treatment and the denial of fundamental rights. Those principles mean very little if we invoke them only selectively and neglect them when inconvenient.
This an appeal to the new Burnham government to please now do the right thing.
دنیا میں غیرت مند بہت ہیں۔ بہت افسوس اس بات کا ہے کہ پاکستان کے کوئی بھی بے غیرت کیپٹن ابھی تک عمران خان پر ہونے والی ریاستی دہشت گردی اور غیر انسانی سلوک پر ایک لفظ نہیں بولا۔
لعنت ہو آپ سب پر۔
قائدِ اعظم کی ایمبولینس کو راستے میں روکا گیا تھا، اور عمران خان کی ایمبولینس کو ری ڈائریکٹ کر دیا گیا۔
وہی کالے چہرے والے لوگ، وہی قابض لوگ۔ 79 سال بعد بھی وہی ڈکٹیٹر ہے جو اسی اسکرپٹ پر چل رہا ہے۔
10
کل بےشرم قیادت سپریم کورٹ کے باہر ڈرامہ کرے گی اور ہو سکتا ہے کل اس قیادت کے آقا ان کو سپریم کورٹ کے باہر کھڑے نہ ہونے دیں
یہ سب مل کر خان صاحب کو ختم کرنا چاہتے ہیں
4
مراد صاحب، آپ عمران خان سے زیادہ اہم نہیں ہیں۔ ٹوئیٹر ٹوئیٹر کھیلنا بند کریں۔ اب آپ کے چھپنے کے لیے کوئی جگہ نہیں بچی۔ عمران خان کی جان خطرے میں ہے!
فروری ۲۰۲۶ سے ہمیں خان صاحب کے علاج کے حوالے سے ایسی ہی صورتحال اور عاصم منیر کے ناجائز تسلط کے ماتحت حکومتی اہلکاروں کی جانب سے ایسے ہی دھوکے کا سامنا ہے۔ کبھی الزام سوشل میڈیا پر دھر دیاجاتا ہے تو کبھی خاندان پر۔ اس مرتبہ جس ڈھٹائ سے سپریم کورٹ کی واضح ہدایات کو روندا گیا ہے بہت واضح ہے کہ بین الاقوامی اسٹیبلشمنٹ (کہ جن کو عمران خان نہ کل منظور تھا نہ آج ان کے پلانز میں فٹ بیٹھتا ہے) کے آلہ کار عاصم منیر اور حواریوں کے عزائم صرف عمران خان پر دباؤ ڈال کر اپنی انا کی تسکین اور اپنے ناجائز تسلط کی طوالت کے نہیں بلکہ ان کو خدانخواستہ راستے سے ہٹانے کے ہیں۔
عرصہ سے خان صاحب کی اپنی ہدایات ہیں، جو بارہا دہرائی جاچکی ہیں کہ اراکین اور پارٹی قیادت کی جانب سے سپریم کورٹ کے باہر دھرنا دیا جائے تب تک جب تک ان کے کیسز کی سنوائی نہیں ہوجاتی اور انہیں ان کے معالجین تک رسائ اور علاج کی مناسب سہولیات نہیں مہیا کی جاتیں۔ ہمیں فوری طور پر سپریم کورٹ کے باہر دھرنا دے کر اس بات پر زور دینا چاہئے کہ کورٹ اپنے احکامات منوائے اور ساتھ ساتھ فارم ۴۷ کی اس ناجائز حکومت کے خلاف توہین عدالت کی کاروائ عمل میں لائی جائے۔
عسکری ترامیم کے زریعے عدلیہ کا چہرہ مسخ اور آئین پامال کر دیا گیا لیکن اس کے باجود ہم خان صاحب کے حکم پر انہی عدالتوں سے انصاف مانگ رہے ہیں پھر بھی اگر اتنا عرصہ گزرنے کے بعد کیسسز کی سنوائی تک نہ ہوسکی اور اب باوجودعدالتی آرڈر کے علاج جیسی بنیادی سہولت بھی نہیں دی جاسکتی اور عدالت اس معاملے میں مکمل طور پر اپنی بے بسی ظاہر کرتی ہے تو یہ آخری نقاب بھی اٹھ جائے تاکہ پھر فیصلےعوامی عدالت میں ہوں اور انہی سڑکوں پر ہوں۔
6
اسمبلیوں میں ایسے بیٹھے ہیں جیسے کتے مالک کے دروازے پر بیٹھے ہوتے ہیں ، وہ جگہ چھوڑنے کا نام ہی نہیں لے رہے ۔۔۔
@Aladeen_Pro
پی ٹی آئی کی تمام قیادت، کارکنان اور بالخصوص سوشل میڈیا ٹیم نے گزشتہ چار دنوں کے دوران بھرپور ذمہ داری کا مظاہرہ کیا، تاکہ یہ تاثر نہ جائے کہ پی ٹی آئی ریاست یا ریاستی اداروں کے ساتھ محاذ آرائی چاہتی ہے۔
لیکن حکومت اور اسے اقتدار میں لانے والوں نے جس رویے کا مظاہرہ کیا، اس سے یہ تاثر مضبوط ہوا ہے کہ شاید یہی چاہتے ہیں کہ عوام اور ریاست کے درمیان فاصلے اور نفرتیں بڑھیں اور عوام و اداروں کے درمیان خلیج مزید گہری ہو۔
کل کے طرزِ عمل نے پارٹی کے اندر مفاہمت کی کوشش کرنے والوں کے مؤقف کو بھی غلط ثابت کر دیا۔ ہم سوشل میڈیا کے ان تمام ساتھیوں کے دل سے شکر گزار ہیں جنہوں نے ملک اور بانی عمران خان کی خاطر اپنے جذبات اور غصے کو قابو میں رکھا، ذمہ داری کا مظاہرہ کیا اور ان لوگوں کے منہ بند کر دیے جو یہ سمجھتے تھے کہ پی ٹی آئی میں مفاہمت کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ سوشل میڈیا ہے۔
آج پی ٹی آئی سوشل میڈیا نے ایک بار پھر ثابت کر دیا ہے کہ مفاہمت کی راہ میں رکاوٹ پی ٹی آئی کے کارکنان یا سوشل میڈیا نہیں، بلکہ حکومت اور اسے اقتدار میں لانے والوں کا طرزِ عمل ہے۔
5


















