Chaudhry retweeted
یہ لڑکی کون ہے پتہ نہیں،
پر شہباز گل، قاسم سوری
اور معید پیر ذادہ کی اچھی کلاس لی ہے🤣
Chaudhry retweeted
سہیل فریدی دور میں مبینہ ککس بیک کا معاملہ سامنے آگیا۔ کے پی کے میں 8.92 ارب روپے کے ٹینڈر منسوخ، سہیل افریدی دور میں مبینہ طور پر سیاسی بنیادوں پر ٹینڈرز دینے کا انکشاف، ٹھیکوں کے عوض 10 فیصد ایڈوانس ککس بیک وصول کیے گئے، مبینہ ککس بیکس کی مد میں 900 ملین تک کی وصولی ہوئی۔یہ معاملہ سہیل آفریدی کے اپنے حلقے سے سامنے آیا ہے:ثمر بلور
Chaudhry retweeted
بچوں کی چار سال بعد اپنے باپ سے اچانک ملاقات " جذباتی مناظر کیمرے کی آنکھ نے محفوظ کر لئیے 😜👇🤣۔۔۔
Chaudhry retweeted
اس وقت مریم نواز پوری پی ٹی آئی کے اعصاب پر سوار ہے،سب کو وخت پڑگیا ہے کہ آئندہ الیکشن میں ن لیگ پنجاب سے کلین سویپ کرے گی
Chaudhry retweeted
امی کو طلاق کرواکے عمران خان سے شادی کروانے والی نسل ،عمران خان کا پلاسٹر چوم کر رکھنے والی نسل،اپنی اولاد کو عمران خان کے لئے مارنے کا کہنے والی نسل،عمران خان کو نعوذباللہ پیغمبروں اور صحابہ کرام سے ملانے والی نسل،عمران خان کے لئے باپ کو قتل کرنے والی نسل،اس ابوجہل کے لئے ایک دمافی کمزور شخص کو مارنے والی نسل،ایسی نسل جو اسلام کو اپنے گندے مقاصد کے لئے استعمال کرے،عمران خان کے جھوٹ پر ڈٹ جانے والی گندی نسل،عمران خان کے لئےملک کے خلاف جانے والی نسل کو آپ کیا سمجھاسکتے ھیں؟ان کو صرف اللہ ھی سمجھائے گا۔
چوتئیوں نے نیا منجن بیچنا شروع کردیا
کمال کرتے ہو پانڈے جی🙏
حبیب اکرم نے جان کی امان پاؤں کہہ کر ڈرتے ڈرتے فارم 47 کی حکومت کے لئے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔
کہا کہ ٹرمپ کی پارٹی کی تباہ کن شکست کے بعد ٹرمپ پاکستان کے "اگلو بگلو" کے سروں سے اپنا دست شفقت اٹھا لے گے اور انہیں 8 فروری 2024 کے الیکشن میں دھاندلی اور تحریک انصاف کے پرامن کارکنوں کے اغواء، گرفتاریوں اور قتل کا جواب دینا پڑے گا۔ یورپین یونین سے لے کر امریکی کانگریس تک ہر جگہ شور مچنے والا یے اور سزا ملنے والی ہے۔ اور پاکستان کو عنایت کئی گئی خصوصی رعایتیں بھی ختم ہونے والی ہیں۔
لنک نیچے۔
چوتیئے۔۔۔۔۔۔
ایک،ایک
دو،گیارہ
"عمران خان کو اپنی شرائط پر لانے کیلئے زور زبردستی اور تشدد بھی کیا جا رہا ہے، تشدد تب کیا جاتا ہے جب آپ کسی لیڈر کو روحانی اور ذہنی طور پر ہرا نہیں سکتے، ہر طاقتور یہ سمجھتا ہے کہ اس نے سب کچھ چھین لیا ہے لیکن بعد میں اسے پتہ چلتا ہے کہ اس کے پاس کچھ بھی نہیں تھا، اگر آپ سمجھتے ہیں کہ عمران خان سے بازی جیت گئے ہیں تو پھر ڈر کس کا ہے؟ جو ڈاکیے بیانیہ بناتے ہیں ان کی نوکری اور روز روٹی یہی ہے، اگر جھوٹے بیانیے سے کسی کی عزت بنتی تو آج نواز شریف پاکستان کے سب سے بڑے لیڈر اور آصف زرداری سب پر بھاری ہوتے"
سینئر صحافی @Isarrana1
@DRTPakistan
youtu.be/sDT-kPIgB0Q
Chaudhry retweeted
یہ ویڈیو موسیٰ گیلانی صاحب تک پہنچ جائے تو دکھائیں موسیٰ صاحب کو سندھ کی ترقی 😂😂🙏🙏
Chaudhry retweeted
ٹرمپ جیت گیا،خان باہر آ جائیگا سے لیکر ٹرمپ ہار گیا خان باہر آ جائیگا تک اس سفر کو یوتھیا بڑی بے شرمی سے جاری رکھے ہوئے ہیں 😃
Chaudhry retweeted
دنیا کی بہتریں اسپتالیں صرف سندھ میں ہیں۔ خیرپور اسپتال کا منظر ہے۔ جو پیپلزپارٹی کی بہترین کارکردگی ہے۔
Chaudhry retweeted
پہلی بدمعاشی کرایہ نہ دینے کی ہے
دوسری بدمعاشی تجھے دیکھ لیتے ہیں
میرا کام تھا یہ بدمعاشی آپ تک پہنچاؤں اب اس کی بدمعاشی آپ نے نکلوانی ہے جہاں تک چاہو پہنچاؤ
Chaudhry retweeted
ماشاللہ اسپین کے tv چینل @AruserosLaSexta تک حلومت سندھ کے “گرینڈ پلان” نے دھوم مچادی ہے۔ 😊😊
یہ بھی ٹھیک ہے کہ انسان کام ایسا کر جائے کہ رہتی دنیا تک مثال بن جائے، اب مثال اچھی ہو یا بری اس سے کیا فرق پڑتا ہے۔
ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال میںفالج کے نئے مریض کے لیے فالج کے اثرات انتہائی کم کرنے والا 80 ہزار روپے والا مہنگا ترین TPA انجیکشن 24 گھنٹے فری دستیاب ہو گا۔
شکریہ @MaryamNSharif مریم نواز شریف


















