*لوگ صبح صبح اٹھ کر یہ دیکھ کر خوش ہو جاتے ہیں*
*گڈ مارننگ جانو لویو 🙈🙈🤭🤭*
*اور میں یہ دیکھ کر خوش*
*𝘽𝙖𝙩𝙩𝙚𝙧𝙮 100%* *𝙘𝙝𝙖𝙧𝙜𝙚*
Good morning 🌄
#GoodMorning #HappyWeekend
SilentStromX retweeted
Pakistan Navy has fulfilled the wish of 17 years old Muhammad Ebaad Hussain from Rajanpur suffering from congenital heart disease, who wished to become a Naval officer. CNS Admiral Naveed Ashraf approved the conferment of honorary rank of Sub Lieutenant upon Ebaad Hussain. 1/2
SilentStromX retweeted
میری طلب تھا ایک شخص وہ جو نہیں ملا تو پھر
ہاتھ دعا سے یوں گرا کہ بھول گیا سوال
#اردوقومی_زبان
SilentStromX retweeted
یہ ہجرتوں کا زمانہ بھی کیا زمانہ ہے
انہیں سے دور ہیں جن کے لیے کمانا ہے
خوشی یہ ہے کہ میرے گھر سے فون آیا ہے
ستم یہ ہے کہ مجھے خیریت بتانا ہے
نماز عید کی پڑھ کر میں ڈھونڈھتا ہی رہا
کہیں دکھے کوئی اپنا گلے لگانا
#اردو_زبان
#اردوقومی_زبان
SilentStromX retweeted
اسلام و علیکم ورحمتہ وبرکاتہ اور صبح بخیر
اکیلے رہیں، موج میں رہیں، آنا پرست ہو جائیں
یہ محبتیں، یہ چاہتیں، انسان کو کھوکھلا کر دیتی ہیں
کیسے ہیں آپ سب لوگ !! ❤️🥀🌸
SilentStromX retweeted
مصطفیٰ ﷺ جان رحمت پر لاکھوں سلام ♥️
محبت سے ادا کیجئے♥️
السلام و علیکم صبح باخیر 💞
SilentStromX retweeted
انسان ہی انسان کی دوا ہے، کوئی دُکھ دیتا ہے تو کوئی سکون بن جاتا ہے۔!✨
#اردوقومی_زبان
SilentStromX retweeted
مجھے اپنی زندگی کی سب سے خوبصورت یاد بھی دل سے نکالنی پڑی۔ کبھی تمہاری مسکراہٹ میری دنیا ہوا کرتی تھی، مگر وقت اور ذمہ داریوں نے مجھے اس مقام پر لا کھڑا کیا جہاں محبت سے زیادہ ضروری زندہ رہنا اور حالات سے لڑنا تھا۔
#اردوقومی_زبان
SilentStromX retweeted
#قومی_زبان
کچھ بھی بچا نہ کہنے کو ہر بات ہو گئی
آؤ کہیں سگریٹ پئیں بہت رات ہو گئی




















