Pinned Tweet
深澤辰哉さん、素直に「好きだ〜〜〜」って言っちゃうのかわいいし、髙松瞳ちゃんのツッコミも絶妙すぎる笑。
この2人のやり取り、思い出すだけでじわじわくる。
#それスノ #深澤辰哉 #イコラブ nitter.gq/iroirotty/status/21085…
CoX retweeted
Flights, banks, tech systems... America has seen one disruption after another in just 10 days.
Rep. Keith Self is questioning the pattern, but federal officials are already saying there's no connection.
Who's lying here?
CoX retweeted
Tesla really turned the road into a video game map. Tap where you want to go and let the car figure out the rest.
FSD is getting crazy.
CoX retweeted
🚨🔥 Tesla keeps making FSD smarter without making it heavier.
V15 Reality View now shows upcoming turns right inside the driving visualization, and Tesla says it uses less compute than the original 2020 visualization.
That's some serious progress.
CoX retweeted
خان کے ساتھ انصاف کا مطالبہ کسی ایک جماعت کا نہیں بلکہ قانون اور اصولوں پر یقین رکھنے والے ہر شخص کا مطالبہ ہونا چاہیے۔ انصاف میں کوئی سیاسی تفریق نہیں ہونی چاہیے۔
#خان_سے_معافی_مانگو
CoX retweeted
Not surprised. Money just exposes people. They forget their own worth, start treating others like they're beneath them, making jokes at their expense. And when life hits back, it's all fake crocodile tears.
مسٹر پتلو، جب تم اپنی شادی کی ٹک ٹاک ویڈیوز میں حد سے بڑھی ہوئی خود اعتمادی کی نمائش کر رہے تھے اور غریب و مجبور لوگوں کو اپنی دولت کا لالچ دے کر اپنی اندھی پرستش پر لگا رہے تھے، تب تو تمہاری آنکھوں میں آنسو نہیں تھے۔ تم نے ٹک ٹاک پر لوگوں سے تحفے (gifts) مانگ مانگ کر ایک بہت بڑا فالوور بیس کھڑا کیا، جو اج کل کے زمانے میں ایک بہت بڑی ذمہ داری ہے، لیکن تمہارے تکبر نے تمہیں اس وہم میں مبتلا کر دیا کہ تم الله کے قانون سے بھی بالاتر ہو۔
پچھلے دو سالوں سے، تم نے اپنی کمائی بچانے کے لیے جنرل منیرا مستری اور مسلم لیگ (ن) کی جابر، مقتدرہ نواز حکومت کے آگے اپنی روح کا سودا کر رکھا ہے۔ اور اپنے پلیٹ فارم کے اوپر بیٹھ کر اپنے جیسے جاہلوں کو گمراہ کیا، ملٹری اسٹیبلشمنٹ کی اور نون لیگ کی جھوٹی تعریفیں کر کے۔
جب سیالکوٹ میں ڈی سی او اور پولیس نے تمہارے اس خطرناک تماشے کی اجازت دینے سے صاف انکار کر دیا، تو تم نے اپنے اسی سیاسی اثر و رسوخ راشد نصراللہ جیسے سڑک کے کیڑے (جو کہ اب تمہیں جاننے سے بھی انکاری ہیں) کو کیش کروایا تاکہ پبلک سیفٹی پروٹوکولز کو بائی پاس کر کے اپنے دکھاوے کے اس ایونٹ کو زبردستی کروا سکو۔
تمہارا تکبر اور موقع پرستی ہمیشہ سے تمہاری پہچان رہی ہے۔ تم نے اپنی غربت کے دور میں برطانیہ میں مقیم ایک خاتون سے صرف پاسپورٹ حاصل کرنے کے لیے شادی کی، مبینہ طور پر انہیں دھوکہ دیا، اور جیسے ہی ٹک ٹاک سے تمہاری کمائی چمکنے لگی، تم نے انتہائی بے رحمی سے انہیں چھوڑ دیا اور طلاق دے دی۔ اسی دولت کو برقرار رکھنے اور پاکستان میں اپنی رسائی کو یقینی بنانے کے لیے، تم بخوشی ان قوتوں کے ڈیجیٹل ترجمان بن گئے جو ہزاروں کروڑوں پاکستانیوں کی موت اور تکالیف کی ذمہ دار ہیں۔
تمہاری یہ نتائج موجودہ نااہل نقلی "فیلڈ مارشل" عاصم منیر اور نقلی"وزیراعلیٰ" مریم نواز کے عروج کا عین عکس ہے۔ تمہاری بس پکڑ تھوڑی جلدی ہو گئی اور ان کی رسی اللہ نے ابھی ڈھیلی چھوڑی ہوئی ہے۔ یہ دونوں بھی غیر قانونی طور پر ان عہدوں پر قابض ہیں، جنہوں نے اقتدار پر قبضہ کرنے کے لیے بیک ڈور ڈیلز اور طاقت کے وحشیانہ استعمال کے ذریعے قانون کی حکمرانی اور جمہوری عمل کو بالکل اسی طرح بائی پاس کیا۔ تمہاری ہی طرح، ان میں بھی ان عہدوں اور ذمہ داری کو سنبھالنے کی کوئی صلاحیت نہیں ہے، اور یہ اپنے مفادات کے تحفظ کے لیے عام پاکستانیوں کی زندگیوں اور جذبات سے مسلسل کھیل رہے ہیں۔
لیکن مکافاتِ عمل برحق ہے۔ اللہ جب کسی کو عبرت کا نشان بنانا چاہتا ہے، تو اس کے اپنے ہی تکبر کو اس کے زوال کا ذریعہ بنا دیتا ہے۔ اب جاؤ اور بچاؤ کے لیے اپنے ان غیر منتخب سرپرستوں کی طرف دیکھو؛ وہ تمہیں اس سانحے کے نتائج سے ہرگز نہیں بچا سکتے، کیونکہ اگر وہ تمہیں بچانے آئیں گے تو خود پھنس جائیں گے۔ اور اگر بالفرض بچا بھی لیا، تو تمہارے رونے دھونے کی یہ ویڈیوز تمہارے انجام کا واضح ثبوت ہیں اور ان بے وقوفوں کے لیے ایک 'عبرت' ہیں جنہوں نے ایک ایسے شخص کو اپنا ہیرو بنایا جو چند ویوز (views) کے لیے انسانی زندگیوں سے کھیل گیا اور ذرا سی مصیبت آنے پر بزدل بن کر ڈھیر ہو گیا۔
یہی اصل اوقات ہے ان سوشل میڈیا ہیروز اور ہیروئینز کی، جو طاقتور قوتوں کے اشارے پر اپنے مفاد کے لیے اسی عوام کا نقصان کرتے ہیں جنہوں نے انہیں عروج تک پہنچایا ہوتا ہے تاکہ آسمان پر بیٹھ کر آخر میں اسی عوام پر ہی پیشاب کی بارش کر سکیں۔
CoX retweeted
لاہور ہائی کورٹ کا حکم: نورین نیازی کی دونوں بیٹیوں (سکینہ اور شاہ ریز) کو 3 نومبر کو صبح 10 بجے جیل میں ایک گھنٹے کے لیے ملنے دیا جائے۔ عدالت نے ڈی سی لاہور کو ذاتی طور پر 4 نومبر کو طلب کیا ہے۔ #LetPakistanSeeImranKhan
CoX retweeted
Their only “crime” was wanting to meet their loved ones and check on their health.
Is concern for family now a punishable offense?
Free the innocent prisoners immediately.
#بےقصور_اسیران_رہا_کرو
Will shift in Islamabad jail sooner and then I am expecting Imran Khan release.
They are working to fix Maryam chapter and will conclude soon.
CoX retweeted
As the end of the world approaches, more and more earthquakes are occurring, and it is already starting to happen.
CoX retweeted
Nick Fuentes really thinks Dinesh D’Souza only backs Vivek Ramaswamy because they’re both Indian?
And then he drops the “shit and garbage” line about India. You can disagree with Vivek all day, but dragging an entire nationality into it is a different level of stupid.
If Dinesh has bad political takes, criticize those takes. Why make it about ethnicity? The whole argument just sounds like a racial insult dressed up as political commentary.
CoX retweeted
Israel reportedly had a multi day bombing campaign ready for Iran, including nuclear sites, energy infrastructure and regime targets, but Trump blocked it over the US midterms.
Imagine civilians' lives and an entire region's stability hanging in the balance while Washington weighs election timing.
How is that supposed to be a serious path to peace?













