ChSardarAhmed (@ChSApmln) header
ChSardarAhmed (@ChSApmln) profile picture

Senior Vice President Pakistan Muslim League N Social Media Team Bahawalpur Division. Member Central Council PML-N Pakistan. Member Provincial Council Punjab

BAHAWALPUR , PAKISTAN
Joined June 2017
Photo by ChSardarAhmed (@ChSApmln)Photo by ChSardarAhmed (@ChSApmln)Photo by ChSardarAhmed (@ChSApmln)Photo by ChSardarAhmed (@ChSApmln)Photo by ChSardarAhmed (@ChSApmln)Photo by ChSardarAhmed (@ChSApmln)Photo by ChSardarAhmed (@ChSApmln)Photo by ChSardarAhmed (@ChSApmln)Photo by ChSardarAhmed (@ChSApmln)Photo by ChSardarAhmed (@ChSApmln)
شکریہ جناب @Atifrauf79 @kashifsabir @leghari_safdar اور قاضی عدنان فرید سابق ایم پی اے جنہوں نے باہمی مشاورت سے مجھے ذمہ داری دی ھے انشاءاللہ میں ذمہ داری بھرپور نبھانے کی کوشش کروں گا @MaryamNSharif @alimdar82 @AzmaBokhariPMLN @ammarmasood3 @BurhanFarid5 @SOMB_5 @MaizaHameed
143
224
6
454
جہاں کبھی غربت خواب چھین لیتی تھی آج وہاں دانش سکول مستقبل سنوار رہا ہے حمزہ شہباز شریف کا دانش سکول کا دورہ محض ایک تعلیمی ادارے کا دورہ نہیں، بلکہ اُن خوابوں، امیدوں اور روشن مستقبل سے ملاقات ہے جن کی بنیاد محمد شہباز شریف 2010 میں رکھی تھی 1/2
1
29
31
375
the light of joy, every heart be filled with kindness, and every face glow with a beautiful smile. Let us strengthen the bonds of love, brotherhood, religious harmony, and mutual respect. Wishing you and your families a very Happy Diwali! 🪔❤️
2
2
101
🪔 Happy Diwali! 🪔 On the beautiful and joyful occasion of Diwali, I extend my heartfelt wishes and warm greetings to the entire Hindu community. May Almighty God fill your lives with happiness, love, peace, prosperity, and countless blessings. May every home shine with 1/2
2
41
39
461
Replying to @KhawajaMAsif
@KhawajaMAsif 💕👌🫶🫵
31
32
229
🚨🚨 مولانا صاحب بڑے سوال کر رہے ہیں تو ذرا اس سوال کا بھی جواب دے دیں کہ آپ نے اپنے دور دراز کے رشتہ داروں کو بڑے بڑے عوامی ٹیکس کے پیسوں سے عہدے دئے ہیں، لیکن آپ خود اتنے ماہرین گھر میں ہونے کے باجود نیب کے 26 سوالوں کا جواب کیوں نہیں دے رہے؟
1
9
27
659
کرپٹ ٹھیکیداروں اور ان کی سرپرستی کرنے والے افسران کی شامت آگئ سرکاری منصوبوں میں بوگس کام، ناقص معیار اور قومی خزانے کو نقصان پہنچانے والوں کے خلاف پنجاب حکومت کا دوٹوک ایکشن! 44 کمپنیوں اور ٹھیکیداروں کے خلاف بلیک لسٹنگ کی کارروائی، 2 کمپنیوں پر مستقل پابندی جبکہ ایک ٹھیکیدار کو 10 سال کے لیے بلیک لسٹ کرنا واضح پیغام ہے: سرکاری منصوبوں میں کرپشن، ناقص کام اور غفلت کسی صورت برداشت نہیں ہوگی۔ @MaryamNSharif
9
8
445
پنجاب کو مثالی صوبہ بنانے کے لئے اقدامات جاری، وزیراعلیٰ مریم نواز کا کرپشن کے خلاف زیرو ٹالرنس کا دوٹوک اعلان دعوے تک محدود نہیں۔ صوبے بھر میں بلاامتیاز کارروائیاں جاری، سرکاری فنڈز میں خوردبرد اور اختیارات کے ناجائز استعمال پر سابق ڈپٹی کمشنر سمیت متعدد افسران گرفتار جبکہ سینکڑوں اہلکار معطل و برطرف ہو چکے ہیں۔ خصوصی خفیہ سیل براہِ راست وزیراعلیٰ کو رپورٹ کر رہا ہے اور عوامی شکایات کے لیے ہیلپ لائن 1350 قائم ہے۔ @MaryamNSharif
5
4
116
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز نے کرپشن کے خلاف فیصلہ کن جنگ کا اعلان کر دیا ہے پنجاب میں نہ رعایت،ل نہ معافی صرف زیرو ٹالرنس پالیسی! سرکاری فنڈز میں خوردبرد پر سابق ڈپٹی کمشنر خانیوال کی گرفتاری واضح پیغام ہے کہ کوئی قانون سے بالاتر نہیں۔ 24/7 خفیہ سیل کرپشن کی نشاندہی کر رہا ہے، عوام بھی ہیلپ لائن 1350 پر شکایات درج کرا کے اس مہم کا حصہ بنیں۔ @MaryamNSharif
7
9
341
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر گوجرانوالہ کے بازاروں کی تزئین و آرائش اور بیوٹیفکیشن کا کام مکمل کر لیا گیا۔ نئے رنگ، جدید سہولیات اور خوبصورت ماحول نے شہر کی رونقیں بدل دیں، گوجرانوالہ اب جدید یورپی شہروں کا منظر پیش کر رہا ہے۔ @MaryamNSharif
7
3
298
*ڈی جی ISPR کا لاہور کی مختلف جامعات کا دورہ اور طلبہ سے خصوصی نشست!!* ▪️ڈی جی آئی ایس پی آر نے یونیورسٹی آف لاہور، یونیورسٹی آف سینٹرل پنجاب اور کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کا دورہ کیا ▪️ جامعات کے طلبہ اور فیکلٹی ممبران کے ساتھ خصوصی نشستوں کا اہتمام کیا گیا ▪️طلبہ اور فیکلٹی ممبران نے ڈی جی ISPR کے ساتھ کھل کر اپنے خیالات کا اظہار کیا اور مختلف امور پر سوالات کیے ▪️ڈی جی آئی ایس پی آر نے شرکاء کے سوالات کے مدلل اور جامع جوابات دیے ▪️ترجمان پاک فوج نے مختلف قومی و بین الاقوامی معاملات پر تفصیلی گفتگو کی ▪️نشستوں میں افغانستان سمیت خطے کی جیوپولیٹیکل صورتِ حال اور امن کے قیام میں پاک فوج کے کردار سمیت اہم امور زیرِ بحث آئے ▪️طلبہ نے ڈی جی آئی ایس پی آر کے دوروں اور براہِ راست مکالمے کے اس اقدام کو سراہا ▪️طلبہ نے مستقبل میں بھی ایسے سیشنز کے انعقاد کی ضرورت پر زور دیا ▪️اس موقع پر طلباء نے افواج پاکستان کو معرکہ حق کی تاریخی فتح پر خراجِ تحسین بھی پیش کیا ▪️ طلبہ نے پاک افواج کے شہداء کو خراجِ عقیدت اور درجات میں بلندی کی دعا بھی کی @DG1SPR @OfficialDGISPR
1
11
17
3,004
میں نے اپنی زندگی میں مریم نوازشریف جیسی وزیراعلی نہیں دیکھی مریم نواز کی عظمت کو سلام وہ پنجاب میں بہت اچھے کام کر رہی ہیں۔ بزرگ شہری کی گفتگو @MaryamNSharif
6
1
4
701
میری 65 سال عمر ہے میں نے ہر حکومت کو دیکھا ہے لیکن جو مزہ اور سکون وزیراعلی مریم نواز کی حکومت میں ہے جو کام ہو رہے ہیں پہلے نہیں دیکھے دبئی بھی رہ چکا ہوں لیکن پنجاب جیسا ماحول وہاں بھی نہیں دیکھا۔ جہلم کے شہری کی گفتگو @MaryamNSharif
6
6
237
ChSardarAhmed retweeted
خوشاب میں ایک بہادر شہری نے اپنی جان کی پروا کیے بغیر 15 قیمتی جانیں بچا کر انسانیت کی مثال قائم کر دی۔ ایسے ہیرو قوم کا فخر ہیں۔ سلام ہے اس بہادر انسان کو! ....
1
3
60
ساہیوال کے صدر بازار کو جدید اور منظم انداز میں بحال کر دیا گیا۔ خوبصورت اسٹالز، تجاوزات سے پاک راستوں اور روشن ماحول نے بازار کا نقشہ بدل دیا ہے۔ چھوٹے تاجروں کو باعزت کاروباری جگہ جبکہ شہریوں کو معیاری مصنوعات اور محفوظ خوراک کی سہولت میسر آ رہی ہے۔
3
1
59
پنجاب میں میڈم چیف منسٹر کی کارکردگی نمایاں ہے اور وفاقی حکومت سمیت عسکری و سیاسی قیادت نے ملک کے لیے عزت اور نام کمایا ہے۔ پشاور میں منعقدہ ایپکس کمیٹی کے اجلاس نے مثبت سمت اور ہم آہنگی کو واضح کیا ہے، جبکہ بے بنیاد افواہ سازی اور منفی پروپیگنڈے کی کوئی حیثیت نہیں۔ @MaryamNSharif
9
1
10
682
شفافیت بند کمروں کے پیچھے نہیں بلکہ سب کے سامنے ہوتی ہے اور وزیر اعلیٰ مریم نواز صاحبہ نے ہمیشہ اس کو برقرار رکھا ہے۔ پنجاب میں کرپشن کی نشاندہی سی ایم نے خود کی ہے اور تمام تر تعیناتیاں میرٹ پر کی گئی ہیں۔ جب صوبے میں ریکارڈ ترقیاتی کام ہوں اور شعبہ صحت کو شاندار طریقے سے بدلا جائے تو مخالفین کے پاس بی بنیاد پروپیگنڈے کے سوا کچھ نہیں بچتا۔ @MaryamNSharif
8
7
434
Gujranwala is getting a beautiful makeover as various parts of the city undergo renovation and beautification. From public spaces to roadsides, impactful initiatives are transforming the urban landscape, making the city more attractive, vibrant and welcoming. @MaryamNSharif
7
3
594
پنجاب میں جو شفافیت، کارکردگی اور کام ہو رہا ہے، کسی اور صوبے میں اس کے قریب بھی کام نہیں ہو رہا۔ ڈیلیورنس اور کارکردگی کی بنیاد پر پنجاب کا موازنہ کسی دوسرے صوبے سے ممکن ہی نہیں۔ وزیر اعلیٰ صاحبہ دن رات ڈیلیور کر رہی ہیں۔ ان کی پوری ٹیم صاف ستھرے کردار کے حامل افراد پر مشتمل ہے، جن کے پاس سے کبھی کرپشن کی خوشبو تک نہیں آ سکتی۔ سوائے زبانی جمع خرچ اور شور شرابے کے، مخالفین کے بیانات کی کوئی حقیقت نہیں۔ نتائج اور کارکردگی سب کے سامنے واضح ہیں۔ @MaryamNSharif
10
8
322
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے سی ایم کرائم سرویلنس یونٹ کا باقاعدہ افتتاح کردیا @MaryamNSharif
8
1
8
269