Ch Sultan Ahmed (@ChSultan33) header
Ch Sultan Ahmed (@ChSultan33) profile picture

System needs change | Political Activist | Ex-Deputy Director CDA | Islamic Democracy is the way | Inspired by Dr. Israr Ahmed & Khalid Mehmood Abbasi

Islamabad, Pakistan
Joined August 2020
Photo by Ch Sultan Ahmed (@ChSultan33)Photo by Ch Sultan Ahmed (@ChSultan33)Photo by Ch Sultan Ahmed (@ChSultan33)Photo by Ch Sultan Ahmed (@ChSultan33)Photo by Ch Sultan Ahmed (@ChSultan33)Photo by Ch Sultan Ahmed (@ChSultan33)Photo by Ch Sultan Ahmed (@ChSultan33)Photo by Ch Sultan Ahmed (@ChSultan33)Photo by Ch Sultan Ahmed (@ChSultan33)Photo by Ch Sultan Ahmed (@ChSultan33)
انسانی حاکمیت کفر ھے حکم دینے کا اختیار صرف اللہ نے اپنے پاس رکھا ھے انسان کو خلافت عطاء کی یعنی اللہ کا نائب
15
حالات و واقعات میں اللہ کیطرف سے نشانیاں ھوتی ھیں، اس سے کچھ لوگ سیکھ جاتے ھیں اور کچھ نھی سکھتے اصل مسلہ تو دینی جماعتوں کا ھے جو اپنے آپ کو مکی دور میں سمجھ کر آپنے کنفرٹ زون سے نکلنے کے لیے تیار ھی نھیں ھوتے اور اوپر سے واپسی کا بلاوا جاتا ھے
2
7
234
ایک بھت بڑا مغالطہ کہ ریاست اور حکومت ایک چیز ھوتے ھیں اسی مغالطے میں کچھ لوگوں نے حضرت حسین کے خلاف بغاوت کا فتوی دیا اور اتنا بڑا سانحہ ھوا ریاست کےخلاف بغاوت نھی ھوسکتی حکومت کے خلاف تنقید اور خروج ھو سکتا ھے یہ اج اس ترقی یافتہ دور میں بھی کچھ لوگ نھی سمجھتے اسی طرح کا دوسرا مغالطہ ھے کہ اسلام اور مسلمان لازموملزوم ھیں حالانکہ کہ ایسی بات نھی
4
14
30
1,126
موجودہ دور میں کوئی بھی انقلابی لوگ کمزور سے کمزور ریاست کا طاقت کے زور پے مقابلہ نھی کرسکتے ،، زیادہ سے گوریلا وار خود کش حملے لیکن یہ طریقہ کار حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا نھی بلکہ کیمونسٹوں کا تھا ،،،،
10
20
353
اکانومسٹ کا ورلڈ ھیڈ میگزین 2027 نے اسے سرخ دکھا کر چونکا دینے والے انکشافات نے پوری دنیا کو حیرت زدہ کر دیا،،،،، اصل کہانی سرمایہ دارانہ سوچ مطلب حب دنیا ھی نظر آتی ھے ،،،،
4
1
11
549
جتنا انسان خود کفیل ھوتا جاتا ھے اتنا ھی اللہ سے دور ھونے کا اندیشہ بڑھ جاتا ھے اگر انسان غریب ھے تو وہ ہر وقت اللہ سے مانگتا رھتا ھے خدا نخواستہ اگر کوئی جج ھے تو چاھے اس کے بچے ایک دو کو کچل بھی دیں چھڑوانے کے اختیار کی وجہ سے بے فکر رھتا ھے اللہ کا شکر ادا نہ کرنا اس کی نعمتوں پے یہی فتنہ بھی ھے
3
15
38
1,093
گیدڑ کی جب موت آتی ھے تو وہ ابادی کیطرف دوڑتا ھے
محاورے میں گو بھٹو زندہ ہے جبکہ حقیقت میں عمران زندہ ہے۔خون گرے گا،کوئی رشتہ نہیں کریگا،مجبور کر دیں گے،بائیکاٹ کر دیں گے،جعلی اسمبلی کو نہیں مانتے،فیصلے پارلیمنٹ میں نہیں سڑکوں پر ہونگے وغیرہ وغیرہ والا کلچر سب نے اپنا لیا ہے۔ٹرینڈ سیٹر عمران ہے جس کی امامت سب نے مان لی ہے
2
4
197
عیسائیت کا عقیدہ اتنا نامعقول تھا کہ اسے چلانے کے لیے سائنس پے پابندی منتق پا بندی سوچنے اور سوال کرنے پے پابندی تو یہ سمجھ لی گیا کہ سائنس کی ترقی میں مزھب رکاوٹ ھے لہذا مغرب نے مذھب اور سیاست کو علیحدہ کردیا ھمارے بھی جو مغرب سے دو لفظ پڑھ کر ا جاتا ھے یہی رٹا رٹایا لفظ بول دیتا ھے کہ ترقی میں مولوی رکاوٹ ھے
12
25
702
اقامتِ دین کا کام کرنے والوں کا اصل ہدف آخرت کی کامیابی ھی ھونا چاھیے جو آگ سے بچا لیا گیا اور جنت میں داخل کر دیا گیا وہ کامیاب ھوگیا ( القرآن )
5
13
282
جو شخص اللہ اور قرآن کی بجاے اپنی ذات سے جڑنے کی دعوت دیتا ھے وہ سب دھوکا ھے فراڈ فراڈ ،،،،, براہ واریت کی حقیقت کیا ھے اصل دین کی رہنمائی کیسے حاصل کی جا سکتی ھے ،،
1
9
33
642
سر ھاتھی کے دانت کھانے کو اور دکھانے کو اور یہی پہلا سبق تھا جو اس ،،،،قوم کو رٹایا گیا ،،
چودھری صاحب نے سچ کہا۔
1
2
110
پاکستانی شیروں نے ترکیہ میں ڈرون مقابلے میں تمام یورپین ملکوں کو شکست دے کر دوسری پوزیشن جبکہ دوسرا اتحادی ترکی پہلی پوزیشن لے اڑا ، مطلب مسلمان ڈرون ٹیکنالوجی میں سب سے آگے،،،، اب جو لوگ حسد کرتے ھیں اور سارا دن پاک فوج پے تنقید کرتے ھیں ان کے منہ تو بند ھونے چاھیے ،،،
6
13
342
قرآن مسجد اقصیٰ کسے کہتا ھے ؟؟؟ مسجد کسی عمارت کا نام نھیں بلکہ سجدہ کرنے کی جگہ کو مسجد کہیں گے ،،،،،
5
9
257
دنیا میں جو کچھ بھی پیدا کیا ھے سب اللہ کی عبادت کرتے ھیں لیکن انسان اور باقی مخلوقات کی عبادت میں کیا فرق ھے ؟؟؟
6
16
539
سر جو اللہ کے ساتھ فراڈ کرے وھی بولڈ ھوگا بطور مسلمان ھمارا ایمان ھے کہ اللہ ھمیں دیکھ بھی رھا ھے اور ھمارے دلوں کے حال بھی جانتا ھے اس کے باوجود جب ھم فراڈ کرتے ھیں یہی بولدنیس ھے
ایک فراڈ وہ ہے جو لوگوں کا مال اینٹھے کیلئے کیا جاتا ہے جو ڈبل شاہ جیسے کردار کرتے ہیں،ایک فراڈ حکمران کرتے ہیں جس سے حقوق دبائے جاتے ہیں اور ایک فراڈ اللہ کے ساتھ کیا جاتا ہے جس کے ذریعے ہفتے کے دن مچھلی پکڑنے کا جواز پیدا کیا جاتا ہے۔ تینوں میں سے زیادہ "بولڈ" کون ہے؟
1
3
134
سیاست میں نفرت کا بیج بونا اپنے مفاد یا چند دنوں کے اقتدار کے لیے معاشرے کو تںباھی کیطرف لے جاتا ھے ،،،، دوسروں سے اس لیے نفرت کرنا کہ ان کے پاس مال زیادہ ھے اسے قرآن حسد کہتا ھے جس سے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے پناہ مانگی ھے ،،،،
11
52
104
2,312
ھمارے اندر اسلام تو ھے ایمان نھی ھے اللہ نے فرمایا اگر تم میں ایمان ھوا تو تم ھی سربلند رھو گے ھم تو سر بلند نھی تو معاذ اللہ قرآن جھوٹا ھے؟؟؟؟ بلکل نھی ھمارے اندر ایمان صرف قولی یا وراثتی مسلمان ھیں حقیقی مومن نھیں
5
8
449
اتنے سیانوں کے ھوتے ھوے ورلڈ وار ممکن ۔ نھی ،،،،
4
13
67
2,724
چائنہ کے بارے عام خیال یہ ھے کہ یہی یاجوج ماجوج ھیں کسی نبی کو نھی مانتے ہر چیز کھا جاتے ھیں ،،،، لیکن سب چائنیز کتے بلیاں کھانے والے نھیں اور سب سے زیادہ ہربل علاج چائینہ میں ھوتا ھے ،،،، ا یک اور بات کہ اسلام دور نبوی میں ھی چائینہ میں آگیا تھا اور سند میں ،،،،،
2
15
32
2,255
انقلابی جماعتوں کی اصل عمر بیس پچیس سال ھوتی ھے اس کے بعد کمزوری اور بڑھاپے کے دور کا آغاز،، ریشم کا کیڑا اپنی موت کا سبب خود کیسے بنتا ھے ؟؟؟؟،،،،،
2
9
25
867