ᴄʜᴀʀʟɪᴇ ᴄʜᴀᴘʟɪɴ ® (@Charlie_307) header
ᴄʜᴀʀʟɪᴇ ᴄʜᴀᴘʟɪɴ ® (@Charlie_307) profile picture

تھوڑا نٹ کھٹ // تھوڑا تلخ // تھوڑا غصیلا // طنزو مزاح // نئے دور کا پرانی سوچ والا چارلی چیپلن // ذاتی مشاہدات رکھنے والا // باقی فالو کرؤ تو سمجھ لینا

Pakistan
Joined January 2021
Photo by ᴄʜᴀʀʟɪᴇ ᴄʜᴀᴘʟɪɴ ® (@Charlie_307)Photo by ᴄʜᴀʀʟɪᴇ ᴄʜᴀᴘʟɪɴ ® (@Charlie_307)Photo by ᴄʜᴀʀʟɪᴇ ᴄʜᴀᴘʟɪɴ ® (@Charlie_307)Photo by ᴄʜᴀʀʟɪᴇ ᴄʜᴀᴘʟɪɴ ® (@Charlie_307)Photo by ᴄʜᴀʀʟɪᴇ ᴄʜᴀᴘʟɪɴ ® (@Charlie_307)Photo by ᴄʜᴀʀʟɪᴇ ᴄʜᴀᴘʟɪɴ ® (@Charlie_307)Photo by ᴄʜᴀʀʟɪᴇ ᴄʜᴀᴘʟɪɴ ® (@Charlie_307)Photo by ᴄʜᴀʀʟɪᴇ ᴄʜᴀᴘʟɪɴ ® (@Charlie_307)Photo by ᴄʜᴀʀʟɪᴇ ᴄʜᴀᴘʟɪɴ ® (@Charlie_307)Photo by ᴄʜᴀʀʟɪᴇ ᴄʜᴀᴘʟɪɴ ® (@Charlie_307)
" اور ایک دن ہم بغیر الوداع کہے ہی رخصت ہوجائیں گے "
70
697
21
4,137
اعتماد ضرور کریں پر فاصلہ رکھ کر کیونکہ ہر کوئی اپنا جال بچھا کر شکار کی تلاش میں ہے ۔
3
6
66
1,996
اِس دُنیا میں ہمارے بہت کم مطالبات میں سے ایک یہ ہے کہ کوئی ہماری ذاتی زندگی میں مداخلت نہ کرے ۔
3
13
1
137
3,723
میدان میں دشمنوں سے لڑتے وقت اپنی نظریں تماشائیوں پر بھی رکھو اور دیکھو تُمہارے اور کتنے دشمن باقی ہیں...!!
6
24
163
3,424
میری طلب کے تقاضے پہ ، تھوڑا غور تو کر مَیں تیرے پاس ہُوں آیا ، خدا کے ہوتے ہُوئے
8
62
324
8,829
ارے غَضّب ، ارے سِتّم ، وہ اک نِگاہِ سِحرِ فَن جُھکے اگر تو بُت کَدہ ، اُٹھے اگر تو بُت شِکَن
5
33
214
6,432
میری آنکھوں کی سوزِش کو دیکھ دَرد سمجھ سفید بالوں کو میرے سفر کی گرد سمجھ جِسے بُلاتے ہیں کم کم ہی سارے گھر والے مُجھے تُو میرے گھرانے کا وہی فرد سمجھ
4
33
3
167
4,146
اے زندگی..! اتنی بد سلوکیاں ہم کون سا بار بار آئیں گے 🙏🏻
8
26
1
226
7,056
فطرت برائی کو نہیں کمزور کو سزا دیتی ہے ۔
1
8
135
4,114
کُچھ اپنے لیے بھی تعزیت کر تُو بھی تو نہیں بَچا مُجھ میں
9
81
6
493
8,588
ᴄʜᴀʀʟɪᴇ ᴄʜᴀᴘʟɪɴ ® retweeted
یہاں پر جب دلیل اور حقائق ختم ہو جاتے ہیں تو لوگوں کا ہتھیار غلیظ زبان،ماں بہن کی گالیاں اور شکلوں پر تنقید رہ جاتا ہے! یہ اس ایپ کا ہی خاصہ ہے کہ بظاہر مہذب لوگ بھی گالیاں نکالنے کا ارمان پورا کر لیتے ہیں ۔
2
2
1
32
600
جنگل میں کوئی اچّھا یا برا نہیں ہوتا ، صرف طاقتور یا کمزور ہوتا ہے۔ بھیڑ کی اخلاقیات بھیڑیے کی رائے کو نہیں بدلتی ۔
7
50
2
248
5,147
بھیڑیا اگر پیچھے ہٹنا شروع کر دے تو اُسے شکست نا سمجھو شاید وہ اگلی چال کے لیے فاصلے ناپ رہا ہو ۔
6
31
253
6,232
مَیں نے سب کو سمجھا دیا کہ مَیں اس کے بارے میں بالکل بھول گیا ہوں اور اب مَیں اس سے محبت نہیں کرتا۔ اب مُجھے خود کو اس بات پر قائل کرنا ہوگا ۔
5
17
144
4,656
اُن لوگوں کے ساتھ بیٹھیں جو ناکام ہو چکے ہیںِ ۔ وہ غرور سے نہیں ، بلکہ اپنے تجربے سے بات کرتے ہیںِ ۔
7
51
344
5,133
اشرف ہو اِس جہاں میں تو مغرور مت رہو پھینکا گیا ہے تُم کو ، اتارا نہیں گیا...!
3
49
257
9,456
کس کو کیا ملا اس کا کوئی حساب نہیں تیرے پاس روح نہیں ، میرے پاس لباس نہیں
4
23
218
4,547
تُم خود پر شک کر رہے ہوتے ہو ، جبکہ بعض لوگ تُمہاری صلاحیتوں سے خوفزدہ ہوتے ہیں...!!
2
35
235
4,107
مَیں جنگلوں کی رات سے تو بچ کے آ گیا ، اب کیا کرؤں کہ وادیِ نوعِ بشر میں ہُوں ۔
2
20
190
3,923
کل شبِ مُجھے بےشکل کی آواز نے چُونکا دیا مَیں نے کہا تُو کون ہے اُس نے کہا آوارگی 🖤
4
13
148
6,320
کھیل ختم ہونے کے بعد بادشاہ اور پیادہ ایک ہی ڈبے میں جاتے ہیں۔
9
67
415
7,639