Deputy Commissioner Chiniot (@ChiniotDc) header
Deputy Commissioner Chiniot (@ChiniotDc) profile picture

AYESHA RIZWAN (PAS), Deputy Commissioner Chiniot

Chiniot, Pakistan
Joined November 2018
Photo by Deputy Commissioner Chiniot (@ChiniotDc)Photo by Deputy Commissioner Chiniot (@ChiniotDc)Photo by Deputy Commissioner Chiniot (@ChiniotDc)Photo by Deputy Commissioner Chiniot (@ChiniotDc)Photo by Deputy Commissioner Chiniot (@ChiniotDc)Photo by Deputy Commissioner Chiniot (@ChiniotDc)Photo by Deputy Commissioner Chiniot (@ChiniotDc)Photo by Deputy Commissioner Chiniot (@ChiniotDc)Photo by Deputy Commissioner Chiniot (@ChiniotDc)Photo by Deputy Commissioner Chiniot (@ChiniotDc)
ڈپٹی کمشنر عائشہ رضوان کا ایکسین ہائی ویز اور ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ کے ہمراہ چنیوٹ فیصل آباد ون وے روڈ کا دورہ ، سنٹر میڈین / گرین بیلٹ میں مٹی ڈالنے کے جاری کام کا جائزہ لیا اور کام سپیڈ اپ کرنے ،مٹی کا لیول کرنے کے بعد گھاس لگانے اور پودے لگانے کا عمل فوری شروع کرنے کی ہدایت۔
87
ڈپٹی کمشنر عائشہ رضوان کا ایکسین ہائی ویز اور ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ کے ہمراہ سرگودھا روڈ دریائے چناب پل کا وزٹ ، سڑک کی مینٹینس و دیگر امور کی بہتری بارے ہدایات جاری کیں ۔
100
ڈپٹی عائشہ رضوان کا مختلف تعلیمی اداروں کا سرپرائز وزٹ ، سکولوں میں جاری تعلیمی سیشن ، طلباء کو فراہم کی جانے والی سہولیات و انتظامات کا جائزہ لیا ، ڈی او سیکنڈری ڈاکٹر مختار ، ڈپٹی ڈی او ایلیمنٹری اسحاق تبسم و دیگر بھی موجود تھے ۔
86
ڈپٹی کمشنر عائشہ رضوان اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کے مسائل سن رہی ہیں ۔
87
ڈپٹی کمشنر عائشہ رضوان کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ ، ایمرجنسی ، او پی ڈی سمیت دیگر وارڈز میں جاکر سہولیات کا جائزہ ،مریضوں سے ادویات ،علاج کی سہولیات بارے دریافت کیا ،مختلف امور کی مزید بہتری ، ڈیپ کلیننگ بارے ایم ایس ڈاکٹر عمیر ، مینجر ستھرا پنجاب و دیگر افسران کو ہدایات جاری
92
ڈپٹی کمشنر عائشہ رضوان کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹر غزالہ یاسین حکومت پنجاب کے KPIs پر عملدرآمد کے حوالے سے محکموں کی کارکردگی بارے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں
1
137
ڈپٹی کمشنر عائشہ رضوان کا مریم نواز ہیلتھ کلینک ہرسہ شیخ کا وزٹ ، طبی و انتظامی امور کا جائزہ لیا ، مریضوں سے علاج کی سہولیات اور ادویات کی فراہمی بارے دریافت کیا ، ڈپٹی کمشنر نے نئی بلڈنگ کے جاری کاموں کا بھی جائزہ لیا اور موقع پر سی او ہیلتھ ڈاکٹر احمد خان ،
1
156
ڈی ایچ او ڈاکٹر ناعمہ اشرف اور کنٹریکٹر کو کام سپیڈ اپ کرنے کی ہدایات جاری کیں ۔
6
ڈپٹی کمشنر عائشہ رضوان کا بیوٹیفکیشن کے سلسلہ میں لاہور روڈ بائی پس چوک کا وزٹ ، چوک و مونومنٹس کی مزید بہتری کے حوالے سے ایم او آئی نعمان زاہد کو ہدایات جاری کیں ۔
1
180
ڈپٹی کمشنر عائشہ رضوان اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کے مسائل سن رہی ہیں ۔
86
ڈپٹی کمشنر عائشہ رضوان کا جی سی یونیورسٹی چنیوٹ کا دورہ ، یونیورسٹی میں انوائرمنٹ کی بہتری کے حوالے سے کیے جانے والے اقدامات کا جائزہ لیا اور مزید بہتری کے لیے ڈائریکٹر یونیورسٹی اور متعلقہ اداروں کے ہیڈز کو ہدایات جاری کیں ، اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز وقاص صفدر سکندری ،
1
178
واثق عباس ہرل ، غزالہ یاسین ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر انوائرمنٹ ، ہائی وے ، ستھرا پنجاب ، لوکل گورنمنٹ ، ریونیو افسران ، زراعت ، ڈائریکٹر یونیورسٹی چنیوٹ کیمپس و دیگر متعلقہ محکموں کے افسران بھی موجود تھے ۔
6
ڈپٹی کمشنر عائشہ رضوان چنیوٹ فیصل آباد ون وے روڈ گرین بیلٹ پر شجر کاری کے حوالے سے ایکسین ہائی وے ، بلڈنگ ، ریجنل فارسٹ آفیسر ، سی او ایم سی اور ایم او آئی سے میٹنگ کر رہی ہیں ۔
89
ڈپٹی کمشنر عائشہ رضوان اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کے مسائل سن رہی ہیں ۔
1
83
ڈپٹی کمشنر عائشہ رضوان کا ایڈمنسٹریٹر واثق عباس ہرل اور سی او ایم سی و دیگر کے ہمراہ معظم شاہ پارک کا دورہ ، ڈپٹی کمشنر نے پارک کے جھولوں، بینچز کی مینٹینس و دیگر امور کو فوری طور پر بہتر بنانے کی ہدایت ، پارک سے ملحقہ سرکاری عمارت و دیگر امور بارے سی او ایم سی کو ہدایات جاری کیں
108
ڈپٹی کمشنر عائشہ رضوان کا گورنمنٹ ایم سی پرائمری سکول جدید نمبر 2 محلہ عالی چنیوٹ کا سرپرائز وزٹ ، سکول میں صفائی کی ابتر صورتحال پر برہمی کا اظہار ، ایک ہفتے میں تمام امور بہتر کرنے کی ہدایت ، عدم دلچسپی پر سخت ایکشن لینے کا حکم ، ڈپٹی کمشنر نے سکول ہیڈ کو فوری طور پر تمام واش
1
1
160
رومز بہتر کرنے ، ٹائل لگوانے ، واش بیسن کی صفائی ، کلاس رومز کی صفائی ، وائٹ واش و دیگر امور درست کرنے کا حکم ، سکولوں میں تمام تر سہولیات کی فراہمی ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی پرائم ڈیوٹی ہے اس سلسلہ میں کسی قسم کی غفلت یا کوتاہی ہر گز برداشت نہیں کی جائے گی ۔
10
ڈپٹی کمشنر عائشہ رضوان کا ایم ڈی ستھرا پنجاب واثق عباس ہرل و دیگر کے ہمراہ شہر کے مرکزی قبرستانوں کا دورہ ، صفائی ستھرائی و دیگر سہولیات و انتظامات کا جائزہ لیا ، ڈپٹی کمشنر نے قبرستان پیر حافظ یعقوب جھنگ اور اور محلہ عالی کے قدیمی قبرستان کا دورہ کیا اور ستھرا پنجاب کو
1
103
تمام قبرستانوں میں صفائی آپریشن کرنے کی ہدایت کی ، ڈپٹی کمشنر نے محلہ عالی کے قبرستان کو مکمل جھاڑیوں سے پاک کرنے اور صفائی اقدامات کرنے بارے بھی ہدایات جاری کیں ۔
11