Ch Pervaiz Shakirfo retweeted
جیل سے بنت حوا کا خط..!!
میری عمر 28 سال ہے میں شادی شدہ ہوں اور میرے 2 بچے ہیں،
میری دو بہنیں ہیں، بھائی نہیں، بہنوں کی شادی بیرون ملک ہوئی ہے۔میرے والدین بوڑھے ہیں تو انہیں میں نے اپنے ساتھ رکھا ہوا ہے۔ میں اپنے بچوں،شوہر اور والدین کا ساتھ ہنسی خوشی زندگی گذار رہی تھی.
ایک سیاسی جماعت سے وابستگی کی وجہ سے، میں اکثر جلسے جلوسوں میں بھی شرکت کیا کرتی تھی، 9 مئی کو ہمارا لیڈر گرفتار ہوتا ہے تو میں بھی دیکھا دیکھی باہر نکل آئی اور ہجوم کے ساتھ جلاؤ گھیراؤ میں شامل ہوگئی.
دوسرے دن کسی سہیلی نے مجھے توڑ پھوڑ کی ایک ویڈیو واٹس اپ کی اس میں میرا چہرہ واضح دکھائی دے رہا تھا، اور اسی روز ہی مجھے گرفتار کرلیا گیا.
جیل میں ایک ایک لمحہ بڑا کٹھن ہے،بچوں اور والدین کی یادوں نے راتوں کی نیند چھین لی ہے، انہیں اذیت ناک لمحوں میں ایک دن ہم سب قیدیوں کو ایک فی میل پولیس آفیسر نے بلوایا اور ہم سے پوچھا گیا کہ "جیل میں ہمیں تشدد، یا کسی بھی قسم کی زیادتی، ریپ کا شکار گیا ہے یا مرد اہلکار ہماری طرف آتے ہیں؟
تو ہم سب نے نفی میں جواب دیا لیکن پھر ہم نے وجہ پوچھی تو بتایا گیا کہ آپ کی پارٹی کے لیڈر نے بیان دیا ہے کہ "جیل میں آپ لوگوں کا ریپ کیا گیا ہے، آپ لوگوں کو جنسی زیادتی کا شکار بنایا گیا ہے".
یہ سنتے ہی ہم پر جیسے آسمان گرا ہو، ہم سکتے میں آگئے کہ جس لیڈر کی وجہ سے ہم جیل میں اذیت ناک لمحے گذار رہے ہیں، اپنے جگر کے ٹکڑے بچوں کو دیکھے کئی دن گزر گئے، والدین کا علم نہیں، رشتہ داروں کو چھوڑ دیا، وہ لیڈر اپنے فائدے کیلئے ہماری عزتوں پر حملہ آور ہوا ہے، ہماری عصمت کے پیچھے پڑ گیا ہے.
ہم مانتے ہیں کہ ہم سے 9 مئی کو جرم ہوگیا لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ ہم عزت دار نہیں،ہم اپنے شوہروں کی عزت کی امانتدار ہیں، اللہ کے حکم کی پابند ہیں، یہ ہم پر تہمت ہے، ہماری عزتوں پر حملہ ہے.
اس دن کے بعد ہم سب کی آنکھیں بھیگی ہوئی ہیں، ہم میں سے کئی نے کھانا کھانا چھوڑ دیا ہے، ہم ایک ایک سانس گُھٹ گُھٹ کر جی رہی ہیں۔
ہمیں نہیں علم کہ ہم باہر کب جائیں گی لیکن باہر جا کر ہم اپنے والدین سے کیسے ملیں گے، اپنے شوہروں کو کیسے منہ دکھائیں گے، بچوں کا سامنا کیسے کریں گے رشتہ داروں میں کس طرح جائیں گے.
ہمیں ہر طرح کی دشواریاں منظور تھیں لیکن عزت پر حملہ برداشت نہیں، عورت کی عزت ہی اس کی زندگی ہوتی ہے، اس کا وقار ہوتا ہے، اس کے جینے کا سہارا ہوتا ہے، آج ہم سے ہمارے ہی لیڈر نے یہ زندگی چھیننے کی کوشش کی ہے.
میری آپ سب سے گذارش ہے کہ سیاست میں ضرور حصہ لیں لیکن سوچ سمجھ کر کہ کہیں آپ کی عزت کا سودا تو نہیں کیا جا رہا ہے، کہیں آپ کسی کے سیاسی فائدے کیلئے استعمال تو نہیں ہو رہی ہیں.
بنت حوا
سید کامران نقوی
Ch Pervaiz Shakirfo retweeted
آرمی چیف کی تقرری کی نیازی صاحب کو اتنی فکر کیوں ہیں ؟ کیا یہ ابھی بھی اس لالچ میں ہے کے کوئی اس کو گود لے لے
Ch Pervaiz Shakirfo retweeted
عمران خان کو گولیاں لگنے کی گواہیاں!!!
عمران خان کےگھٹنے میں گولی لگی ہے۔۔!!
شاہ محمود۔۔!!
عمران کی دونوں ٹانگوں میں گولیاں لگی ہیں۔!!
یاسمن راشد
عمران خان کےپاؤں میں گولیاں لگی ہیں۔!! عمران اسمائیل۔!!
عمران خان کی ٹانگ میں 4 گولیاں لگیں۔!!
شوکت خانم ہسپتال۔!!
🤔
1/2👇
Ch Pervaiz Shakirfo retweeted
اصلیت کس طرح بیان کرتے ہیں سینئر صحافی و اینکر رؤف صاحب نے خوب بتا دیا ہے
Ch Pervaiz Shakirfo retweeted
مریم نواز کے کیس میں عدالت کے نیب سے سوالات:
۔1) نواز شریف کا کمپنیز کیساتھ تعلق ثابت کریں؟
۔2) کمپنیز کا فلیٹس کیساتھ تعلق ثابت کریں؟
۔3) فلیٹس 1993 میں خریدنا ثابت کریں؟
۔4) اور پھر مریم نواز کا فلیٹس سے تعلق ثابت کریں؟
نیب کا جواب: ہماری آج بس ہوگئی ہے
Ch Pervaiz Shakirfo retweeted
عمران خان نے پاکستان کی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا
آئی ایم ایف
جناب کسی سے کیا گلہ کریں ہمارے اپنے ہی چند ججوں نے اس سانپ کو دودھ پلا کر بڑا کیا ہے آج تک
Ch Pervaiz Shakirfo retweeted
وہ نہتی لڑکی جو ہر طوفان سے ٹکر گئ کیونکہ وہ حق پر تھی ، اس دنیا میں اگر کبھی کسی نے تاریخ لکھی جائے گی تو مریم نوازشریف کی بہادر اور جدوجہ پر کتابیں لکھی جائیں گئ #TheBraveMaryamNawaz
Ch Pervaiz Shakirfo retweeted
نیشنل ٹروتھ کمیشن بننا چاہیے، جس سے کم از کم قوم کو پتا تو چلے کہ ملک کی اس تباہی و بربادی کا ذمہ دار کون ہے۔
@MIshaqDar50
Ch Pervaiz Shakirfo retweeted
آج اس امپورٹڈ فتنے کا گھناؤنا کردار پوری قوم کے سامنے آگیا ہے
#پاکستان_کےغدار_بے_نقاب
Ch Pervaiz Shakirfo retweeted
اندرون ملک اور بیرون ملک مخیر حضرات آگے آئیں اور سیلاب زدگان کی مدد کریں۰
مریم نواز کی مخیر حضرات سے اپیل
Ch Pervaiz Shakirfo retweeted
مفتاح اسماعیل
نے آج جو چھتر پولا کیا ہے عمران نائی اینڈ کمپنی کا پاکستان مسلم لیگ ن میں پھر نئی روح پھونک دی ہے
ویلڈن فنانس منسٹر
Ch Pervaiz Shakirfo retweeted
پچھلے چار مہینوں میں پوری قوم نے دیکھا کہ عمران نیازی نے افواج پاکستان کی قیادت کے خلاف کس طرح کے القابات استعمال کیے۔ان کے سوشل میڈیا ٹرولز نےافواج کے خلاف نفرت سے بھرپور ٹرینڈز چلائے۔ کیا شہداءکے خاندان یہ سب بھول جائیں گے؟
نیازی خود کو بے وقوف بنا سکتے ہیں، قوم کو نہیں۔
Ch Pervaiz Shakirfo retweeted
عمران خان9سیٹوں پر9ناموں سےلڑےگا۔
1-چورعمران
2-کرپٹ عمران
3-جھوٹاعمران
4-منافق عمران
5-مکارعمران
6-لالچی عمران
7-جاہل عمران
8-فسادی عمران
9-مذہب فروش عمران
قوم ہوشیاررہے۔یہ کرسی کےلۓبارباربھیس بدلےگا۔کبھی کرپشن،کبھی سازش،غداری،بھکاری،غلامی کےنعرےلگاۓگامگراصل میں یہ صرف فراڈیاہے۔






















