دیا (@Complicated1528) header
دیا (@Complicated1528) profile picture

عام انسان

in pain
Joined May 2019
Photo by دیا (@Complicated1528)Photo by دیا (@Complicated1528)Photo by دیا (@Complicated1528)Photo by دیا (@Complicated1528)Photo by دیا (@Complicated1528)Photo by دیا (@Complicated1528)Photo by دیا (@Complicated1528)Photo by دیا (@Complicated1528)Photo by دیا (@Complicated1528)Photo by دیا (@Complicated1528)
خاک ہو جائیں گے ہم تم کو خبر ہونے تک۔۔۔
4
24
509
دل کی وابستگیاں بھی عجب معجزہ ہوتی ہیں، کچھ لوگ کشیدگی میں بھی راحتِ جاں لگتے ہیں۔
1
11
250
زور نا چل سکا تقدیر کے فیصلوں پر ورنہ کہانی کے آخر میں مجھے تیرے ساتھ بوڑھا ہونا تھا
3
15
332
جس حساب سے تمہیں دیکھنے کی تڑپ مجھے ہوتی ہے ایسا بھی ہو سکتا ہے کہ تمہیں بنانے کے بعد جو مٹی بچی ہو اس سے میری آنکھیں بنائی گئی ہوں۔۔۔
4
1
29
402
اگرچہ ہم نے گزار دی لیکن اس طرح زندگی نہیں ہوتی۔۔
7
16
1
101
1,948
میں تو کہتی رہی میرے ساتھ شناسائی نہ کر میں جو بچھڑی تو تیری جان پہ بن جائے گی
1
16
289
تو نے دیکھی ہی نہیں زخم پر مرہم کی جلن تو نے دیکھا ہی نہیں چہرے پر دھتکار کا دکھ
2
3
27
470
کیا بخشش ہوگی ؟روز قیامت مرشد کہ دل بھی لگایا تو ایک نا محرم سے۔۔
4
2
28
404
روح کا قیدی کبھی رہائی نہیں پاتا
4
24
429
حساسیت بڑھتی گئی ہر سانحے کے بعد ہم اس کے لیے بھی روئے جسے جانتے نا تھے
4
1
26
432
آج وت ماہی بہوں یاد آیا ۔۔۔
10
1
23
478
ہم جدت کے زمانے میں شدت سے محبت کرنے والے پرانی صدی کے لوگ ہیں ہم جیسوں کو سمجھنے کے لیے تمہیں دریا کے الٹے بہاؤ کہ کہانی پر الہامی یقین کرنا ہوگا۔
4
4
22
278
یہ جو تم کھو بیٹھے ہو مجھے کسی اور کے لیے وہ بھی تمہارا نا نکلا تو تم کیا کروگے ؟؟؟؟
4
2
26
439
ٹھوکریں کھا کر بھی شائستہ مزاجی نہ گئی فاقہ مستی میں بھی ہم صاحبِ دستار رہے
4
1
27
392
میں نے خود کو صبر کا تعویز پہنا کر تجھے چھوڑ دیا ،تیرے جیسوں کے لیے
8
4
55
793
ہم نے ایک عمر انگلی میں پہنا مگر بخت آیا ہی نہیں "یاقوت" سے باہر
2
1
21
325
میری خواہش ہے خاموشی میں بسر ہونے لگوں حادثے پیش بھی آئیں تو کہیں شور نہ ہو !
5
3
38
461
ایسا سکتہ ہے کہ مرنے کا گُماں ہوتا ہے____ درد ہوتا ہے______ نہ احساسِ زیاں ہوتا ہے
4
4
25
503
کبھی ملو گے سرراہ تمہارے منہ پر مارے گے وہ سارے خواب جو تم نے ہمیں دکھائے تھے
3
2
16
245
اے دِل کی خَلش، چل یونہی سہی…..!!!!
3
2
19
291