
#Journalist | #CricketJunoon®️|#Sports| #Pakistan🇵🇰 |#SouthAfrica| #ImranKhan𓃵 | #شاعری|#PakistanZindabad|#CricketPassion🏏|
South Africa
Joined August 2021
- Tweets116K
- Following3.2K
- Followers6.4K
- Likes65K
Pinned Tweet
🥹پرانی یادوں پر ہی اکتفا کریں
50Overs Trophies 🏆
#PakistanCricketTeam #PakistanCricket #CricketTwitter
@ImranKhanPTI @SarfarazA_54 #PakistanZindabad🇵🇰 #ICCCricketWorldCup #ChampionsTrophy #AskThePavilion
CRICKET JUNOON®️ retweeted
کتنے سورج لہو ہو کر ڈھل گئے اور کتنے چاند بے نور ہو کر نکلے، مگر ان بے گناہوں کی قیدِ شبِ تار ختم نہ ہوئی! 💔
نہ اپنوں کی صورت دیکھی، نہ وکیل کی آواز سنی، اور نہ ہی کسی عدالت نے ان کا حال پوچھا۔
#بےضمیر_حکومت
#JusticeForJunaidAndSalman
CRICKET JUNOON®️ retweeted
کوئی قربانی رہ تو نہیں گئی
جو شوکت خانم کے بچوں نے نہ دی ہو 💔
#بےقصور_اسیران_رہا_کرو
کوئی قربانی رہ تو نہیں گئی
جو شوکت خانم کے بچوں نے نہ دی ہو 💔
#بےقصور_اسیران_رہا_کرو
کتنے سورج لہو ہو کر ڈھل گئے اور کتنے چاند بے نور ہو کر نکلے، مگر ان بے گناہوں کی قیدِ شبِ تار ختم نہ ہوئی! 💔
نہ اپنوں کی صورت دیکھی، نہ وکیل کی آواز سنی، اور نہ ہی کسی عدالت نے ان کا حال پوچھا۔
#بےضمیر_حکومت
#JusticeForJunaidAndSalman
CRICKET JUNOON®️ retweeted
مشکل وقت دنیا کا ایک ایسا جادوگر ہے
جو ایک پل میں آپ کی چاہت کے دعویداروں کا
چہرہ بے نقاب کردیتا ہے ۔
#قومی_زبان
CRICKET JUNOON®️ retweeted
حسد اور گھمنڈ جب آدمی کے اندر داخل ہوتے ہیں
تو وہ عقل کو باہر لردیتے ہیں !
#قومی_زبان
CRICKET JUNOON®️ retweeted
فاصلے بڑھتے ہیں تو غلط فہمیاں بھی بڑھ جاتی ہیں
پھر وہ سنائی دیتا ہے جو کہا بھی نہ ہو ۔
#قومی_زبان
CRICKET JUNOON®️ retweeted
کتنا مشکل ہوتا ہے دن بھر کی تھکن کے بعد تنہا
بستر پر لیٹ کر آنکھیں بند کرکے لوگوں کے رویوں کو یاد کرنا اور سو جانا
#قومی_زبان
CRICKET JUNOON®️ retweeted
وہ جو سمجھے تھے تماشہ ہوگا
میں نے چپ رہ کر بازی پلٹ دی ۔۔۔
#قومی_زبان
CRICKET JUNOON®️ retweeted
#قومی_زبان
معاشرہ کیسے خوشگوار بنتا ہے ؟
◻️ سورۂ حجرات کی تعلیمات
▫️خبر کی خوب تحقیق کرلیا کرو
▫️مسلمانوں کے درمیان صلح کراؤ
▫️ انصاف سے کام لیا کرو
▫️ایک دوسرے کا مذاق نہ اڑایا کرو
▫️ ایک دوسرے کو طعنے نہ دیا کرو
▫️ ایک دوسرے کو برے القاب سے نہ پکارو
▫️ایک دوسرے کی غیبت نہ کرو
▫️ کسی کی ٹوہ ( جاسوسی ) میں نہ لگو
▫️ بدگمانیوں سے بچو
CRICKET JUNOON®️ retweeted
ماں کا کردار نسلوں کی تربیت اور تعمیر میں بنیادی اور فیصلہ کن حیثیت رکھتا ہے۔ ایک ماں صرف ایک بچے کی پرورش نہیں کرتی، بلکہ ایک پورے معاشرے اور مستقبل کی بنیاد رکھتی ہے۔
@RealMariaButt 💐 Xabar10
CRICKET JUNOON®️ retweeted
#TembaBavuma ICC Test Championship winning captain, the best in the world of numbers are taken as indicators. More than a tactician, he is a leader.
16 Tests as captain 14 wins 1 drawn 1 loss
Win percentage: 14 87.5%
Win/loss ratio: 14.00
Unbeaten percentage (wins plus draws): 15 ÷ 16 = 93.75%
#SAvAUS #TestSeries #TheProteas #Unbreakable #WTC27 #CricketJunoon®️
CRICKET JUNOON®️ retweeted
Result🏏
South Africa vs Australia, 3rd Test
Australia tour of South Africa
SA 329 & 387
AUS 429 & 111
South Africa won by 176 runs
Congratulations 🥳 @ProteasMenCSA
Series 2️⃣-1️⃣ 🙌🏻
#SAvAUS #TestSeries #TheProteas #Unbreakable #WTC27 #CricketJunoon®️
CRICKET JUNOON®️ retweeted
Surely a *blueprint* test series for test cricket. Full of passion & fight for glory. Pure entertainment for fans. Well done @ProteasMenCSA @CricketAus 👏🏻
#SAvAUS #TestSeries #TheProteas #Unbreakable #WTC27 #CricketJunoon®️
CRICKET JUNOON®️ retweeted
یہ ڈاکٹر عظمی اور احد خان کے بیٹے اور عمران خان کے بھانجے ولی خان کا ایکس اکاؤنٹ ہے، ولی خان بھرپور انداز میں اپنا موقف پیش کررہے ہیں
سب لوگ ولی خان کے اکاؤنٹ کو فالو کر لیں ، شکریہ @oxwali
CRICKET JUNOON®️ retweeted
Result🏏
Sri Lanka vs Pakistan, Final
Pakistan ODI Tri-Series
SL 325/8
PAK 331/7
Pakistan won by 3 wickets (with 9 balls remaining)
Congratulations 👏🏻 #PAKISTAN 🇵🇰
#PAKvSL #TriSeries #PakistanCricket #SriLankaCricket #TheFinal #CricketJunoon®️
CRICKET JUNOON®️ retweeted
Future ✨ of Pakistan 🇵🇰
One of them is a future captain! 🔥
Saad Baig & Arafat Minhas
#PAKvSL #TriSeries #PakistanCricket #SriLankaCricket #TheFinal #CricketJunoon®️
















