Gazillion retweeted
غور کرو تے حد اے جی
رکھ آدم دا قد اے جی
سانوں لوڈ سوئی دی اے
آری قینچی رد اے جی
ساری گل اے سمجھن دی
اپنی اکو جد اے جی
اک نوں دو تاں منیا اے
میم دے اتے شد اے جی
موت کلیما کاہدی اے
پچھوں وجی سد اے جی
Gazillion retweeted
ایثار رانا صاحب! یہ باجی مرحومہ کلثوم نواز اور نواز شریف کی بیٹی ہے۔ اس نے تو نئے برتن اور کھانا بھی بھجوا دیا ہے ۔
اب آپ بھی تھوڑا شرمندہ ہو جائیں ۔
Gazillion retweeted
بہت سوچا کہ تم سے کنارہ کر لوں
اور تیری یاد کے سہارے گزارا کر لوں
استخارہ کیا تو جواب منفی میں آیا
سوچا، کیوں نا اسخارہ دوبارہ کر لوں
فرح🌹
Happy Saturday
بہت سوچ کے سوچا ہے کہ کنارہ کر لیا جائے ۔
فقط اب تمہاری یادوں پہ گزارا کر لیا جائے ۔
#GFvip #JEOLEE #CentralWestgatexKengNamping
Gazillion retweeted
وزیر آعلی پنجاب مریم نواز کا عزم — بدعنوانی پر زیرو ٹالرنس اور بلاامتیاز احتساب
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے واضح وژن کے تحت صوبے بھر میں کرپٹ عناصر کے خلاف گرینڈ آپریشن پوری قوت سے جاری ہے۔
نہ رعایت، نہ استثنیٰ: عہدہ ہو، سیاسی اثر و رسوخ یا طاقت—قانون کی نظر میں سب برابر ہیں۔ کسی کو عوام کا حق مارنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
کالی بھیڑوں کا گھیراؤ: سرکاری محکموں میں چھپے بدعنوان مافیاز کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا گیا ہے۔
عملی نتائج، بیانات نہیں: اب صرف زبانی دعوے نہیں بلکہ موقع پر گرفتاریاں، کروڑوں روپے کی ریکوری اور ٹھوس قانونی چارہ جوئی جاری ہے۔
عوامی امانت کی حفاظت: پنجاب کے وسائل اور عوام کے ٹیکس کا ایک ایک پیسہ صرف اور صرف صوبے کی ترقی اور فلاح پر خرچ ہوگا۔
احتساب کا یہ عمل کسی انتقام کا نام نہیں بلکہ قانون کی بالادستی اور عوام کے تحفظ کی ضمانت ہے۔
@MaryamNSharif
Gazillion retweeted
پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ
یہاں دبنگ، مقبول ، سیاسی جمہوری وزیراعظم، اسٹیبلشمنٹ کو وارا نہیں کرتا
جبکہ مظبوط، دبنگ اور مقبول آرمی چیف، سیاستدانوں کو وارا نہیں کرتا
😒😒😒
غور کرو تے حد اے جی
رکھ آدم دا قد اے جی
سانوں لوڈ سوئی دی اے
آری قینچی رد اے جی
ساری گل اے سمجھن دی
اپنی اکو جد اے جی
اک نوں دو تاں منیا اے
میم دے اتے شد اے جی
موت کلیما کاہدی اے
پچھوں وجی سد اے جی
Gazillion retweeted
[سورۃ محمد: 15]
"پرہیزگاروں سے جس جنت کا وعدہ کیا گیا ہے، اس کی صفت یہ ہے کہ اس میں ایسے پانی کی نہریں ہیں جو کبھی خراب نہ ہوگا، اور دودھ کی نہریں ہیں جن کا ذائقہ کبھی نہیں بدلے گا، اور شراب کی نہریں ہیں جو پینے والوں کے لیے نہایت لذیذ ہوں گی، اور صاف شفاف شہد کی نہریں ہیں۔ اور ان کے لیے وہاں ہر قسم کے پھل ہوں گے اور ان کے رب کی طرف سے مغفرت بھی۔ کیا یہ لوگ ان جیسے ہو سکتے ہیں جو ہمیشہ جہنم میں رہیں گے اور جنہیں کھولتا ہوا پانی پلایا جائے گا جو ان کی آنتوں کو ٹکڑے ٹکڑے کر دے گا؟"
Gazillion retweeted
پرانےزمانے میں ہمارےبڑے/بزرگ سردیوں کی صبح پنجیریاں کھایاکرتےتھےچائے کےساتھ،حلوےکھاتےتھے دیسی گھی والے تب نہ توکسی نیوٹریشن نےانہیں بتایاکہ سب پہلامیٹھاکھاناآپکےخون میں شوگرپیداکرےگااوراسکے نتیجےمیں آپکوفلاں فلاں بیماری لگ جائےگی،نہ وہ بیمار ہوتےبلکہ اوسط عمربھی زیادہ ہوتی تھی😏
Gazillion retweeted
ولی خان پنجاب جاتے تو قیام گجرات میں اپنے دوست چودھری ظہور الٰہی کے ہاں ہوتا علامہ شاہ احمد نورانی اور پیر پگارا ایک دوسرے کی دعوت کرتے رہتے مولانا مودودی اور حبیب جالب بے تکلف دوست تھے چودھری ظہور الٰہی اور اکبر بگٹی کا خاندانی تعلق تھا فاطمہ جناح خان عبد الغفار خان کو چچا بولتی مفتی محمود اور نوابزادہ نصراللہ خان میں قابل اعتماد رفاقت تھی حتی کہ فیض احمد فیض ارباب نیاز کے ساتھ ضیاء الحق سے بھی ملنے جاتے۔
سب کے الگ الگ نظریات اور مختلف الخیال جماعتیں اور پیچھے سرفروش لیکن جہاں دیدہ اور مہذب خلقت! لیکن ذات تعلق پر نہ کوئی اعتراض اور نہ ہی کوئی بد تمیزی
اور پھر۔۔۔۔ جنازوں، تعزیت اور شادی تقریبات میں شرکت تک "جو بھی ہے" سب آپ کے سامنے ہے !
Gazillion retweeted
ستمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں 2 روپے 37 پیسے فی یونٹ اضافہ ، اضافے کا اطلاق صرف نومبر کے بلوں پر ہوگا، نوٹیفیکیشن
Gazillion retweeted
یوپی/بہار میں مسلمان شادیوں میں یہ ساری رسومات کرتے۔۔۔۔۔
آپ لوگ دو حرفی تبصرہ فرمائیں 🎤
Gazillion retweeted
تمام دوست احباب، بہنوں اور بزرگوں کا تہہِ دل سے بے حد شکریہ، جنہوں نے اپنی قیمتی دعاؤں میں یاد رکھا اور اپنی محبتوں سے نوازا۔ آپ سب کی دعاؤں پر صدقِ دل سے آمین ثم آمین۔
اللہ رب العزت آپ سب کی دعاؤں کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے، آپ کے گھروں کو خوشیوں، سکون، سلامتی اور برکتوں سے بھر دے، آپ کو صحت و عافیت والی زندگی نصیب فرمائے اور آپ کی تمام جائز تمناؤں کو اپنے فضل و کرم سے پورا فرمائے۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کو دنیا و آخرت کی بھلائیاں عطا فرمائیں۔ آمین یا رب العالمین۔
اور اگر @ch_irum62854 یہ میسج پڑھ رہی ہے تو اس سے گزارش ہے کہ بی بی یہ انتقال ایک گھر سے دوسرے گھر تک کا ہوا ہے۔ اس دنیا سے اوپر والی دنیا تک نہیں۔ کدے کدے نکے موٹے میسج کرن وچ کوئی حرج نئیں۔ جہاں رہو خوش رہو۔ 😊
اسلام و علیکم
بہت معذرت کے ساتھ اپنی ٹویٹ ڈیلیٹ کر رہی ہوں۔ میں نے تو محض اپنی خوشی اور مسرت کا اظہار کیا تھا، مگر ارم صاحبہ کے مجازی خدا کے حکم کی تعمیل میں یہ قدم اٹھانا میری مجبوری بن گیا ہے۔
بہرحال، اب ارم کی زندگی کا ایک نیا باب شروع ہو چکا ہے۔ زندگی کو خوشگوار اور کامیاب بنانے کے لیے میاں بیوی کا ایک صفحے پر ہونا، ایک دوسرے کی ترجیحات کا احترام کرنا اور باہمی ہم آہنگی برقرار رکھنا بے حد ضروری ہے۔
شادی کے بعد کچھ چیزیں چھوڑنی پڑتی ہیں، کچھ رویّے بدلنے پڑتے ہیں اور کچھ نئی عادتیں اپنانا پڑتی ہیں۔ یہی زندگی کا ایک فطری تقاضا بھی ہے۔
ارم کے لیے میری نیک تمنائیں اور دعائیں ہمیشہ اس کے ساتھ رہیں گی۔ اللہ تعالیٰ اس نئے سفر کو محبت، عزت، سکون اور بے شمار خوشیوں سے بھر دے۔ آمین۔ ثمہ آمین
Gazillion retweeted
مریم نواز نے اپنے میزبان کے گھر کھانے اور ڈنر سیٹ کا تحفہ بھیجا ہے جہاں کل مزیدار کھانا کھایا اور ساتھ بھی لے گئیں تھیں۔
Gazillion retweeted
محترمہ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف صاحبہ!
اہالیانِ مرزا، اٹک کی جانب سے ایک فوری اور دردمندانہ اپیل
قائد گیٹ، آرمی آرٹلری سینٹر کے قریب گنجان آباد رہائشی علاقے کے عین درمیان میں تقریباً 15 کنال پر محیط پلاسٹک بنانے اور ری سائیکل کرنے والی ایک فیکٹری، "زیڈ اے پلاسٹک ورکس" (ZA Plastic Works)، مسلسل کام کر رہی ہے۔
ڈپٹی کمشنر اٹک، ماحولیاتی تحفظ کے محکمے (EPA) اور پیرا (PERA) کو بارہا شکایات کے باوجود یہ فیکٹری بدستور چل رہی ہے۔ علاقہ مکینوں کا الزام ہے کہ بااثر مالکان نے اپنے مقامی اثر و رسوخ کی بنیاد پر ہر قسم کے احتساب سے بچ نکلنے کا راستہ بنا رکھا ہے۔ سرکاری معائنے بھی زمینی حقیقت بدلنے میں ناکام رہے ہیں، جبکہ معائنے اور کارروائی سے بچنے کے لیے فیکٹری کی سرگرمیاں رات کے اوقات میں منتقل کر دی جاتی ہیں۔
اس کے اثرات انتہائی تشویشناک ہیں: پلاسٹک پگھلانے سے اٹھنے والا زہریلا دھواں، کچلنے والی مشینوں کا شدید شور، صنعتی کچرے کی غیر محفوظ تلفی اور زیرِ زمین پینے کے پانی کی آلودگی۔ یہاں کے خاندان ان ماحولیاتی خطرات کے سائے میں جینے پر مجبور ہیں۔
محترمہ وزیر اعلیٰ! انتہائی ادب سے گزارش ہے کہ ہمیں اب مزید درخواستوں، معائنوں اور روایتی کاغذی رپورٹوں کی ضرورت نہیں ہے۔ یہ معاملہ پہلے ہی ضلعی انتظامیہ کے نوٹس میں لایا جا چکا ہے، مگر کوئی ٹھوس یا نتیجہ خیز پیش رفت سامنے نہیں آئی۔
ہم آپ سے ذاتی اور براہِ راست مداخلت کی اپیل کرتے ہیں کہ اس رہائشی علاقے میں پلاسٹک مینوفیکچرنگ کے کام کو مستقل طور پر بند کرنے اور زیڈ اے پلاسٹک ورکس کو اس کی مشینری اور گوداموں سمیت کسی مخصوص صنعتی زون (جیسے فقیر آباد یا حطار) منتقل کرنے کے لیے ایک فیصلہ کن حکم جاری کیا جائے۔
برائے مہربانی اس بات کو یقینی بنائیں کہ اس مسئلے کا فیصلہ صوبائی سطح پر کیا جائے، نہ کہ اسے دوبارہ اسی مقامی انتظامی مشینری کے سپرد کر دیا جائے جو اب تک اسے حل کرنے میں مکمل طور پر ناکام رہی ہے۔
اٹک کے شہری کسی رعایت یا احسان کے طلبگار نہیں ہیں۔ وہ صرف صاف ہوا میں سانس لینے، محفوظ پانی پینے اور ایک صحت مند رہائشی ماحول میں جینے کا بنیادی حق مانگ رہے ہیں۔
اس علاقے کے معصوم بچوں کو مزید کسی کاغذی معائنے کی نہیں، بلکہ ایک فوری اور فیصلہ کن فیصلے کی ضرورت ہے۔
اہالیانِ مرزا، اٹک
#MaryamNawaz #Attock #Punjab



















