Pinned Tweet
ڈپٹی کمشنر نوید احمد کا عیدالاضحی کے موقع پرعوام الناس کے نام اہم پیغام
گوجرانوالہ / وزیرآباد کو آلائشوں،تعفن سے پاک رکھنے کی تیاریاں مکمل
@MaryamNSharif
سموگ اور فضائی آلودگی کے تدارک کے لیے ضلعی انتظامیہ کے اقدامات جاری، سڑکوں کی دھلائی اور اینٹی سموگ گنز کے ذریعے پانی کا چھڑکاؤ
@MaryamNSharif
@CS_Punjab
@CommissionerGu3
ڈپٹی کمشنر نوید احمد کی چیمبر آف کامرس کے عہدیداران اور بزنس کمیونٹی کے نمائندگان سے خصوصی ملاقات، کاروباری برادری کے مسائل اور تجاویز پر تبادلہ خیال
کہاکہ انتظامیہ کاروباری برادری کے مسائل کے حل، سازگار کاروباری ماحول کی فراہمی اور صنعتی و تجارتی سرگرمیوں کےفروغ میں معاونت کرےگی
ڈپٹی کمشنر نوید احمد کی زیرصدارت اہم اجلاس، گورننس اور عوامی خدمات کی بہتری کے لیے جامع ایکشن پلان تشکیل
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے تحت تمام محکموں کے KPIs مقرر، ماہانہ کارکردگی کا جائزہ لیا جائے گا، روزانہ اہداف کے حصول، افسران کی جوابدہی ہوگی
@MaryamNSharif
16 ویں نیشنل ریسکیو چیلنج 2026 کی فاتح ٹیم ریسکیو 1122 گوجرانوالہ کے اعزاز میں تقریب، نمایاں کارکردگی دکھانے والے ریسکیورز میں اسناد و انعامات تقسیم
ڈپٹی کمشنر نوید احمد کی بطور مہمانِ خصوصی شرکت، کامیابی پر ٹیم کو مبارکباد، پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو خراجِ تحسین
@MaryamNSharif
ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد نے علی الصبح سیٹلائٹ ٹاؤن گورنمنٹ کالج چوک کا دورہ کیا اور علاقے میں جاری صفائی ستھرائی آپریشن اور خوبصورت گوجرانوالہ مہم کے تحت سٹیلائیٹ ٹاؤن میں سڑک کے شولڈرز پر ٹف ٹائلز لگانے کے کاموں کا جائزہ لیا۔
@MaryamNSharif
ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد نے علی الصبح پسرور روڈ کا دورہ کیا اور شاہراہ کے اطراف قائم پارک اور گرین بیلٹ کا معائنہ کرتے ہوئے خوبصورتی، صفائی ستھرائی اور تزئین و آرائش کے انتظامات کا جائزہ لیا۔
@MaryamNSharif
ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد نے علی الصبح کشمیر روڈ فٹبال گراؤنڈ کے اطراف کا دورہ کیا اور ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت جاری صفائی آپریشن اور ٹرانسفر پوائنٹ پر صفائی کی صورتحال کا جائزہ لیا۔
@MaryamNSharif
ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد نے علی الصبح کچا ایمن آباد روڈ کا دورہ کیا اور سڑک کی کارپٹنگ کے جاری کاموں کا تفصیلی جائزہ لیا۔ انہوں نے تعمیراتی کام کے معیار، استعمال ہونے والے میٹریل اور پیش رفت کا معائنہ
@MaryamNSharif
ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد نے علی الصبح پپلی والا چوک، ٹائل مارکیٹ کا دورہ کیا اور علاقے میں صفائی ستھرائی کے انتظامات، ویسٹ مینجمنٹ آپریشن اور تجاوزات کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا۔
@MaryamNSharif
ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد نے کمشنر روڈ کا دورہ کیا اور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ لیا۔ انہوں نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ شہر کی روڈز کی صفائی مزید مؤثر بنائی جائے،
@MaryamNSharif
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیرصدارت خصوصی اجلاس
ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد سمیت دیگر اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز اور دیگر نے بذریعہ ویڈیو لنک شرکت کی
@MaryamNSharif
ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ / وزیرآباد نوید احمد نے میونسپل چلڈرن پارک گھکھڑ کا دورہ کیا اور پارک میں فراہم کردہ تفریحی سہولیات کا جائزہ لیا۔
@MaryamNSharif
ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ / وزیرآباد نوید احمد نے گورنمنٹ بوائز ہائی سکول دھونکل، وزیرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے نویں اور دسویں جماعتوں سمیت جونیئر سیکشن اور سکول کے مختلف حصوں کا معائنہ کیا۔
@MaryamNSharif
ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ / وزیرآباد نوید احمد نے گاؤں دھونکل کا دورہ کیا، جہاں سوہنا پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام (PDP) کے تحت جاری ترقیاتی منصوبوں کا معائنہ کیا۔
@MaryamNSharif
وزیرآباد شہر کے داخلی راستے سیالکوٹ روڈ پر سابق خاتونِ اول محترمہ بیگم کلثوم نواز شریف کی خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے زیرِ تعمیر بابِ کلثوم نواز شریف کا تعمیراتی کام تکمیل کے آخری مراحل میں داخل ہو چکا ہے۔
@MaryamNSharif
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خصوصی احکامات پر الیکٹرک بسوں کی نئی کھیپ گوجرانوالہ پہنچ گئی
گوجرانوالہ میں جدید الیکٹرک بسوں کو شہر کے مزید روٹس پر چلایا جائے گا، جس سے شہریوں کو محفوظ، آرام دہ اور معیاری سفری سہولیات میسر آئیں گی
@MaryamNSharif
@CS_Punjab
@CommissionerGu3
"گوجرانوالہ کا تاریخی ورثہ اب ایک چھت تلے محفوظ ہوگا
گوجرانوالہ کا پہلا سرکاری تاریخی میوزیم اپنی تکمیل کے آخری مراحل میں داخل ہو چکا ہے۔ میوزیم کی عمارت پر تعمیراتی کام تیزی سے جاری ہے اور آئندہ چند ماہ میں اسے مکمل کرکے عوام الناس کے لیے کھولنے کا منصوبہ ہے۔
@MaryamNSharif
کچا ایمن آباد روڈ کی تعمیر و بحالی
ڈپٹی کمشنر نوید احمد کا علی الصبح کچا ایمن آباد روڈ، پپلی والا چوک کا دورہ، روڈ بحالی ( روڈ ریسٹوریشن) کے جاری کاموں کا معائنہ کیا۔ واسا حکام کو ہدایت کی گئی کہ وہ تعمیراتی کام تین شفٹوں میں ورک فورس لگا کر مکمل کریں۔
@MaryamNSharif
@CS_Punjab
ڈپٹی کمشنر نوید احمد کی زیر صدارت شام کا خصوصی اجلاس، واسا اور لوکل گورنمنٹ کے منصوبوں، تکمیل کی مدت، فنڈز کی دستیابی اور درپیش مسائل پر بریفنگ، ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت۔
@MaryamNSharif
ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد کی زیرصدارت خصوصی اجلاس منعقد ہوا جس میں گوجرانوالہ اور وزیرآباد کی تحصیلوں میں جاری خصوصی صفائی آپریشن کے پہلے روز کی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔
@MaryamNSharif


































































