بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) شہید راشد آواران ھنکین کی جانب سے بلوچ قومی شہداء کی یاد میں ایک تقریب منعقد کی گئی۔ تقریب سے ھنکین کے نائب صدر تلار ناز، فنانس سیکریٹری میرک اور شہید ڈاکٹر منان یونٹ کے سیکریٹری ودار بلوچ سمیت دیگر نے خطاب کیا۔
#SangarNews #Balochistan #13NovBalochMartyrsDay #BNMinGwader #BNMinAwaran
#BalochMartyrsDay #BNM
dailysangar.online/80339/
344
بلوچستان کے بولان کے مشکاف کے علاقے سے چار روز پرانی دو نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔
برآمد لاشون کی شناخت تاحال نہ ہو سکی، پولیس نے علاقے کی ناکہ بندی کرکے تحقیقات شروع کردیں۔
#SangarNews #Balochistan #PakistanArmy #EndEnforcedDisappearances #BalochGenocide
dailysangar.online/80337/
610
یہ پیش رفت ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب مولانا فضل الرحمان کی جانب سے عسکری حکام کے خلاف حالیہ بیان بازی کا سلسلہ جاری ہے۔
#SangarNews #JUI #Balochistan #MaulanaFazlurRehman #PakistanArmy
dailysangar.online/80334/
544
بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت کے علاقے شہرک سے ایک شخص کی لاش برآمدہوئی ہے ۔
پولیس کے مطابق تربت سے تیس کلومیٹر مشرقی جانب شہرک میں ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے جسے پولیس نے ضابطے کی کارروائی اور شناخت کے لیے ٹیچنگ ہسپتال تربت منتقل کردیا ہے۔
#SangarNews #dailysangar #Balochistan #PakistanArmy #EndEnforcedDisappearances #BalochGenocide
dailysangar.online/80332/
بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ سے پاکستانی فورسز اور سی ٹی ڈی کے ہاتھوں مزید2 افراد کی جبری گمشدگی کے واقعات سامنے آئے ہیں، جبکہ نوشکی سے چند روز قبل لاپتہ ہونے والا ایک نوجوان بازیاب ہو کر گھر پہنچ گیا ہے۔
#SangarNews #dailysangar #Balochistan #PakistanArmy #EndEnforcedDisappearances #BalochGenocide
dailysangar.online/80329/
بلوچستان کے مستونگ کے علاقے کردگاپ میں پاکستانی فورسز کے فضائی و زمینی جارحیت کے دوران شدید بمباری اور گولہ باری سے متعدد گھروں اور دکانوں کو نذرِ آتش کر دیا گیا، جبکہ دوسری جانب نوشکی کے مختلف علاقوں میں مسلح افراد کی جانب سے فورسز کی چوکیوں اور قافلے پر شدید حملوں کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔
#SangarNews #Balochistan #PakistanArmy
dailysangar.online/80327/
Baloch Liberation Army (BLA) spokesperson Jeeyand Baloch claimed responsibility for ground and aerial attacks on military camps in Noshki and Surab, as well as seizing and burning a mining site in Khargoshkan, Dalbandin on November 18.
According to the statement, BLA fighters seized 16 weapons and detained four security personnel—former army soldiers Sawab Jan (Mianwali), Sahil Muhammad (Peshawar), Mubarak Khan (Usta Muhammad), and former Sindh Rangers official Abdul Marjan (Mianwali)—along with a geologist and three company employees for interrogation.
#Balochistan #Dalbandin #Noshki #Surab #BLA #SangarNews #PaksitanArmy
بلوچ لبریشن آرمی( بی ایل اے) کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں نوشکی اور سوراب میں فوجی کیمپوں پر زمینی وفضائی حملے اور دالبندین میں مائننگ سائٹ نذرِ آتش کرنے سمیت پاکستانی فوج کے سابق اہلکاروں اور انجینئرز کو حراست میں لینے کی ذمہ داری قبول کرلی۔
بیان میں کہا گیا کہ 18 نومبر کو چاغی، دالبندین میں خرگوشکان کے مقام پر سرمچاروں نے استحصالی کمپنی کی سائٹ پر کنٹرول حاصل کیا جہاں بلوچ وسائل کی لوٹ مار کے لیئے مائننگ کی جا رہی تھی۔ سرمچاروں نے سائٹ پر موجود تمام بھاری مشینری و سامان کو نذرِ آتش کر دیا جبکہ سائٹ کو سکیورٹی فراہم کرنے والے قابض فوج کے سابق اہلکاروں ثواب جان سکنہ میانوالی، پنجاب، ساحل محمد سکنہ دریائی، پشاور، مبارک خان سکنہ اوستہ محمد، بلوچستان اور سندھ رینجرز کے سابق اہلکار عبدالمرجان سکنہ میانوالی، پنجاب کو حراست میں لے کر سولہ ہتھیار اور دیگر جنگی سامان تحویل میں لے لیا۔ سرمچاروں نے سائٹ پر موجود ایک جیولوجسٹ (ماہرِ ارضیات) سمیت کمپنی کے مزید تین اہلکاروں کو بھی حراست میں لیا جن سے مزید تفتیش جاری ہے۔
#SangarNews #BLA #Balochistan
dailysangar.online/80324/
بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) نے کیچ گوادر ھنکین کے دائرہ کار میں دو مختلف مقامات پر یوم شہداء کی مناسبت سے تقاریب کا انعقاد کیا جس میں مقررین نے بلوچ شہداء کی قربانیوں کی قیمت بلوچستان کی آزادی قرار دیتے ہوئے جدوجہد جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔
#SangarNews #Balochistan #13NovBalochMartyrsDay #BNMinGwader #BNMinKech
dailysangar.online/80322/
9
1,258
پولیس کے مطابق جعفرآباد بی اینڈ آر بلڈنگ کے ایگزیکٹو انجنیئر عتیق الرحمن بلوچ کو ڈیرہ اللہ یار سے سبی جاتے ہوئے نا معلوم مسلح افراد نے گن پوائنٹ پر کچھی کے علاقے پولیس تھانہ حاجی شہر کی حدود مین قومی شاہراہ لمجی کے مقام پر ان کو سرکاری گاڑی اور ڈرائیور سمیت اغواءکرلیا گیا۔
#SangarNews #dailysangar #Balochistan #Kidnapping
dailysangar.online/80320/
2
1,807
بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (VBMP) کا احتجاجی کیمپ کوئٹہ پریس کلب کے سامنے 6426ویں روز بھی جاری رہا۔
#SangarNews #dailysangar #Balochistan #PakistanArmy #EndEnforcedDisappearances #BalochGenocide #VBMP
dailysangar.online/80317/
مکران بھر کی وکلاءبرادری نے بلوچستان ہائی کورٹ کے مکران بنچ سے متعلق عدالتی کارروائیوں کو ویڈیو لنک کے ذریعے تربت میں منعقد کرنے اور مکران سے متعلق مقدمات کی سماعت کوئٹہ میں منعقد کرنے کے فیصلوں پر شدید تحفظات اور سخت احتجاج کا اظہار کرتے ہوئے مورخہ 23 اور 24 نومبر کو تمام عدالتی کارروائیوں کے مکمل بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔
#SangarNews #Balochistan
dailysangar.online/80315/
4
1,155
بلوچستان حکومت سے اختلاف کے بعدرکن بلوچستان اسمبلی اور سابق وزیر عبد الرحمان کھیتران پر خلاف قتل کامقدمہ درج کرکے لاشیں بھی برآمد کرلی گئیں۔
#SangarNews #Balochistan
dailysangar.online/80313/
2
1,543
بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) نے جرمنی کے شہر ہینوور میں بلوچ شہداء کے دن کے موقع پر ایک کانفرنس منعقد کی۔ تقریب کا عنوان ’’ بلوچستان: آزادی، شناخت اور قربانی کی میراث کے لیے جدوجہد ‘‘ تھا۔ کانفرنس کے ماڈریٹر سلیم بلوچ اور ندیم سلیم تھے۔
#Balochistan #SangarNews #BNM #BNMConferences #13NovBalochMartyrsDay
dailysangar.online/80309/
بلوچستان کے علاقے ڈیرہ مراد جمالی میں ریلوے ٹریک پر دھماکا اور روڈ حادثے کے دو الگ الگ واقعات میں ایک شخص ہلاک اور 3 افراد زخمی ہوگئے۔
#Balochistan #SangarNews
dailysangar.online/80307/
4
2,248
بلوچستان کے مختلف علاقوں کوئٹہ، پنجگور، نال اور پسنی سے مزید 4 نوجوانوں کو پاکستانی فورسز اور خفیہ اداروں کی جانب سے حراست میں لینے کے بعد جبری طور پر لاپتہ کیے جانے کے واقعات رپورٹ ہوئے ہیں، جبکہ ستمبر میں کوئٹہ سے لاپتہ ہونے والا ایک نوجوان بازیاب ہو کر گھر پہنچ گیا ہے۔
#SangarNews #dailysangar #Balochistan #PakistanArmy #EndEnforcedDisappearances #BalochGenocide #BYC
dailysangar.online/80304/
بلوچ یکجہتی کمیٹی (BYC) کی جانب سے 20 نومبر 2026 کو جاری کردہ دو الگ الگ رپورٹس میں تمپ اور تربت میں جبری گمشدگی کے بعد دو نوجوانوں کے ماورائے عدالت قتل کی تفصیلات سامنے لائی گئی ہیں۔
#SangarNews #dailysangar #Balochistan #PakistanArmy #EndEnforcedDisappearances #BalochGenocide #BYC
dailysangar.online/80301/
بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) نے نیدرلینڈز کے شہر یوتریخت میں یومِ بلوچ شہداء کے موقع پر ایک سیمینار منعقد کیا، جس میں بلوچ شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کی قربانیوں اور قومی جدوجہد میں ان کے کردار کو یاد کیا گیا۔
#Balochistan #SangarNews #BNM #BNMConferences #13NovBalochMartyrsDay
dailysangar.online/80298/
وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (VBMP) کے زیرِ اہتمام جبری گمشدگیوں کے خلاف کوئٹہ پریس کلب کے سامنے قائم احتجاجی کیمپ میں صغیر احمد بلوچ اور اقرار بلوچ کے اہلِ خانہ مسلسل تیسرے روز بھی اپنے پیاروں کی بازیابی کے لیے احتجاج ریکارڈ کرایا ہے ۔
#SangarNews #dailysangar #Balochistan #PakistanArmy #EndEnforcedDisappearances #BalochGenocide #VBMP #SagheerBaloch #IkrarBaloch #NaseedaBaloch
dailysangar.online/80295/
بلوچستان کے ضلع چاغی کے شہر دالبندین کے علاقے خرگوشکان کے قریب آئی ڈی دھماکے میں تین نوجوان ہلاک ہوگئے۔
#SangarNews #Balochistan #IEDBlast
dailysangar.online/80293/
4
2,895

