بی آر ٹی مرکزی راہداری روٹس پر 20 بسوں کو شامل کر لیا گیا۔اضافی بسوں کا فیصلہ عوام کا بی آر ٹی پر انحصار اور یومیہ سفری اعدادوشمار میں اضافے پر کیا گیا۔بی آر ٹی آپریشنز میں روٹس اور بسوں کی تعداد کا تعین ایک منظم اور جامع حکمت عملی کے تحت کی جاتی ہے۔ ترجمان ٹرانس پشاور