🎭 🍂 فقیر (@DervaishCan) header
🎭 🍂 فقیر (@DervaishCan) profile picture

An Opacarophile, An Autophile, eccedentesiast, No one is more hated

Toronto, Ontario
Joined April 2011
Photo by 🎭 🍂 فقیر (@DervaishCan)Photo by 🎭 🍂 فقیر (@DervaishCan)Photo by 🎭 🍂 فقیر (@DervaishCan)Photo by 🎭 🍂 فقیر (@DervaishCan)Photo by 🎭 🍂 فقیر (@DervaishCan)Photo by 🎭 🍂 فقیر (@DervaishCan)Photo by 🎭 🍂 فقیر (@DervaishCan)Photo by 🎭 🍂 فقیر (@DervaishCan)Photo by 🎭 🍂 فقیر (@DervaishCan)Photo by 🎭 🍂 فقیر (@DervaishCan)
وہ لمحہ، وہ فراق جب تم گئے۔۔ اس رنگِ خزاں پوش پیرہن میں نرگس کی سی آنکھوں میں اک عجیب سا سکوت اک حرفِ وداع چھپا ہوا تھا تم جانتی تھیں۔۔۔ یہ رستہ واپسی کا نہیں یہ بچھڑنے کی آخری ساعت ہے اور میں، دل میں طوفان لیے لب پہ صدا کا چراغ لیے پتھر بنا کھڑا رہا چاہا تھا کچھ کہہ دوں، کچھ روک لوں زمانے کو تھام لوں پل بھر کے لیے مگر خامشی کی زنجیروں نے مجھے اسیر کر رکھا تھا تم بڑھتی گئیں قدم ہلکے، پر دل شاید بھاری اک لمحے کو وقت ٹھہرا یوں لگا، تم پلٹو گی خواب کی مانند، کسی شکستہ دُعَا کی طرح مگر کچھ نہ ہوا اب۔۔ برسوں کی گرد گزر چکی ہم وقت کے دوسرے کناروں پر زندگی کے بیابان میں خود کو ڈھونڈتے ہیں مگر روحیں آج بھی اسی لمحے میں قید تم، واپسی کو بےتاب میں، صدا کو زبان دینے کو اک خواب… جو بس خواب ہی رہا ع-س (فقیر 🍂)
4
2
35
13,430
2026-11-22..
موسم۔۔۔۔۔❣️
11
106
یہ تمنا ہے کہ آزاد تمنا ہی رہوں ...
2
1
17
152
میرے گاؤں کی صبح۔۔
6
1
29
324
میں دل لکھوں تو دل تھامے میں گم لکھوں دل کھو جائے ۔۔۔
2
1
22
299
سادگی تو ہماری ذرا دیکھئے۔۔۔
2
1
30
326
عجب نہ تھا کہ میں بیگانۂ الم ہو کر ترے جمال کی رعنائیوں میں کھو رہتا ترا گداز بدن تیری نیم باز آنکھیں انہی حسین فسانوں میں محو ہو رہتا پکارتیں مجھے جب تلخیاں زمانے کی ترے لبوں سے حلاوت کے گھونٹ پی لیتا حیات چیختی پھرتی برہنہ سر اور میں گھنیری زلفوں کے سائے میں چھپ کے جی لیتا مگر یہ ہو نہ سکا اور اب یہ عالم ہے کہ تو نہیں ترا غم تیری جستجو بھی نہیں گزر رہی ہے کچھ اس طرح زندگی جیسے اسے کسی کے سہارے کی آرزو بھی نہیں ...
3
11
226
مری عادت ھے رکھ کر بھول جانا تو مجھ میں ہی کہیں رکھا ہوا ھے ..
1
17
214
وتبقى القهوة صديقة لا تصيبها متغيرات الحياة And coffee remains a friend untouched by the changes of life...
14
329
انجانی راہوں میں تو کیا ڈھونڈتا پھرے۔۔
2
12
315
Post pics of anything Metal....
1
11
186
How is the weather inside you?..
5
9
261
People believe that being loved is a blessing. But the greater blessing is to have a heart capable of loving... For being loved is to receive something from another soul, while being in love is to discover the Divine within your own.. The fortunate are not those who are loved, but those whose hearts have awakened to love... U.S.
1
13
202
رات جاگی تو کہیں صحن میں سوکھے پتے چرمرائے کہ کوئی آیا کوئی آیا ہے اور ہم شوق کے مارے ہوئے دوڑے آئے گو کہ معلوم ہے تو ہے نہ ترا سایہ ہے ہم کہ دیکھیں کبھی دالان کبھی سوکھا چمن اس پہ دھیمی سی تمنا کہ پکارے جائیں پھر سے اک بار تری خواب سی آنکھیں دیکھیں پھر ترے ہجر کے ہاتھوں ہی بھلے مارے جائیں ۔۔۔
4
13
282
ہم نے اکثر تمہاری راہوں میں رک کر اپنا ہی انتظار کیا ۔۔
1
23
337
لطف وہ عشق میں پائے ہیں کہ جی جانتا ہے۔۔۔
1
18
265
Photo challenge: Reflections
Photo challenge: Reflections Share your photos of reflections my friends.
4
2
16
972