اہم خبر
دیر لوئر: چکدرہ کے علاقے میں مبینہ طور پر جعلی کرنسی تبدیل کرنے کی کوشش کرنے والے دو افراد کو مقامی دکانداروں نے پکڑ کر متعلقہ حکام کے حوالے کر دیا۔

ALT اہم خبر دیر لوئر: چکدرہ کے علاقے میں مبینہ طور پر جعلی کرنسی تبدیل کرنے کی کوشش کرنے والے دو افراد کو مقامی دکانداروں نے پکڑ کر متعلقہ حکام کے حوالے کر دیا۔ ذرائع کے مطابق ملزمان سے 1 لاکھ 25 ہزار روپے مالیت کے مبینہ جعلی نوٹ برآمد ہوئے ہیں، جبکہ ان کا تعلق مردان سے بتایا جا رہا ہے۔ عوام سے گزارش ہے کہ اجنبی افراد سے نقد لین دین کرتے وقت احتیاط کریں اور بڑے نوٹ وصول کرتے وقت اچھی طرح جانچ پڑتال ضرور کریں۔ #DIRLOWER #UPDATES
اہم خبر
دیر لوئر: چکدرہ کے علاقے میں مبینہ طور پر جعلی کرنسی تبدیل کرنے کی کوشش کرنے والے دو افراد کو مقامی دکانداروں نے پکڑ کر متعلقہ حکام کے حوالے کر دیا۔
ذرائع کے مطابق ملزمان سے 1 لاکھ 25 ہزار روپے مالیت کے مبینہ جعلی نوٹ برآمد ہوئے ہیں، جبکہ
#لویردیر: #بلامبٹ_نہر گزشتہ کئی ہفتوں سے بند ہونے کے باعث پانی کی شدید قلت پیدا ہو گئی ہے، جس سے عوام اور کسان شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ عوام نے مطالبہ کیا ہے کہ نہر کو فوری طور پر بحال کیا جائے۔
#DIRLOWER
#UPDATES

















