District Council Okara (@DistrictCouncil) header
District Council Okara (@DistrictCouncil) profile picture

This is Official Account of District Council Okara

Joined July 2026
Photo by District Council Okara (@DistrictCouncil)Photo by District Council Okara (@DistrictCouncil)Photo by District Council Okara (@DistrictCouncil)Photo by District Council Okara (@DistrictCouncil)Photo by District Council Okara (@DistrictCouncil)Photo by District Council Okara (@DistrictCouncil)Photo by District Council Okara (@DistrictCouncil)Photo by District Council Okara (@DistrictCouncil)Photo by District Council Okara (@DistrictCouncil)Photo by District Council Okara (@DistrictCouncil)
چیف آفیسر ضلع کونسل عامر اختر بٹ کی زیر ہدائیت ضلع کونسل اوکاڑہ کی ٹیمیں سیوریج کی بحالی کے اقدامات میں مصروفِ عمل! ضلع کونسل کا محنتی عملہ بنگلہ گوگیرہ میں سیوریج لائنوں کی صفائی میں مصروف
5
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے احکامات کی روشنی میںچیف آفیسر ضلع کونسل عامر اختر بٹ کی زیر ہدائیت ضلع کونسل کی ٹیمیں بنگلہ گوگیرہ میں سیوریج لائنوں کی صفائی میں مصروف
5
ڈپٹی کمشنر محمد اکرام ملک کا چیف آفیسر ضلع کونسل عامر اختر بٹ کے ہمراہ ساہیوال سائیڈ بائی پاس کا دورہ۔بیوٹیفکیشن اقدامات اور لائٹس کی بحالی بارے بریفنگ
3
ڈپٹی کمشنر محمد اکرام ملک کا چیف آفیسر ضلع کونسل عامر اختر بٹ کے ہمراہ بنگلہ گوگیرہ میں جاری ترقیاتی کام کا تفصیلی جائزہ
5
چیف آفیسر ضلع کونسل عامر اختر بٹ کی زیر ہدایات ضلع کونسل ٹیمیں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش، درختوں و پودوں کی کانٹ چھانٹ میں مصروف
6
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے احکامات کی روشنی میںچیف آفیسر ضلع کونسل عامر اختر بٹ کی زیر ہدائیت ضلع کونسل کی ٹیمیں فیلڈ میں متحرک
4
وزیرا علیٰ پنجاب مریم نواز کے احکامات کی روشنی میں ضلع کونسل کی ٹیمیں سٹریٹ لائٹس کی بحالی میں مصروف۔ جی ٹی روڈ سمیت مختلف شاہراہوں پر سٹریٹ لائٹس کی تبدیلی و مرمت کا کام تیزی سے جاری
6
چیف آفیسر ضلع کونسل عامر اختر بٹ کی زیر ہدائیت عوام کی سہولت و آسانی کو مدِ نظر رکھتے ہوئےضلع کونسل میاں محمد زمان پبلک پارک کی بحالی کے لئے پر عزم
15
ضلع کونسل اوکاڑہ کے محنتی باغبان مخلتف شاہراہوں ہر گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش میں مصروف
8
عوام کی سہولت و آسانی کے پیشِ نظر ضلع کونسل کے محنتی ورکرز بنگلہ گوگیرہ میں سیوریج لائنوں، نالیوں کی صفائی ستھرائ کے اقدامات میں مصروف
9
شاہراہوں کی خوبصورتی اور تزئین و آرائش کے لئے ضلع کونسل متحرک! چیف آفیسر ضلو کونسل کے احکامات کی روشنی میں ضلع کونسل کی ٹیمیں شہر کے داخلی و خارجی بائی پاس پر اقدامات میں مصروفِ عمل
9
چیف آفیسر ضلع کونسل عامر اختر بٹ کی زیر نگرانی ضلع کونسل کا عملہ میاں محمد زمان پبلک پارک کی صفائی ستھرائی میں مصروف
9
ضلع کونسل عملہ کی جانب سے بنگلہ گوگیرہ میں سیوریج لائنوں، نالیوں کی صفائی ستھرائ کے اقدامات کا سلسلہ جاری
9
حکومتِ پنجاب کی ہدایات کی روشنی میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ کو شایان شان طریقہ سے منانے کے لئے شاندار انتظامات۔ اوکاڑہ شہر برقی قمقموں اور روشنیوں میں ڈوب گیا
9
چیف آفیسر ضلع کونسل عامر اختر بٹ کی زیر ہدائیت ضلع کونسل عملہ بنگلہ گوگیرہ سمیت دیگر علاقوں میں سیوریج کی بحالی میں مصروف
7
چیف آفیسر ضلع کونسل عامر اختر بٹ کی زیر ہدائیت ضلع کونسل کی ٹیمیں شاہراہوں کی خوبصورتی کی بحالی میں مصروف
5
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے احکامات کی روشنی میں چیف آفیسر ضلع کونسل عامر اختر بٹ کی زیرنگرانی پبلک پارکس کی صفائی ستھرائی کا عمل جاری
4
اوکاڑہ۔چیف آفیسر ضلع کونسل عامر اختر بٹ کے احکامات کی روشنی میں ضلع کونسل کی ٹیمیں سیوریج لائنوں کی صفائی ستھرائی و بحالی میں مصروف عمل
5
عوام الناس کو سیر و تفریح کے بہترین مواقع کی فراہمی کے لئے چیف آفیسر ضلع کونسل عامر اختر بٹ کی زیر نگرانی پبلک پارکس کی صفائی ستھرائی اور تزئین و آرائش کا کام جاری
4
اوکاڑہ۔وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے احکامات کی روشنی میں پبلک پارکس کی بحالی کا عمل جاری
6