Journalist | Traveler | Old school

Joined December 2015
📍Live from the Conference Podcast Studio at the UN–Pakistan International Conference on Space Technology & EW4All in Islamabad.  Breaking down how space-based solutions and global partnerships can drive climate resilience and early warning systems. Conversations coming soon!
3
2
5
645
On the ground in Islamabad covering the UN-Pakistan International Conference on Space Technology, EW4All & Climate Action. Exploring how satellite data and AI can bridge the gap between early warning systems and disaster risk mitigation. Reporting live from the sessions! 🛰️📰
1
2
16
979
پی ٹی آئی نے دونوں ہاتھوں سے لوٹا اس صوبے کو۔ تجاوزات پر بھی بھتہ لیتا ہوگا ان کا کوئی آدمی حادی عرف پتنگ جیسا۔ اب اگر آپریشن ہورہا ہے تو تکلیف تو ہوگی!
پاکستان کے شمال مغربی صوبے خیبرپختونخوا میں 13 سال سے قائم تجاوزات کے خلاف آپریشن کا نیا رُخ! خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری ہے۔ انتظامیہ کا موقف ہے کہ شہر کی سڑکوں اور فٹ پاتھ کو تجاوزات سے پاک کیا جا رہا ہے،لیکن اس کارروائی کے دوران بعض دکانیں مسمار ہونے پر دکاندار ناراض ہیں۔ اُن کا شکوہ ہے کہ انہیں پیشگی نوٹس دیے بغیر کارروائی کی گئی۔ دوسری جانب شہریوں کی رائے ہے کہ تجاوزات کے خاتمے سے ٹریفک کی روانی بہتر ہوگی اور آمدورفت میں درپیش مشکلات کم ہوں گی۔
23
3
23
4,377
اعتراض تو جائز ہے۔
جنرل باجوہ کے ساتھ صبح سے شام تک آپ بیٹھے رہیں اہم ترین لوگوں تک آپ کی رسائی ہو 20 سال سے زائد اہم ترین چینل کے پرائم ٹائم شو سے بھی ہٹائے نہیں جائیں اور اسٹیبلشمنٹ کے لاڈلے محسن نقوی کے ساتھ مل کر اہل خاندان سمیت میچ بھی انجوائے کریں۔۔لیکن ٹاوٹ دوسرے صحافی ہیں 😜
2
18
188
19,159
انشاءاللہ
اہم اجلاس: جلد خوشخبری کا امکان۔
15
2
1
71
6,289
🚨اہم اجلاس کی ایک جھلک۔ فیلڈمارشل سید عاصم منیر، سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان اور ترک انٹیلی جنس چیف تہران میں اہم اجلاس میں شریک ہیں۔
25
7
3
94
6,124
اگر شاہزیب خانزادہ کا خاور مانیکا سے بشریٰ بی بی کے عدت کے دوران نکاح سے متعلق انٹرویو غلط تھا، تو ارشاد بھٹی کا عون چوہدری سے اسی موضوع پر پورا انٹرویو کرنا کیسے درست ہوگیا؟ انصاف جرنلسٹ ونگ کا کوئی کارکن جواب دینا چاہے تو دے سکتا ہے۔
28
25
5
178
12,298
پی ٹی آئی قیادت اگر یوٹیوبرز سے جان چھڑوانا چاہتی ہے تو شوکت یوسفزئی کے ساتھ کھڑی ہوجائے اور ایک ہی بار ان سے لاتعلقی کا اعلان کردے۔ مستقبل میں ان سے بلیک میل ہونے سے ایک بار شٹ اپ کال دینا بہتر ہے۔
24
8
2
80
6,866
پی ٹی آئی حکومت کی کرپشن: بیواؤں کا حق بھی کھاگئے، سلائی مشینیں بھی نہ چھوڑیں؟
37
24
4
111
7,817
تحریکِ انصاف کی قیادت کو شوکت بسرا کی اس زبان درازی پر انہیں جواب دہ ضرور ٹھہرانا چاہیے۔ @salmanAraja @BarristerGohar
منافق انصار عباسی۔۔ اچھی طرح چیک کرو کہیں تمھارے گھر میں ہی نہ ہو؟؟ @AnsarAAbbasi
34
18
7
134
11,377
اقرار بھائی سے آخر ایسا کیا جرم سرزد ہوگیا ہے جو ان کے ساتھ ایسا سلوک روا رکھا جا رہا ہے؟
A constitutional right is being violated, and an appeal to the sindh government must be made! We request the Sindh government to let us meet with baba, and we request you to remember him in your prayers.. Iqrar Ul Hassan zindabad, Pakistan paindabad 🇵🇰💚
7
3
19
2,450
The Network of Women Journalists for Digital Rights stands in solidarity with Asma Shirazi, Amber Rahim Shamsi, and all women journalists facing online abuse and gendered attacks. Read the complete statement here: digitalrightsfoundation.pk/n… @asmashirazi | @AmberRShamsi
6
20
8
23
12,483
ڈونلڈ ٹرمپ کے آس پاس کے لوگوں نے بھی یہی باتیں کر کر کے صدر صاحب کی مقبولیت گھوڑے لگوا دی ہے۔ یہ الگ بات ہے کہ وہ آج بھی خود کو مقبول لیڈر سمجھتے ہیں۔
اگر عمران خان Irrelevant ہوتا بھائ تو آپ جیسے کئ سو لوگوں کی نوکریاں ختم ہو جاتیں،اس وقت تو حکومت میں شام ہر شخص کو رات میں بھی عمران خان کا سوچ کر نیند نہیں آتی!! اسے irrelevant ہونا نہیں کہتے
11
4
43
9,272
حامد میر اور محسن نقوی صاحب میچ دیکھتے ہوئے اور گپ شپ لگاتے ہوئے۔
4
19
371
16,241
افسوس! ایسے بیانات سے انسان اپنا ہی قد چھوٹا کرتا ہے۔
11
22
176
15,567
Salman Durrani retweeted
دی بلیک ہول اسلام آباد پاکستان میں آزادی اظہار کا غیرجانبدار پلیٹ فارم شکریہ پرویز ہود بھائی،عمیر چوہدری اور ٹیم۔ KP's Security Crisis: Was Governor’s Rule Avoidable? youtube.com/live/w9hkOsYO4SA… via @YouTube
2
2
2
15
3,439
🚨
شہباز گل سے صرف ایک سوال: وہ بیرون ملک کس کی مدد سے فرار ہوا؟ سلمان درانی @DurraniViews @SHABAZGIL
38
2
2
42
6,860
Salman Durrani retweeted
2024 کا الیکشن تو ناول ہے کہ اس میں پہلی بار پورے کے پورے نتائج ہی بدل دیے ہمیشہ الیکشن میں مینجمنٹ رہی ہے فون ہوتے رہے ہیں لیکن 2024 جیسا الیکشن تاریخ میں کبھی نہیں ہوا فواد چوہدری @fawadchaudhry
3
6
1,621
یہ لوگ ایک ایک کرکے منظر عام پر آئیں گے کیونکہ ان میں سے کوئی ایک بھی گرفتار نہیں ہوا سب اپنے اپنے گھروں میں محفوظ ہیں۔ شفیع جان کے بعد آج مینا خان آگیا اب اگلا دیکھیں کون آتا ہے۔
جمہوری ملک کے 4 کروڈ آبادی والے تیسرے بڑے صوبے خیبرپختونخوا کے وزیراعلی سہیل آفریدی بشمول اسپیکر صوبائی اسمبلی بابر سیلم سواتی اور صوبائی وزراء ،ایم این ایز ،سینکڑوں ورکرز گزشتہ کئی دنوں سے اغواء ہیں۔ صرف اس وجہ سے کہ وہ اپنے صوبے کی عوام کے مفادات پر سمجھوتا نہی کر رہے ۔ یہ غیر جمہوری گورنر راج دھشتگردی کے خاتمے کے لیے لگایا گیا تھا، دھشتگردی میں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے، فورسز کے جوان اور سویلینز شہید ہو رہے ہیں لیکن ابھی تک دھشتگردی کے متعلق کوئی واضح پالیسی سامنے نہی آئی۔ اس گورنر راج میں ٹک ٹاک کا سخت مقابلہ چل رہا ہے کہ وہ کس طرح تحریک انصاف کے منصوبوں پر جاکر اُنھیں اپنے نام کروا سکیں، ہمارے منصوبوں کی تختیاں اکھاڑ کر کس طرح کریڈٹ لے سکیں اور ان منصوبوں کو خود سے منصوب کر سکیں ۔
13
7
74
7,127