Eassm Awan ♌️ (@Eawan07) header
Eassm Awan ♌️ (@Eawan07) profile picture

Business. study _Job in Airlines

Qatar 🇶🇦
Joined July 2026
Photo by Eassm Awan ♌️ (@Eawan07)Photo by Eassm Awan ♌️ (@Eawan07)Photo by Eassm Awan ♌️ (@Eawan07)Photo by Eassm Awan ♌️ (@Eawan07)Photo by Eassm Awan ♌️ (@Eawan07)Photo by Eassm Awan ♌️ (@Eawan07)Photo by Eassm Awan ♌️ (@Eawan07)Photo by Eassm Awan ♌️ (@Eawan07)Photo by Eassm Awan ♌️ (@Eawan07)Photo by Eassm Awan ♌️ (@Eawan07)
1
2
11
1,542
سوچ کر رکھنا میرے دل کی سلطنت میں قدم ہمارے عشق کے جرم میں ضمانت نہیں ہوتی 💞
1
🍁السلام علیکم🍁🌿 🌟صبح بخیر🌟🦋☕☕ (﷽) وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ۝ (ﷺ)
1
2
12
تم سے محبت کا کوئی حساب تھوڑی ہے تم سے دل لگایا ہے کوئی خواب تھوڑی ہے تم جو اتنے قریب ہو کوئی مذاق تھوڑی ہے تم سے ملنا صرف اتفاق تھوڑی ہے اس سے زیادہ اور کیا مثال دوں میں اپنی محبت کا اب تم سے زیادہ یہاں کوئی لاجواب تھوڑی ہے ❤️
5
محبت میں عمر نہیں دیکھی جاتی، دل کی سچائی اور احساس دیکھا جاتا ہے۔ جہاں رشتے دل سے جُڑ جائیں، وہاں سالوں کا حساب نہیں رکھا جاتا، وہاں عمر کا حساب بے معنی ہو جاتا ہے، محبت کا تعلق عمر سے نہیں ہوتا، محبت کا تعلق تو من پسند شخص سے ہوتا ہے، اور من پسند شخص تو ہر عمر میں اچھا لگتا ہے
6
السلام علیکم وہ احباب جو میری پوسٹ بہت پسند کرتے ہیں ان کے لیے زبردست چائے 🌺 اتنے پیار اور عزت کا بہت شکریہ
6
انسان جب اپنی انا، اپنی خواہشات اور اپنے خیالات کے شور کو خاموش کر دیتا ہے، تو وہ 'فنا' کے اس مقام پر پہنچتا ہے جہاں صرف سکونِ مطلق باقی رہ جاتا ہے۔ یہ خاموشی انسان کو دنیا کے غموں سے آزاد کر کے سچی نجات کا مزہ چکھاتی ہے۔❤️‍🩹
7
سارا مسئلہ خون اور نسل میں ہوتا ہے، آپ اُس پانی کا ذائقہ کبھی نہیں بدل سکتے جو گندے نالے سے گزرتا ہو...!!
4
سجدے سے نہ اٹھے سر ایسی کوئی نماز دے مجھے عشق دے اپنی ذات کا اس کن سے تو نواز دے
4
عورت کا عشق جب کسی انسان سے شروع ہو کر اُسے اپنے خالق کی پہچان تک لے جائے، تو وہ محبت محض محبت نہیں رہتی، بلکہ معرفتِ الٰہی کا سفر بن جاتی ہے۔ 🦋🤍 عشقِ مجازی اگر سچا ہو، تو کبھی کبھی دل کو اُس در تک لے جاتا ہے جہاں عشقِ حقیقی کی ابتدا ہوتی ہے۔ ✨ .
3
میرے بارے میں ہواؤں سے وہ کب پوچھے گا خاک جب خاک میں مل جائیگی تب پوچھے گا گھر بسانے میں یہ خطرہ ہے کہ گھر کا مالک رات میں دیر سے آنے کا سبب پوچھے گا۔۔۔۔۔
3
کیا پیمرا سو رھا ھے؟
7
*ذرا سوچو… *دن کی پہلی آواز اگر اذان ہو، *پہلا کام اگر نماز ہو،* *اور دن کی پہلی ملاقات اگر اللہ سے ہو… *تو پھر اس دن میں برکت کیوں نہیں ہو گی؟ فجر صرف ایک نماز نہیں، یہ اس بات کی گواہی ہے کہ تمہیں تمہاری نیند سے زیادہ اللہ کی محبت عزیز ہے
6
Assalamu Alaikum Subha Bakhair Zindagi ☕ Kuch Alfaaz Apni Duaaon🤲 Ke Meri jholi Me Daal Do Doston🥰 Kya Pataa Tere Lab hilen Aur Meri Taqdeer Sanwar jaaye🍟🍰🎂🍟🎂🤗
1
2
11
حسد ایک مستقبل کو روک دیتا ہے اور روح کو دفن کر دیتا ہے۔ اے اللہ میں تیری پناہ مانگتا ہوں ہر شر سے، حسد کرنے والی آنکھوں کے شر سے، حسد سے بھرے دلوں کے شر سے، اور اُن روحوں کے شر سے جو اپنے اندر حسد کا بوجھ اٹھائے پھرتی ہیں۔
1
2
19
یہ تیسرا درجہ تجلیہ ہے — جب دل آئینے کی طرح شفاف ہو کر لا مکاں کے نور کو منعکس کرنے لگتا ہے۔
*اے اللہ مجھے اپنی اصلاح میں مشغول رکھ اور مجھے دوسروں کے عیب تلاش کرنے میں مشغول نہ کر یا اللہ مجھے اپنے عیب دیکھنے انہیں درست کرنے اور دوسروں کے لیے خیرخواہ بننے کی توفیق عطا فرما آمین🤲*
2
🌹اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ!🌹 صبح بخیر دعا ھے کہ اللّٰه آپکو ہر مشکل و پریشانی سے محفوظ رکهے۔ تمام عالم انسانیت کو وبائی امراض سے محفوظ فرما کر نجات عطا فرمائے۔ رزق کے دانے دانے میں برکت نصیب کرے۔ ہر قدم سکون اور کامیابی نصیب ھو۔ آمین
3
نفس صرف گناہ پر فخر نہیں کرتا، کبھی نیکی کروا کر بھی سرگوشی کرتا ہے،کہ، "دیکھا.. تم دوسروں سے بہتر ہو۔۔!!🌸♥️
6
اےمیرے اللہ کبھی میرے دل کی خاموشی کو بھی دعا سمجھ لینا کبھی میری بےچینی کو بھی پکار سمجھ لینا میں ہر بار لفظوں میں تجھےسب کچھ بتانہیں سکتی تو تو وہ رب ہےجو دلوں کےرازجانتا اورخاموش لبوں کی فریاد بھی سنتا بس میرے رب!جب دنیاکی سمجھ سے باہر ہوجاؤں تومجھےاپنی رحمت کےقریب کرلینا۔آمین
1
=═❁﷽❁=═ #خاتم_الرسلﷺ #تشریح_القرآن 📖 سورۃ البقرہ | آیت 135 ترجمہ: وہ کہتے ہیں کہ یہودی یا عیسائی ہو جاؤ، ہدایت پا جاؤ گے۔ آپ ﷺ فرما دیجیے: بلکہ ہم ابراہیم علیہ السلام کے دین کی پیروی کرتے ہیں، جو یکسو تھے اور مشرکوں میں سے نہ تھے۔
2