Pinned Tweet
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ❣️
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ ❣️
Churail retweeted
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب لوگ تسبیح (سُبْحَانَ اللّٰہ)، تحمید (اَلْحَمْدُ لِلّٰہ)، تکبیر (اَللّٰہُ اَکْبَر) اور تہلیل (لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ) کی صورت میں اللہ تعالیٰ کے جلال کا ذکر کرتے ہیں، تو یہ (اذکار) عرش کے اردا گرد عاجزی کرتے ہیں، شہد کی مکھی کی بھنبھناہٹ کی طرح ان کی آواز ہوتی ہے اور یہ اپنے (ذکر کرنے والے) صاحب کا تذکرہ کرتے ہیں۔ تو اب کیا تم لوگ نہیں چاہتے کہ تمہارا کوئی ایسا عمل ہو جو (عرش کے پاس) تمھاری یاد دلاتا رہے۔
مسند احمد-5464-صحیح
Churail retweeted
I wish itni awaz tum sb ny mere Imran ki health ky lea utha li hoti, fkkkkk this feed
Churail retweeted
I feel completely helpless 💔
There is nothing I can do except pray, cry,nd watch 4rm afar while the LEADER who once STOOD SO STRONG now faces such SERIOUS RISKS to HIS LIFE....
The rising blood pressure,the constant stress,
Churail retweeted
ختم امیدیں۔۔
تھکی ہوئی روح۔۔۔
بے آواز چیخیں ۔۔۔
خالی دل۔۔۔
بکھرا سکون۔۔۔
خاموش مگر ختم 🤐
Churail retweeted
اگر یہ ممکن ہوتا کہ لوگوں کو انھی کے منہ سے بولے گئے الفاظ گھول کر پلا دیے جاتے تو یقیناً وہ خود ہی ان کے زہر سے مرجاتے ..
اگر یہ ممکن ہوتا کہ لوگوں کو انھی کے منہ سے بولے گئے الفاظ گھول کر پلا دیے جاتے تو یقیناً وہ خود ہی ان کے زہر سے مرجاتے ..



















