Pinned Tweet
بولتے جو سچ ہیں سب شرپسند ہیں
کھینچ لے انکی زباں گھونٹ دے انکا گلا
@TalatHussain12
@javeednusrat
@murtazasolangi
@Matiullahjan919
Zee Views retweeted
چونکہ مورخ کے سسرال شریف گوجرانوالہ سے ہیں اور اپنے آبائی ضلع سے زیادہ گوجرانوالہ کی فکر لاحق رہتی ہے جو کہ ہر انسان کی بنیادی کمزوری و مجبوری بھی ہے اور وہ ایریا جہاں شام کے بعد نقل و حرکت پر مکمل پابندی ہوا کرتی تھی اور ڈاکو راج قائم تھا آج وہی علاقہ محفوظ ترین ہوچکا ہے اور ڈالا کلچر اور بدمعاشی رکھ رکھاؤ جڑ سے ختم ہو چکا ہے اور اس پر مورخ پنجاب حکومت اور گوجرانوالہ پولیس کو فرشی سرخ سلام پیش کرتا ہے جنہوں نے گوجرانوالہ پسرور روڈ اور اس کے ملحقہ دیہات محفوظ بنائے ہیں اور آج وہ پورا علاقہ آپکو دعائیں دے رہا ہے
سیالکوٹ میں کروڑوں روپے کے زیورات کی چوری پر 15 کی کال ملتے ہی پنجاب پولیس نے پیشہ ورانہ مہارت اور بروقت رسپانس کا مظاہرہ کرتے ہوئے ملزمان کا تعاقب کیا۔ پولیس کے خوف سے ملزمان دو کلو سونا کھیتوں میں پھینک کر فرار ہو گئے۔ ایک ملزم پکڑا جا چکا ہے اور دوسرا بھی انشاءاللہ اگلے 24 گھنٹوں میں سلاخوں کے پیچھے ہوگا۔ تاریخ میں شاید ہی اتنی جلدی کسی شہری کو انصاف ملا ہو۔اسے کہتے ہیں قانون کا خوف اور ریاست کا دبدبہ!
جرائم پیشہ افراد اور شرپسند کان کھول کر سن لیں کہ پنجاب میں قانون کی رٹ کو چیلنج کرنے والوں کے لیے کوئی رعایت اور کوئی پناہ گاہ نہیں ہے۔ عوام کی جان، مال اور عزت میری ریڈ لائن ہے !
شاباش پنجاب پولیس !
Zee Views retweeted
لیوی کی مد میں سرکار کو ایک پیسے کا گھاٹا نہیں پڑا لیکن پٹرول کی قیمت میں باون روپے فی لیٹر کمی ہو گئی۔ پچاس روپے مزید بنتی ہے۔ سرکار خود تو لوٹ ہی رہی تھی تا ہم ساتھ میں گلی محلے کے لٹیروں کو بھی ہاتھ صاف کرنے کی اجازت دے رکھی تھی۔
کھلے دل والی حکومت
Zee Views retweeted
کھلے پلاٹ عموماً کچرے کے ڈھیر میں تبدیل کر دیے جاتے ہیں۔کھلے پلاٹ اور زمینوں پر کوڑا کرکٹ پھینکنے پر پلاٹ کے مالک کے خلاف اب کاروائی ہو گی۔
Zee Views retweeted
مریم نواز فوبیا میں یہ شخص پاگل ھوچکا ھے،اس نفسیاتی مریض کو علاج کی اشد ضرورت ھے،اس ذھنی بیمار سے ھمدردی کیجئے۔
Zee Views retweeted
سرکاری اساتذہ کرام، وہ عظیم ہستیاں ہیں جو صبح سویرے اسکول کے گیٹ پر کھڑے ہو کر بچوں کا محبت، شفقت اور مسکراہٹ کے ساتھ استقبال کرتے ہیں. یہی وہ عظیم ہستیاں ہیں جو صرف کتابیں نہیں پڑھاتے بلکہ بچوں کے کردار سنوارتے، خوابوں کو حقیقت کا راستہ دکھاتے اور قوم کا مستقبل تعمیر کرتے ہیں❤️
Zee Views retweeted
Grade 8 Exam Will Be Conducted For 4 Major Subjects, Like Last Time. Exam Will be on E Sheets & On line Screen Marking Will be Ensured.
Grade 5 Will a be Holistic Assesment Instead of an Exam( Fair & Transparent).
Zee Views retweeted
Smart Syllabus For Grade 9,10,11,12 Is ready !
Grade 9th & 11th Issued Already,
Grade 10 & Grade 12 Smart Syllabus Will Be Issued Very Soon !
All The Best Dearest Students 🇵🇰
Zee Views retweeted
🙏🙏
Not just a good minister but also an amazing human being. You are the best @RanaSikandarH 🤍
Zee Views retweeted
Yes. Because over 90% of the users who utilised this for @GovtofPunjabPK 's services , have expressed satisfaction. This is digitisation of services for delivery at your doorstep as promised by Chief Minister @MaryamNSharif
Zee Views retweeted
Witnessing an education revolution for the first time in my life. So many lives being transformed, so many futures being rewritten. 🤲🏻🥹
Hats off to @MaryamNSharif @RanaSikandarH & so many more people behind the scenes who are making it happen. 🫡
The educational revolution: Equality + Equity in opportunities for everyone in Punjab.
Thank you Super CM @MaryamNSharif for doing this in Punjab 💚
We dream of seeing the same across Pakistan, with you as Super PM! 🇵🇰
Zee Views retweeted
Sir Alhamdulilah Over 550,000 Students Participated in CM STEAM Drive 26 !
یقین کریں یہ سرکاری سکول کے طلبہ ہیں ان کی ذہانت، تخلیقی صلاحیتیں اور کمال کے پروجیکٹس دیکھیں اور دل کھول کر داد دیں۔
ننکانہ صاحب
@MaryamNSharif
@RanaSikandarH
@naziagoraya
@ReshamSaleem3
@DsdDte
Zee Views retweeted
اہم اعلان 📣
گریڈ ۱۰ & گریڈ ۱۲ سمارٹ سلیبس انشاءاللہ ا۵ دن میں جاری کر دیا جائے گا!
گریڈ ۹ &گریڈ ۱۱ کا سمارٹ سلیبس جاری کر دیا گیا
Zee Views retweeted
ضروری اطلاع 📣 گریڈ ۵
گریڈ ۵ کی پیکٹا اسیسمنٹ لی جائے گی!
ایگزام کا نظام لانے سے پہلے ہم سٹوڈنٹس کی آسانی اور ایگزام پریشر کم رکھنے کے لئے سٹیپ بائی سٹیپ ٹرانزیشن چاہتے ہیں-
اس سال اسیسمنٹ ، اگلے سال ایگزام انشااللہ !
Zee Views retweeted
پیکٹکا گریڈ ۸ کا امتحان ۴ میجر سبجیکٹس کا لیا جائے گا!
فارمیٹ گزشتہ سال والا ہی فالو کیا جائے گا- تمام سوال آن لائن سکرین مارکنگ پر چیک کیے جائیں گے- تمام سٹوڈنٹس اپنے سٹوڈنٹ آئی ڈی سے پیپر کی آن لائن چیکینگ دوبارہ کروا سکیں گے-
ٹیکنالوجی کے درست استعمال سے سو فیصد شفاف امتحانات انشااللہ!
Zee Views retweeted
ایک سٹوڈنٹ سے ۲۲۰ سٹوڈنٹس!
ایک ٹیچر سے ۸ ٹیچرز! دیکھیں پنجاب کے نوجوان کیسے حکومت کے ساتھ مل کر اپنے سرکاری سکول بدل رہے ہیں!
الحمدللہ
سرکاری سکول بن رہے ہیں معیاری سکول! ✨
یہ سب ممکن ہوا وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات صاحب کی بہترین قیادت اور وژن کی بدولت
ان کی محنت اور لگن سے آج ہمارے سرکاری سکول پرائیویٹ سکولوں سے بھی بہتر ہو رہے ہیں
شکریہ سر
پنجاب کے بچوں کے مستقبل کو روشن کرنے کے لیے
@RanaSikandarH
Zee Views retweeted
40 Students to 170 Students !
02 Teachers to 09 Teachers !
Beautiful School, Better Results !
Look How Young Graduates Are Revolutionising Education In Punjab Partnering With The Provincial Govt In CM School PSRP Programme 🇵🇰
کبھی یہ سکول ویران سا لگتا تھا، آج یہاں بچوں کی رونق، استادوں کی محنت اور کتابوں کی خوشبو ہے۔
یہ کامیابی وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات صاحب کی مسلسل توجہ اور پنجاب کے بچوں سے محبت کا نتیجہ ہے
@RanaSikandarH
Zee Views retweeted
الحمدللہ ۱۳،۰۰۰ ایسے کمرے بنائے گئے ہیں ۲ سال میں پنجاب کے سرکاری سکولز میں
Best ECEE rooms Govt school of punjab..!🏆❤️🇵🇰
کلاس روم صرف پڑھانے کی جگہ نہیں، تربیت گاہ بھی ہے، بچوں کو کتابیں پڑھانا ضروری ہے، لیکن انہیں اپنی جگہ صاف رکھنا، چیزیں ترتیب سے رکھنا اور نظم و ضبط کا خیال رکھنا سکھانا بھی تعلیم ہی کا حصہ ہے.!✍️❤️
#سرکاری_سکول_معیاری_سکول


























