Engr. Asim Saeed (@EngrAsim01) header
Engr. Asim Saeed (@EngrAsim01) profile picture

Engineer @Power, TVET Expert, CCAP @Florida US (USEFP). Young Engineers Activist, Pakhtunkhwa Youth Jirga

Peshawar, Pakistan
Joined April 2015
Photo by Engr. Asim Saeed (@EngrAsim01)Photo by Engr. Asim Saeed (@EngrAsim01)Photo by Engr. Asim Saeed (@EngrAsim01)Photo by Engr. Asim Saeed (@EngrAsim01)Photo by Engr. Asim Saeed (@EngrAsim01)Photo by Engr. Asim Saeed (@EngrAsim01)Photo by Engr. Asim Saeed (@EngrAsim01)Photo by Engr. Asim Saeed (@EngrAsim01)Photo by Engr. Asim Saeed (@EngrAsim01)Photo by Engr. Asim Saeed (@EngrAsim01)
جن لوگوں کو ان بدترین ملکی صورتحال میں تکلیف محسوس ہوتی ہے تو وہ جان لیں کہ وہ ابھی زندہ ہیں ورنہ مردہ تو چاہے کچھ بھی ہو جائے غربت، بیروزگاری، تباہ حال معیشت محسوس کو نہیں کر سکتا #PakistanEconomy #PakistanEconomicCrisis
2
106
سوچا جائے تو اگر ڈاکٹرز کو مسئلہ ہو تو احتجاج میں ہسپتال بند، وکلاء کو ہو تو عدالت بند، پاکستانیوں شکر کرو کہ انجینئرز احتجاج نہیں کرتے ورنہ، بجلی، گیس، ٹیلفون، موبائل، ٹرین، وغیرہ وغیرہ، سب بند ہوتے، قدر کرو اس طبقے کی ظالموں
6
96
Sustainable development will be impossible without the full input by the engineering profession. Engrs must adopt a completely different attitude toward natural and cultural systems & reconsider interactions b/w engineering disciplines and nontech fields. #ElectricityShutDown
1
229
Engineers must complement their technical and analytical capabilities with a broad understanding of soft issues that are nontechnical. Social, environmental, economic, cultural, and ethical aspects of a project are more important than Technical aspects #ElectricityShutDown
3
263
Engineers have a collective responsibility to improve the lives of people around the world.  #PowerBreakDown #EconomicCrisis #Engineering
1
58
میرے پیارے پاکستانیوں پہلے انسانیت ہے پھر پٹھان، بلوچ، سندھی یا پنجابی، نفرت نہیں محبت سندھی ہو یا پٹھان کا نعرہ امن محبت اور بھائی چارہ #StopSpreadingHatePlease
1
1
Alhamdulillah Certified as Chief Master Trainer (TVET Expert). Khyber Pakhtunkhwa
46 Master and Chief Master trainers of KP received certificates today in Peshawar after completion of their training to promote cascading model in #TVET 👏. 20 learning aid to KP TEVTA were also handed over by @NavttcP and @GIZPakistan under TVET Sector Support Programme. #SDG4
1
1
چیئرمین پاکستان انجنیرنگ کونسل اور الیکٹڈ گورننگ باڈی ممبرز کا اس معاملے پر خاموشی ہمارے شکوک و شبہات کو مزید تقویت دے رہے ہیں۔ انشاءاللہ انکے اس غیر سنجیدہ رویے کے خلاف جلد اسلام آباد میں بھرپور احتجاج ریکارڈ کرائیں گے۔ ابھی نہیں تو کبھی نہیں #لم_سم_پیسے_نامنظور
1
4
چیئرمین PEC بخوبی واقف ہیں کہ ایجنٹ مافیا کے توسط سے انجینئرز اور ٹھیکدار ملکر انجینئرنگ فرمز کی رینیول کےلئے انجینئرز کے لائیسنس کی غیر قانونی خرید و فروخت کرتے ہیں جس سے انجینئرنگ کمیونٹی بدنامی ہو رہی ہے اور انجینئرز میں بیروزگاری کا سبب ہے #لم_سم_پیسے_نامنظور
1
پاکستان میں ٹھیکیدار، پاکستان انجینئرنگ کونسل اور ایجنٹ مافیا کی ملی بھگت سے انجینئرز کا استحصال کیا جا رہا ہے جس کا تدارک بہت ضروری ہے۔ انجینئرز مقتدر حلقوں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ انکے لئے سروس سٹرکچر منظور کرایا جائے۔ ایجنٹ مافیا کا بائیکاٹ #لم_سم_پیسے_نامنظور
2
10
15
انجینئرز کا ملک و قوم کی ترقی میں ایک اہم کردار ہے۔ پاکستان میں موجودہ ابتر معاشی صورتحال بھی اس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستان میں انجینئرنگ اور ٹیکنالوجی کو توجہ نہیں دی گئی جسکی وجہ سے انجینئرز کے لئے کام کرنے ل مواقع نا ہونے کے برابر ہیں۔ #لم_سم_پیسے_نامنظور
محترم انجینئر نجیب ہارون صاحب آپکو بھی عمران خان کے عدم اعتماد سے سیکھنا چاہیے. یاد رکھیں اپنے اردگرد موجود لوگوں کی ہر بات کو من و عن ماننا آپکو مہنگا پڑ سکتا ہےنوجوانوں کو اپنے آپ سے دور رکھ کر بابوں کی ہر بات مان کر آپ اپنے پیروں پر خود ہی کلہاڑی مار رہے ہیں @MNajeebHaroon
1
4
یاد رکھیں اگر کپتان مخلص، دلیر اور انتہائی خوبصورت بھی ہو لیکن ٹیم میں چپڑاسی وزیر داخلہ، ڈاکو وزیر اعلی، ڈبو جیسے لوٹے وزیر قانون اور وغیرہ وغیرہ لوٹے آس پاس ہوں تو یہ کپتان کبھی میچ نہیں جیت سکتا
2
نیازی ایکسپریس کی سپیڈ چیک کریں؟؟
1
کنسٹرکشن انڈسٹری ڈیولپمنٹ بورڈ نامنظور نامنظور #GoPECChairmanGo #CIDBNAMANZOOR #GoGBMEmbers
3
چیئرمین PEC کا ینگ انجینئرز کو نظر انداز کرنا انکے دوغلے پن کا ثبوت ہے۔ الیکشن کیمپین میں ینگ انجینئرز کی سپورٹ کرنے والے آج ینگ انجینئرز کے وجود کو ماننے سے انکار کر رہے ہیں۔ چیئرمین PEC کی منافقت نامنظور #GoPECChairmanGo #CIDBNAMANZOOR #GoGBMEmbers
1
1
1
3