humayun_ghilzai retweeted
پشتون قومی جرگہ کا بائیس نکات پر مشتمل اعلامیہ جاری۔۔۔
فوج اور دہشت گرد تنظیموں کو دو مہینوں کا وقت دیا گیا کہ ہمارے علاقے سے نکل جائے
اگر دو مہینے میں یہ نہ نکلے تو پھر جرگہ فیصلہ کرے گی کہ ہم ان قوتوں کو کس طرح نکالیں گے
پختون زمین پر جو وسائل ہیں اس کا ڈیٹا اکٹھا کیا جائے گا ، جرگہ فیصلہ
شہیدوں اور زمین پر قبضہ کرانے والوں کے خلاف وکیلوں کی ایک ٹیم تیار کی جائے گی
بجلی قبائلی علاقوں میں فری اور دوسرے علاقوں میں 5 روپے یونٹ دے گی
لوڈ شیڈنگ کی صورت میں تمام صوبوں کے کنکشن کاٹ دئے جائیں گے
ڈیورنڈ لائن پر تمام تجارتی راستوں کو پرانے قوانین کے مطابق بحال کیا جائے
قبیلوں کے درمیان مسائل کے حل کے لئے کمیٹی آمن کے لئے کام کرے گی
آج کے بعد پشتون کسی کو بھتہ نہیں دے گی
تمام آئی ڈی پیز جرگے کے ذریعے واپس کئے جائیں گے
دوسرے صوبوں میں پختون قوم کے ساتھ جو امتیازی سلوک کرے گا جرگہ اسکے ساتھ کھڑا ہوگا
اج کے بعد عمرانی معاہدہ منسوخ ہوگا
موجودہ آئین پاکستان کے تحت فوج سیاست میں حصہ نہیں لے سکتی
بجلی منافع فوری طور پر صوبے کے حوالے کیے جائے
بلاک شناختی کارڈ بحال کرے ورنہ سارے پختون اپنے شناختی کارڈ واپس کریں گے
تمام سیاسی قیدیوں کو رہا کیا جائے
اگر کسی نے اس جرگے کی بنیاد پر کسی کے خلاف کاروائی کی گئی تو جرگہ سخت ردعمل دکھائی گا
ایکشن ان ایڈ سول پاؤر قانون کو ختم کیا جائے
اگلے اتوار تک تمام مطالبات کے حل کے لئے تمام ڈسٹرکٹ نکلے گی
جرگہ وزیراعلی سے مطالبہ کرتا ہے کہ ان تمام مطالبات کے لئے اسمبلی سے بل پاس کروائے
د پښتون قامي جرګې/عدالت پریکړې.
Jirga decisions. English translation will follow.
#يوولسم_اکتوبر_پښتون_قامي_عدالت #PashtunNationalCourt11October
#PashtunNationalJirga11Oct
#11Oct_Unity_Day
#جرګه_دپښتنو_دود
humayun_ghilzai retweeted
اس بچی کے ہاتھ ان کو کون لوٹائے گا۔
ان کے خواب کیوں تاریک کردیئے گئے۔
پشتون قومی جرگہ میں، اس نے سوال کیا، "میرے ہاتھ کہاں ہیں؟" اپنی کہانی سناتے ہوئے اس بچی نے کہا، "میں اسکول سے واپس آ رہی تھی جب میں نے سڑک پر ایک کھلونے جیسی چیز دیکھی۔ میں نے اسے اٹھا لیا، اور وہ پھٹ گیا۔ جب مجھے اسپتال میں ہوش آیا، تو میرے دونوں ہاتھ غائب تھے۔"
یہ بارودی سرنگیں پاکستان فوج نے پشتون علاقوں میں بچھائی ہیں اور فوج اس بات کا اعتراف بھی کرتی ہے کہ یہ سرنگیں ان ہی کی طرف سے نصب کی گئی ہیں۔
#PashtunNationalCourt11October #PashtunNationalJirga11Oct #11Oct_Unity_Day #جرګه_دپښتنو_دود
humayun_ghilzai retweeted
پشتون قومی جرگہ میں، اس نے سوال کیا، "میرے ہاتھ کہاں ہیں؟" اپنی کہانی سناتے ہوئے اس بچی نے کہا، "میں اسکول سے واپس آ رہی تھی جب میں نے سڑک پر ایک کھلونے جیسی چیز دیکھی۔ میں نے اسے اٹھا لیا، اور وہ پھٹ گیا۔ جب مجھے اسپتال میں ہوش آیا، تو میرے دونوں ہاتھ غائب تھے۔"
یہ بارودی سرنگیں پاکستان فوج نے پشتون علاقوں میں بچھائی ہیں اور فوج اس بات کا اعتراف بھی کرتی ہے کہ یہ سرنگیں ان ہی کی طرف سے نصب کی گئی ہیں۔
#PashtunNationalCourt11October #PashtunNationalJirga11Oct #11Oct_Unity_Day #جرګه_دپښتنو_دود
humayun_ghilzai retweeted
حکومت نے جس جرگے کو ملک دشمن قرار دے کر PTM پر پابندی لگائی عوام کی اس جرگے میں شرکت دیکھ لیجیئے۔ آج پوری ریاستی طاقت لگا کر بھی اتنے نوجوان اکٹھے نہیں کیے جا سکتے۔ حکومت ریاستی طاقت سے جس کو بھی نشانہ بناتی ہے عوام اس مظلوم کے ساتھ کھڑے ہو جاتے ہیں۔
humayun_ghilzai retweeted
پشتون قومی عدالت میں آج میں نے ایک صحافی کے ساتھ ساتھ بحیثیت اس فرنٹ لائن کے شہری کے طور پر بھی شرکت کی ۔نہ صرف منظور پشتین کی اس پریزینٹیشن کو سنا اور دیکھا بلکہ وہاں موجود تمام افراد کے چہروں کو بھی پڑھنے کی کوشش کرتی رہی اور یقین کریں یہ تو اس خیمے کے اندر کے مناظر ہیں اس سے باہر واپسی پر مٹی پر بیٹے لوگوں کو بھی مقررین کی تقریروں کو غور سے سنتے دیکھا جنھیں کچھ دکھائی نہیں دے رہا تھا لیکن وہ سن رہے تھے جن میں سفید ریش اور نوجوان سب شامل تھے ۔۔
عجیب سے مناظر ۔۔۔ایسے لگا کہ واقعی ایک عدالت ہے جسمیں اس مٹی کا مقدمہ پیش کیا جا رہا ہے ۔۔۔۔
اور ایک اور اہم بات ۔۔اس نوجوان نے جسکو سب "مشر "
کہہ کر پکارتے ہیں نے تمام سیاسی پارٹیوں کو ایک چھت کے نیچے جمع کر دیا ۔۔میں نے یہ بھی دیکھا جو ایک دہائی سے زائد عرصے سے اس صوبے پر حکومت کر رہے تھے آج زمین پر بیٹھے اس نوجوان کو سن رہے تھے ۔۔۔
humayun_ghilzai retweeted
کل اس نوجوان سے پہلی بار ملاقات ہوئی ۔۔۔انتہائی سادگی سے بات کرتا ۔۔ سادہ سا نوجوان ایک قلم اور نوٹ پیڈ لئے سائڈ پر بیٹھا شاید اپنی پریزنٹیشن کے پوائنٹس بنا رہا تھا ۔
میں اپنے 26 سال کی صحافت میں کئی اہم اور بڑے بڑے سیاستدانوں سے ملی ۔۔کئی ریلیاں ۔جلسے اور احتجاج کور کئے ۔۔۔لیکن جو کچھ خیبر میں لگی اس پشتون عدالت/جرگہ میں دیکھا ۔ وہ بہت مختلف تھا ۔
اور میں حیران تھی کہ ایسا کیا ہے اس سیدھے سادہ سے نوجوان میں کہ بڑے بڑے سیاستدان اور ہزاروں لوگ ان کے بلاوے پر حاضر ہو گئے۔۔۔؟؟؟؟
humayun_ghilzai retweeted
Pashtoons beyond sects, regions, rituals are united under Manzoor Pashteen leading, He was the only hope of bringing stability, Unity, brotherhood in all Pashtoons... & Believe me these days are not far away from now ❤️
#ManzoorPashteen #PashtunNationalCourt11October
humayun_ghilzai retweeted
خیبر کے پہاڑ بھولیں گے نہیں کہ
ہزاروں دیوانے یہاں ایسے بھی آئے تھے جنھیں صرف ایک ہی چاہ تھی ۔۔۔۔
اپنی مٹی پر امن ۔۔۔۔۔
جس قوم نے دہشت گردی کو اتنے بڑے پیمانے پر 👇جھیلا ہو وہ ایسے نعرے نہ لگائے تو اور کیا کرے ۔۔۔
یہ جو دہشت گردی ہے۔۔۔ اس کے پیچھے وردی ہے
#PashtunNationalCourt11October
2
19
humayun_ghilzai retweeted
جس قوم نے دہشت گردی کو اتنے بڑے پیمانے پر 👇جھیلا ہو وہ ایسے نعرے نہ لگائے تو اور کیا کرے ۔۔۔
یہ جو دہشت گردی ہے۔۔۔ اس کے پیچھے وردی ہے
#PashtunNationalCourt11October
humayun_ghilzai retweeted
👈11۔ڈیٹا کے مطابق پشتون کے36 بازار کو گرا دئیے گئے ہیں جسمیں 11 بازاروں کے بلکل نام و نشان ختم ہے
👈12۔ڈیٹا کے مطابق کوئٹہ سے لیکر سوات تک 10 لاکھ ایکڑ زمین قبضہ ہوچکا ہے
👈13۔ڈیٹا کے مطابق 22 ہزار لوگوں کو جیلوں میں ڈال دیئے ہیں جسکا جرم ابھی تک معلوم نہیں
👈14۔ڈیٹا کے مطابق اب تک 2 لاکھ 17 ہزار پشتونو کا شناختی کارڈ بلاک ہوئے ہیں
👈15۔ ڈیٹا کے مطابق اب تک 23 لاکھ پشتون ڈالری جنگ میں زخمی ہوئے ہیں
#PashtunNationalCourt11October #جرګه_دپښتنو_دود #Welcome2PashtunNationalJirga
humayun_ghilzai retweeted
خیبر جرگہ میدان میں پشتونوں پر ممکنہ حملہ بابڑہ، خڑ کمر اور ٹکر کی تاریخ کو دہرانے کے مترادف ہوگا۔ یہ انسانی حقوق کی سنگین پامالی ہوگی۔ ہر ادارے اور سیاستدان کو یہ بات سمجھ لینی چاہیے کہ ایسے مظالم کبھی بھی پشتونوں کو خاموش نہیں کر سکتے۔ ہمارے حقوق اور عزت کی جنگ، دراصل انسانیت کی جنگ ہے۔ پشتون اپنے حق کے لیے آخری دم تک لڑیں گے!
#StateDeclaresWarOnPashtuns
#PashtunNationalJigra11Oct
#PashtunNationalCourt11October
humayun_ghilzai retweeted
اج پاکستانی ریاستی فورس کی فائرنگ میں تین پشتون نوجوان شہید ہوئے۔ یہ بات سب کو معلوم ہے کہ یہ نوجوان جنگ کے میدان میں نہیں بلکہ جرگے کے میدان میں گئے تھے۔ وہ شہادت کے لیے نہیں بلکہ امن کی درخواست کے لیے میدان میں اترے تھے۔ سب لوگ گواہ رہیں کہ پاکستانی فوج نے 20 سال میں ہمارے 85 ہزار جوانوں کو اسی طرح شہید کیا۔ حساب ہوگا۔
#StateDeclaresWarOnPashtuns
#په_خیبر_ننګ_وکړئ
humayun_ghilzai retweeted
نشتر ہسپتال ملتان میں پشتونوں اور بلوچوں کی 500 لاشیں ملی تھی اُس ظلم کے خلاف کسی کا ٹویٹ نہیں دیکھا کل سے سب نفرت پھلانے میں مصروف ہیں کہ کوئٹہ ہوٹل کا بائیکاٹ کریں
humayun_ghilzai retweeted
اس تاریخی تصویر میں موجود سعودی حکمران شاہ فیصل اور لیبیا کے صدر قذافی قتل کئے گئے، ذوالفقار علی بھٹو کو عدالت نے قتل کیا اور فلسطینی لیڈر یاسر عرفات کو زہر دیا گیا، کیا یہ محض ایک اتفاق تھا کہ 1974 کی اسلامی سربراہی کانفرنس منعقدہ لاہور میں شامل اکثر لیڈر قتل کر دئیے گئے؟
humayun_ghilzai retweeted
اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور میں سابقہ فاٹا کے طلبہ پچھلے ایک ہفتے سے مخصوص نشستوں کی بحالی کے لیے یونیورسٹی کے مین گیٹ پر کھلے آسمان تلے احتجاج کررہے ہیں۔
یونیورسٹی انتظامیہ طلبہ مسائل کے حل کا جواب تشدد سے دے رہی ہے جو نہایت ہی شرمناک ہے۔ ان کے سیٹس کو فل فور بحال کیا جائے
humayun_ghilzai retweeted
$KICKS is pumping hard as said. 🚀
•Kicks pumped 164% since given entry 🚀🔥💯
• The journey has begun
•It is my long term bag, holding for long term 💯💯
Stay tuned for more bullish charts
#btc #bnb #eth #SOL #Alts





























