Pinned Tweet
This is how the leader roars
'Do not want Pakistan treated like a hired gun': PM Khan on US ties
@ImranKhanPTI @PTIofficial dawn.com/news/1450016
بھاڑ میں گیا صوبوں کا ڈرامہ
بھاڑ میں گئ ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی ڈرامے بازیاں
مجھے میرے لیڈر کا بتاؤ
وہ کیوں ناحق قید میں ہیں؟ انکی بیوی کیوں ناحق قید میں ہیں؟ انکی بہن کیوں ناحق قید میں ہیں
@PTIofficial
3
Replying to @Matiullahjan919
@Matiullahjan919
سر جی توثی گریٹ او۔۔۔
آپ پاکستان کا مستقبل ہیں، فیصلہ آپ نے کرنا ہے۔
لیکن کیا آپ کو پتا ہے کتنے نئے صوبے بنیں گے؟ ان کی حدود کیا ہوں گی؟
نہیں نا؟ پریشان نہ ہوں، آپ کے وزیراعظم کو بھی نہیں پتا!
مطیع اللہ جان
21
I hate all of you including top to bottom from the core of my heart & you provide every reason of it
جہنم میں جائیں یزیدی ٹولا
10
Replying to @ShireenMazari1
@ShireenMazari1 more power to you, please resolve that when time comes you will never forgive those doing all this
ڈاکٹر شیریں مزاری رو پڑیں ، میری بیٹی پرائم منسٹر کی بیٹی نہیں جسے کرپشن کیسز کے باوجود چھوڑ دیا گیا نہ میرا داماد جسٹس آصف کا بیٹا ہے جسے قتل عام کے باوجود چھوڑ دیا گیا ۔۔
21
خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے
خدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے
اللّٰہ تعالیٰ نے انسان کو آزاد پیدا کیا ہے اس لئے ضروری ہے کہ اپنی آزادی کی حفاظت کریں، کبھی کسی کی غلامی نہ کریں
13
آج 9 نومبر یوم اقبال کے دن پاکستان کےہر شہری کو یہ عہد کرنا چاہیے کہ وہ اقبال کے فلسفہ خودی اور شاہین کے مطابق کبھی کسی کی غلامی کو قبول نہیں کریں گے اور حقیقی آزادی کے لئے اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے
#IqbalDay
24
کمپنی کو ویسے شرم آنی چاہیے کم از کم بندہ مسلط کرتے ہوئے کوئ تو معیار ہونا چاہیے
جس نے پیٹرول پمپ کے ملازم کو مارا وہ بھی ضمانت لیکر آ گیا جس نے ایک بچی کو اسکوٹی سے مار کر گرایا وہ بھی ضمانت لے کر آگیا میں چیف جسٹس صاحبہ سے بات کروں گی کہ ان کو اتنی سزا ضرور دیں کہ یہ باہر آ کر دوبارہ ایسا کام نہ کریں ! مریم صفدر ۔۔
17
کیا بےشرم انسان ہے، ظالم کے ساتھ ملکر مظلوم پر آوازیں کستا ہے اور جب جواب میں لوگ اوقات یاد کرواتے ہیں تو اخلاقیات کے بھاشن بھی دیتا ہے رئیس المنافقین
عشقِ عمران میں ڈوبا “دیوانہ” کہاں ہے؟
jang.com.pk/news/1627734
8
عمران خان کی ایک جھلک❤️💖💞💖
سارا غبار صاف کر دے گی، ساری ناامیدی ختم کر دے گی، سارے ظلم و جبر کا صفایا کر دے گی
عمران خان بہادر لیڈر ہے وہ تو اب تاریخ میں رقم ہو چکا
11





