
#مرشد_ہیں_مزاج_سے #Solace کچھ واقفِ آدابِ مُحبت نہیں مرتے کچھ صاحب اسرار سدا زندہ رہیں گے #Rising_Pakistan🇵🇰 Today
LãäL Qįłąæ
Joined May 2021
- Tweets15.5K
- Following679
- Followers1.9K
- Likes2.3K
Pinned Tweet
اسے کہنا ہم تو صدقے میں وارے گئے لوگ ہیں
اسے کہنا مری منزل مشکل راستے دو ٹوک ہیں
کہنا ہم نہیں تھے بد کردار کسی بھی صورت
چلو یہ بھی بتانا اسے پائندہ ہمارے روگ ہیں
سدا مسکراؤ تم ملیں تمہیں وصل کی راحتیں
بد عہد تو نہیں ہیں ہم مگر جدا سنجوگ ہیں
#مرشد_ہیں_مزاج_سے
میں اپنے آپ کو دیکھوں وہ مجھ کو دیکھے جائے
وہ میرے نفس کی گمراہیوں کا ساتھی ہو
وہ خواب دیکھے تو دیکھے میرے حوالے سے
مرے خیال کے سب منظروں کا ساتھی ہو
#مرشد_ہیں_مزاج_سے
دیارِ نور میں تیرہ شبوں کا ساتھی ہو
کوئی تو ہو جو مری وحشتوں کا ساتھی ہو
میں اس سے جھوٹ بھی بولوں تو مجھ سے سچ بولے
مرے مزاج کے سب موسموں کا ساتھی ہو
میں اس کے ہاتھ نہ آؤں وہ میرا ہو کے رہے
میں گر پڑوں تو میری پستیوں کا ساتھی ہو
#مرشد_ہیں_مزاج_سے
وہ میرے نام کی نسبت سے معتبر ٹھہرے
گلی گلی میری رسوائیوں کا ساتھی ہو
کرے کلام جو مجھ سے تو میرے لہجے میں
میں چپ رہوں تو میرے تیوروں کا ساتھی ہو
#مرشد_ہیں_مزاج_سے
جو اداس ہیں تیرے ہجر میں
جنہیں بوجھ لگتی ہے زندگی
سر بزم یوں انھیں دیکھ کر
تیرے مسکرانے کا شکریہ۔۔۔۔۔!
تیری یاد کس کس بھیس میں
میرے وہم و گمان میں ڈھل گئی
یہ کمال تھا تیری یاد کا
مجھے یاد آنے کا شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔!
جو زمانے بھر کا اصول تھا
وہ اصول تو نے نبھا دیا ۔۔۔۔۔!
4
143
کنول باجوہ retweeted
بات سنیے
وہ... یہ... کہ...
آپ آئیں گے
ہاتھ میں لے کر ہاتھ
ہجر گنگنائیں گے
گلے لگائیں گے
کچھ میری سنیں گے
کچھ اپنی سنائیں گے
یہ جو ہجر و غم کا لاوا لیے بیٹھے ہیں دل میں
ان کو آنسو کی صورت بہائیں گے
چلو ہم بھی آفات کے دور میں
تھوڑا مسکرائیں گے
بتائیے نا
آپ آئیں گے ؟
(ک_ش)
یہ راکھ راکھ رتیں اپنی رات کی قسمت
تم اپنی نیند بجھاؤ ، تم اپنے خواب چنو
بکھرتی ڈوبتی نبضوں پہ دھیان کیا دینا
تم اپنے دل میں دھڑکتے ہوئے حروف سنو
🤫🪶
2
89
آج من میں اک بات آئ سوچا پوچھ لی جائے
🌹ہم پاکستانی بحثیت والدین کامیاب ازدواجی زندگی کے لیے اولاد کو کیا دے رہے ہیں؟🤔
17%جہیز بینک بیلنس گاڑی
0%تانکا جھانکی خاندانی سازش
83%تربیت احسن اخلاق
0%اصول معاشرت
6 votes • Final resultsاسے کہنا کہ سر آنکھوں پر اب ترک تعلق بھی
اسے کہنا کبھی پہلے تمہاری بات ٹالی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
اب جو پھول اگنے ہیں وہ عام تو نہیں ہوں گے
تیرے پیروں کی مٹی گملوں میں ڈالی ہے
☺️❣️
1
2
112
کیا بتاؤں کہ روٹھ کر تجھ سے
آج تک تجربوں میں کھویا ہوں
تو مجھے بھول کر بھی خوش ہو گا
میں تجھے یاد کر کے رویا ہوں
💔







