Sindh CM Syed Murad Ali Shah inaugurated Sindhi Muslim Food Walk - the finest food streets developed by Chanesar Town.
An incredible evening at SMCHS Food Walk! The venue was buzzing with an overwhelming crowd, delicious food, joyful moments, and endless smiles. Karachiites came together to enjoy the vibrant atmosphere, making it a truly memorable experience. ❤️
SMCHS Food Walk – Where Karachi Comes Together!
Farhan Ghani retweeted
کراچی کی تاریخی سندھی مسلم فوڈ اسٹریٹ کو جدید فوڈ واک میں تبدیل کیا گیا ہے، جہاں شہریوں اور خاندانوں کے لیے تفریح اور کھانے پینے کی بہتر سہولیات فراہم کی گئی ہیں۔ ایک کلومیٹر سے زائد رقبے پر محیط اس فوڈ واک میں داخلہ اور پارکنگ مفت ہوگی، جبکہ صفائی، سیکیورٹی اور کھانے کے معیار کو یقینی بنانے کے لیے بھی انتظامات کیے گئے ہیں۔ فوڈ واک کے اوقات شام 6 بجے سے رات 2 بجے تک ہوں گے اور وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ یکم نومبر کو اس کا باقاعدہ افتتاح کریں گے۔
چیئرمین ٹی ایم سی چنیسر فرحان غنی
@FGhani22
TMC Chanesar Town Chairman Farhan Ghani appeared on ARY News' Bakhaber Sawera, hosted by Sadaf Abdul Jabbar and Saim Khan, to discuss how the Sindhi Muslim Food Walk has quickly become a vibrant new recreational hub for Karachi residents!
#TMCChanesarTown #FarhanGhani #BakhaberSawera #ARYNews #SindhiMuslimFoodWalk #Karachi #Karachireels #Karachiworks #Karachidevelopment #SMCHSFoodwalk
وزیر محنت و افرادی قوت سندھ سعید غنی کی جانب سے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان ایڈووکیٹ امجد حسین اور گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا،
عشائیے میں وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ، صوبائی وزراء ، اراکین اسمبلی، ضلعی صدور و جنرل سیکرٹریز ،ٹاون چئیر مینز و دیگر نے شرکت کی..
Citizens enjoying the vibrant atmosphere, delicious food, and lively moments at Sindhi Muslim Food Walk.
#sindhimuslimfoodstreet #tmcchanesar #farhanghani #karachifoodies #OpeningSoon #KarachiUpdates #karachiworks
🎉🔥 Karachi, Get Ready! 🚀
THE BIG DAY IS COMING! 🔥🎉
🥳 Sindhi Muslim Food Walk — Soon to be inaugurated! 🍔🍕🍟
🎉🔥 Karachi, Get Ready! 🚀
THE BIG DAY IS COMING! 🔥🎉
🥳 Sindhi Muslim Food Walk — Opening Soon! 🍔🍕🍟
Hurray! 🎊 the Revamp is about to complete and the street would soon be open for the pedestrians to cherish, to nourish, to relax and to enjoy.
#SindhiMuslimFoodStreet #TMCChanesar #FarhanGhani #KarachiFoodies #OpeningSoon #KarachiUpdates #karachiworks
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور اسلامی جمہوریہ پاکستان کی خاتون اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری 18 اکتوبر یوم شہدائے جمہوریت کے موقع پر یادگار شہدا، کارساز پر حاضری دے رہے ہیں، اس موقع پر یادگار شہدا پر پھول رکھے گئے جبکہ دعا بھی کی گئی۔
#SalaamShuhadaEKarsaz
صدر پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن سعید غنی اور چیئرمین چنیسر ٹاؤن فرحان غنی نے اتوار کے روز سانحہ کارساز کے اعظم بستی و چنیسر گوٹھ کے قبرستانوں میں مدفون سانحہ کے شہداء کی قبروں پر حاضری دی، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔
اس موقع پر پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکرٹری سینیٹر سید وقار مہدی، وزیر اعلٰی سندھ کے مشیر سید نجمی عالم، ڈسٹرکٹ ایسٹ کے صدر اقبال ساند، لالا رحیم اور دیگر بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔
چیئرمین چنیسر ٹاؤن فرحان غنی نے سانحہ کارساز کے شہداء کی یادگار پر منعقدہ فاتحہ خوانی، قرآن خوانی اور دعائے مغفرت کی تقریب میں شرکت کی۔
اس موقع پر صدر پاکستان پیپلز پارٹی سندھ نثار احمد کھوڑو، جنرل سیکریٹری وقار مہدی، صوبائی وزیر سعید غنی سمیت دیگر عہدیداران اور کارکنان بھی بڑی تعداد میں موجود تھے۔
چیئرمین چنیسر ٹاؤن فرحان غنی کی سینیئر رہنماء پاکستان پیپلز پارٹی سید راشد حسین ربانی کی چھٹی برسی کی تقریب میں شرکت۔
برسی کی تقریب میں مرحوم راشد حسین ربانی کے ایصال ثواب کیلیئے قرآن خوانی کی گئی اور دعاء کی گئ۔
اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی کے عہدیدران و کارکنان کی بڑی تعداد موجود تھی۔
وزیرِ محنت سندھ سعید غنی اور چیئرمین چنیسر ٹاؤن فرحان غنی نے درگاہ محمود شاہ بخاری کے 235ویں سالانہ عرس کے موقع پر منعقدہ شاندار **ملاکھڑے میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت** کی۔
اس موقع پر صدر ڈسٹرکٹ ایسٹ اقبال ساند، پیر سید محمود شاہ بخاری، پیر سید غلام مصطفیٰ شاہ جیلانی، فہد غنی سمیت دیگر معزز شخصیات بھی موجود تھیں۔
چیئرمین چنیسر ٹاؤن فرحان غنی نے 1100 کلومیٹر کا فاصلہ پیدل طے کرکے منفرد ریکارڈ قائم کرنے والے شعیب منصوری مروت کے کراچی پہنچنے پر منعقدہ استقبالیہ پروگرام میں شرکت کی۔
اس موقع پر چیئرمین فرحان غنی نے شعیب منصوری مروت کا شاندار استقبال کیا اور کامیابی پر انہیں دلی مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے ان کے عزم، حوصلے اور جذبے کو سراہا۔
استقبالیہ پروگرام میں ٹاؤن چیئرمین سہراب گوٹھ لالہ رحیم، صدر PS-99 مستی خان، جنرل سکریٹری پی ایس 97 حسین برفت، انفارمیشن سکریٹری پی ایس 97 صمد بروہی، سردار نزاکت اور دیگر معززین بھی موجود تھے۔
چیئرمین ٹاؤن میونسپل کارپوریشن چنیسر فرحان غنی نے ایف آئی او آئی ہسپتال کراچی کا دورہ کیا۔
اس موقع پر ڈائریکٹر میڈیا اینڈ مارکیٹنگ شرجیل ارشد نے چیئرمین فرحان غنی کو ہسپتال میں فراہم کی جانے والی جدید طبی سہولیات، آنکھوں کے علاج اور جدید لیزر ٹیکنالوجی پر مبنی ’’سمائل پرو‘‘ کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔
فرحان غنی نے ہسپتال میں جدید ٹیکنالوجی کے مؤثر استعمال اور فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کو سراہا۔
چیئرمین چنیسر ٹاؤن فرحان غنی نے گزشتہ رات بلاک 2، محفلِ مرتضیٰ اور اس کے اطراف میں جاری روڈ کارپٹنگ کے کام کا دورہ کیا اور ترقیاتی کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا۔
اس موقع پر جماعتِ اسلامی کے کونسلر فرحان اور معروف اینکر پرسن وسیم بادامی نے جاری روڈ کارپٹنگ کے کام کو سراہا اور چیئرمین فرحان غنی کی جانب سے علاقے میں جاری ترقیاتی اقدامات اور عوامی سہولیات کے لیے کی جانے والی کاوشوں کو بھی سراہا۔






