Fisher Man (@FM_VT81) header
Fisher Man (@FM_VT81) profile picture
Pahrianwali
Joined April 2022
Photo by Fisher Man (@FM_VT81)Photo by Fisher Man (@FM_VT81)Photo by Fisher Man (@FM_VT81)Photo by Fisher Man (@FM_VT81)Photo by Fisher Man (@FM_VT81)Photo by Fisher Man (@FM_VT81)Photo by Fisher Man (@FM_VT81)Photo by Fisher Man (@FM_VT81)Photo by Fisher Man (@FM_VT81)Photo by Fisher Man (@FM_VT81)
..B.. .. وہی طائروں کے جھرمٹ جو ہوا میں جھولتے تھے وہ فضا کو دیکھتے ہیں تو اب آہ بھر رہے ہیں بڑی آرزو تھی ہم کو نئے خواب دیکھنے کی سو اب اپنی زندگی میں نئے خواب بھر رہے ہیں کوئی اور تو نہیں ہے پسِ خنجر آزمائی ہمہی قتل ہو رہے ہیں ہمہی قتل کر رہے ہیں .. .. #MianSahb
1
9
10
..A.. .. میں یہ کس کے نام لکھوں, جو الم گزر رہے ہیں میرے شہر جل رہے ہیں, میرے لوگ مر رہے ہیں کوئی غنچہ ہو کہ گل ہو, کوئی شاخ ہو شجر ہو وہ ہوائے گلستاں ہے کہ سبھی بکھر رہے ہیں کبھی رحمتیں تھیں نازل اسی خطہءِ زمیں پر وہی خطہءِ زمیں ہے کہ عذاب اتر رہے ہیں .. .. #MianSahb
2
13
12
....A..... .. خی خی خی خی خی .. پھر سے ڈاکٹر کریں گے سفر سے منع تو نے دی وہ دوائی مزا آ گیا.............. .. ہا ہا ہا ہا ہا .. #MianSahb .. #MarchAgainstlmportedGovt
1
13
19
ہم مضافات سے آئے ہوئے لوگوں کا میاں مسئلہ رزق کا ہوتا ہے محبت کا نہیں .. .. .. #پاکستان #محبت_مافیا .. #MianSahb
2
13
20
318
دوست .. .. #MianSahb
3
3
56
تو نے کس نام سے بدلا ہے میرا نام بتا کس کو لکھا تو میرا نام مٹایا ہو گا یونہی سوچ لیا ہو گا مکرنے کا سبب پھر میرا جرم بھی لوگوں کو بتایا ہو گا .. .. #MianSahb
3
3
48
پھر یوں کہ تیرے بعد کی کہانی ہے مختصر پھر یوں کہ تیرے بعد ہم تمہارے نہیں رہے .. .. #MianSahb
3
4
60
نہ جانے میرے خدا کو یہ کیوں لگا ہو گا کہ موزوں شخص ہوں میں سانپ پالنے کیلیے .. .. #MianSahb
3
3
31
تیرہ شجرہ کسی طائف، کسی مکے سے ہے لڑنے والے تو مدینے سے تو نہیں ہو سکتا .. .. #MianSahb
3
3
36
باہر ہی محفوظ رہیں گے کھونے کا امکان ہے گھر میں اتنے شور شرابے میں بھی اک کمرہ ویران ہے گھر میں .. .. #MianSahb
3
3
28
سر پکرتے ہیں، تڑپتے ہیں، بلکتے ہیں ابھی تو کوئی آپ سے کہہ کر گیا تھا عشق کرو .. .. #MianSahb
3
3
47
تمہاری محفلوں میں ہم بڑے بوڑھے ضروری ہیں اگر ہم ہی نہیں ہوں گے تو پگڑی کون باندھے گا .. .. #پاکستان #محبت_مافیا .. .. #MianSahb
3
11
12
Fisher Man retweeted
پہلے عشق اپنے سانچے میں ڈھالے گا تجھے پھر نوچے گا, چبائے گا, اور مار ڈالے گا تجھے .. .. #MianSahb #AestheticTwister
7
7
79
آئین صرف آزاد اور با اختیار قوموں کیلیِے ہوتے ہیں ..... غلام قوموں کلیئے صرف بندوق, فوج اور مذھب ہوتے ہیں ..... .. چی گویرا .. .. #MianSahb
2
9
18
410
کہیں لکھا پڑھا تھا اس شخص سے بچو جس کے پاس کھونے کو کچھ نا ہو . جب سر تا پا خالی ہو گیا تو مجھے اس بات کی سمجھ آئی . جب کھونے کو کچھ نا ہو تو پانے کو سارا جہان ہوتا ہے . محبت ہو یا زندگی انسان سر دھڑ کی بازی لگا دیتا ہے بنا کسی ڈر کے بنا کسی خوف کے . . #Sair #MianSahb
5
8
16
346
ہماری گلی میں ایک نکو جہیا "کتورا" رات کے اس پہر اپنے سے "بہت" بڑے میرے پاؤں کے "وڈے" انگوٹھے کو نگلنے کی تگ و دو میں .. .. پہائی جی ایہ میرا پیر اے تے میری گلی دا کتورا اے حالات حاضرہ دے مطابق سو فیصد غیر سیاسی تے غیر مماثلتی گل اے .. .. #MianSahb
2
12
1
25
887
کہا تھا طیش میں میرے بغیر عمر گزار اور اب یہ فکر کہیں واقعی گزار نا دے ۔۔ ۔۔ #پاکستان #محبت_مافیا ۔۔۔۔۔ #MianSahb
5
11
16
366
اسکی آنکھوں پہ مان تھا ہی نہیں خواب تھے خواب دان تھا ہی نہیں میں تعاقب میں چل پڑا جس کے دھول تھی کاروان تھا ہی نہیں ۔۔ ۔۔ #MianSahb
5
4
25
301
چلو بکھرنے دیتے ہیں زندگی کو سنبھالنے کی بھی ایک حد ہوتی ہے .. .. #MianSahb
2
10
17
میں نے بات بدل دی گلے لگا کے اسے درست شخص غلط بات ہر اڑا ہوا تھا .. .. @shafqatmm1 @tarar_4 @tqr33 @siyavkhan @humma_g @rt2mk @1sarz_ @Sidra___Khan @1sarz_ .. .. #MianSahb
3
11
17