Dua Zainab (@FZM_786) header
Dua Zainab (@FZM_786) profile picture

پاکستان زندہ باد 🤍🇵🇰💚 حَسْبُنَا اللَّهُ وَ نِعْمَ الْوَ كِيلُ

Turkey
Joined April 2023
Photo by Dua Zainab (@FZM_786)
یاالہی تیرے اور تیرے نبیؐ ﷺ کے در پہ ننگے پاؤں چل کر آنے والا تیرا بندہ بندہ مشکل میں ہے تکلیف میں ہے اسکی مدد فرما آمین ثم آمین 😥😢🤲🏻
112
145
5
1,283
348,705
Dua Zainab retweeted
*پاکستان تحریک انصاف کا لیبیا کے قریب کشتی حادثے میں باجوڑ کے نوجوانوں کے لاپتہ ہونے پر اظہارِ افسوس، حکومتی غفلت اور انسانی اسمگلنگ کے خلاف مؤثر کارروائی کا مطالبہ* لیبیا کے قریب سمندر میں تارکینِ وطن کی کشتی ڈوبنے کے المناک واقعے میں ضلع باجوڑ کے کم از کم 35 نوجوانوں کے لاپتہ ہونے اور ان کی ہلاکت کے خدشے پر پاکستان تحریک انصاف گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتی ہے۔ یہ محض ایک کشتی کا حادثہ نہیں بلکہ ہمارے معاشرے کے ان تلخ حقائق کی عکاسی کرتا ہے جہاں نوجوان اپنے ہی وطن میں روزگار، باعزت مستقبل اور بہتر زندگی کے مواقع نہ ملنے کے باعث اپنی جانیں خطرے میں ڈال کر غیر قانونی راستوں سے بیرونِ ملک جانے پر مجبور ہیں۔ آخر کیا وجہ ہے کہ پاکستان کا نوجوان اپنے ملک میں مستقبل سے مایوس ہو کر سمندروں کی بے رحم موجوں کا سامنا کرنے پر مجبور ہے؟ نوجوانوں کی صلاحیتوں کو ملک کی ترقی کے لیے استعمال کرنے کے بجائے انہیں بے روزگاری، معاشی بدحالی اور ناامیدی کے حوالے کر دینا حکمرانوں کی ناکام پالیسیوں کا واضح ثبوت ہے۔ پاکستان تحریک انصاف مطالبہ کرتی ہے کہ وفاقی حکومت فوری طور پر سفارتی ذرائع استعمال کرتے ہوئے لاپتہ نوجوانوں کی تلاش اور ریسکیو آپریشن کو تیز کرے، متاثرہ خاندانوں کو مستند معلومات فراہم کی جائیں اور جاں بحق ہونے والوں کی میتوں کی جلد وطن واپسی یقینی بنائی جائے۔ انسانی اسمگلنگ میں ملوث بااثر نیٹ ورکس اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کی جائے۔ محض چھوٹے ایجنٹوں کی گرفتاری کافی نہیں، ان منظم گروہوں کے سرپرستوں کو بھی قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔ حکومت متاثرہ خاندانوں کی فوری مالی معاونت اور مکمل سرپرستی یقینی بنائے۔ پاکستان تحریک انصاف اس کربناک سانحے میں متاثرہ خاندانوں کے دکھ میں برابر کی شریک ہے۔ اللہ تعالیٰ لاپتہ نوجوانوں کو بحفاظت واپس لائے، جاں بحق ہونے والوں کی مغفرت فرمائے اور ان کے اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ منجانب: مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ پاکستان تحریک انصاف
52
170
2,710
Dua Zainab retweeted
القادر ٹرسٹ کیس - 190 ملین پاؤنڈ کیس کریمینل اپیل 63/2025 - عمران احمد خان نیازی بنام سرکار اورکریمینل اپیل 64/2025 - بشریٰ عمران خان بنام ریاست سزا کے خلاف اپیلیں آج چیف جسٹس محمد آصف صاحب کی عدالت نمبر 1 میں سماعت کے لیے مقرر ہیں۔ #عمران_خان #بشری_بی_بی #القادر_ٹرسٹ
1
12
61
740
💔🥲🥲🥲
35 پاکستانی جوان لیبیا سے یورپ کی طرف جاتے پانی میں ڈوب گئے۔ 35 خاندان تباہ ہوگئے۔ یہ اپنے ملک میں پھیلی وہ نا امیدی ہے جس کی وجہ سے نوجوان اپنے خاندانوں کی کفالت کے لیے موت کا خطرہ لینے کو مجبوری میں تیار ہوئے ہیں 💔
1
128
Dua Zainab retweeted
"سلمان صفدر نے دلائل میں کہا کہ اس کیس کی سماعت لائیو سٹریم ہونی چاہئے جو جج صاحب کو ناگوار گزرا انہوں نے کہا کہ آپ ہر روز نہیں درخواست لے کے آجاتے تو بیرسٹر سلمان صفدر نے کہا کہ جج صاحب درخواست دینا ہمارا حق ہے۔ اگر یہ سماعت لائیو سٹریم ہوجائے تو پورے پاکستان کو پتہ چلے القادر ٹرسٹ کیس ہے کیا"۔ القادر کیس کی جاری سماعت کے حوالے سے ایڈوکیٹ فتح اللہ برکی کی گفتگو #LiveStreamAlQadir
8
430
1
1,419
21,195
اللّٰہ پاک کی آمان میں ہوں آپ سب کیلئے دعا ہے ہم سب محب وطن پاکستانیوں کی پاکستان زندہ باد 💚🤍🇵🇰🤲🏻
23
7
146
7,782
Dua Zainab retweeted
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
2
101
579
5,406
Pakistan zindabad 💚🤍🇵🇰🤲🏻
1
2
19
384
کوئی ہے اسلامی جمہوریہ پاکستان میں اسلامی بندہ اس کتیا سے پاکستان کے نام کی ربن تو کوئی غیرتمند چھین لے کیا ہم اتنا گر گئے ہیں لعنت ہے ہزار بار پاکستان جہاں بچیاں سر سے دوپٹہ نہیں اتارتی یہاں بغیرت نگی ہو کر پاکستان کا نام اسلام کا نام خراب کر رہی ہے
2
7
469
Dua Zainab retweeted
مولانا فضل الرحمن سے کئی باتوں پر اختلاف ہوسکتا ہے لیکن لاہور بار کی تقریب میں شرکت سے روکنا، سیاسی یتیموں کا فاشسٹ حملہ ہے۔ گرتا ہوا House of Cards، ایسے ہتھکنڈوں کے علاوہ کر بھی کیا سکتا ہے؟
6
142
1,364
22,549
اس طرح کر کے بے حرمتی کی جا رہی ہے لوگ ان کا دفاع بھی کر رہے ہیں سوچے کون ہونگے وہ لوگ استغفراللٰہ اللّٰہ پاک سے ڈرنا چاہیے کریں جو مرضی پھر ان جیسے لوگوں کی سزا پر تڑپنا نہیں 💔
1
4
381
حق حلال کما رہا ہے اگر کام کر رہا ہے پھر بھی ان غلیظ لوگوں کو تکلیف ہے اس کا مطلب ہے اس نے تنخوا لی اس سے بچوں کو اور خود اللّٰہ پاک کے دئے پر راضی رکھا تم لوگ گھٹیا غلیظ لوگ ہو اگر آج وہ ٹرک چلا رہا ہے تو وہ ثبوت ہے اس کے حلال زوری کا الحمدللّٰہ مجھے خوشی ہے 🩵
یہ لیفٹنیٹ کرنل عمیر بنگش ہیں، جو اللہ کی فوج کیسے دنیا فتح کرے گی پر بھاشن جھاڑتے تھے لوگوں کے دلوں میں ولولہ جذبہ اور جنونیت پیدا کرتے تھے آج کل الحمدوللہ امریکہ مڈویسٹ میں ٹرک چلا رہے ہیں محنتی ہے، بھارت پر ٹینک چڑھانے کی باتیں سناتے تھے لیکن اب ٹیکساس سے اوہائیو تک ٹرک چلتا ہے
1
178
Dua Zainab retweeted
میری خالہ علیمہ خان کی نظربندی کا حکم چھ دن پہلے ختم ہو چکا ہے۔ وہ اب بھی جیل میں ہیں۔ ریاست نے انہیں 20 ستمبر کو اپنے ہی "امنِ عامہ" کے قانون کے تحت قید کیا۔ پہلے خود کو 30 دن دیے، پھر مزید 30 دن لے لیے، اور یہ مدت 17 نومبر کو ختم ہو گئی۔ اس کے بعد نہ کوئی نیا حکم آیا، نہ کوئی سماعت ہوئی، اور نہ ہی ان کے خاندان کو ایک لفظ بتایا گیا۔ آج جیل میں ان کا 65واں دن ہے، اور ہمیں کچھ معلوم نہیں کہ ان کی صورتحال کیا ہے یا وہ کس قانون کے تحت قید ہیں۔ یہ کیسا قانون ہے؟ ایسا قانون جو ریاست اپنے لیے خود لکھتی ہے اور جیسے ہی وہ اس کے مطلب کا نہ رہے، اسے نظرانداز کر دیتی ہے۔ انہیں اب قید رکھنا امنِ عامہ نہیں، عاصم منیر کا حکم ہے، اور اس پر عمل کرنے والا ہر افسر اور دو ماہ سے ان کی درخواست پر بیٹھی ہر عدالت اس کی ذمہ دار ہے۔ یہ مضحکہ خیز ہے کہ ریاست ستر برس سے زائد عمر کی ایک خاتون سے اتنی خوفزدہ ہے۔ میرے ماموں عمران خان 1206 دن سے یہ سب جھیل رہے ہیں اور ایک بار بھی نہیں جھکے۔ ہم بھی نہیں جھکیں گے۔ انہیں رہا کرو۔ آج ہی۔ ولی خان @oxwali #FreeImranAndFamily
14
1,092
3
2,502
16,928
Dua Zainab retweeted
Imran Khan, the former Prime Minister of Pakistan, should be free.
210
3,482
72
10,061
90,316
لاہور ہائیکورٹ آل پارٹیز کانفرنس میں وکلاء کی جانب سے عمران خان کے حق میں نعرے بازی۔ وکلاء برادری کا واضح پیغام: آئین کی بالادستی اور عمران خان کی رہائی۔ #FreeImranKhan
4
57
216
3,108
ان کو حیا یاد ہو تو ایسا ہو نہیں سکتا ہے اچھا ہوا سبق ملے مزید آپ جیسے لوگوں کو
This quoted post is unavailable.
1
2
168
مجھے سچ میں دیکھ کر حیرت ہوئی ایسے کیسے بھئی حد ہے یہ بڈھا تو پاگل ہے پر پھر نام دیا ہوا ہے چھیپا سستا انسان 😂😂😂😂😂سستی حرکتیں توبہ
1
2
4
250
Thank you @UN @SRjudgeslawyers Margaret Satterthwaite
THANK YOU to @UN @SRjudgeslawyers Margaret #Satterthwaite for raising publicly serious concerns about @ImranKhanPTI and his wife in #Pakistan saying reports suggest that judicial orders concerning the medical care, family contact, conditions of confinement and access to counsel of Imran Khan and Bushra Bibi Khan have not been implemented. @SulaimanKNiazi @Kasim_Khan_1999 @sayedzbukhari @soulful7867 @PTIofficial  nitter.gq/srjudgeslawyers/status…
195
1,464
6
3,747
23,149
مجھے معلوم ہے آپ لوگوں کو برا لگے گا پر میں اس بات اتفاق کرتی ہوں خون لیگ کے پاس گئی تو سچ میں صوبے بن جائے گے مزید وہ لوگ مضبوط ہو جائیں گے نقصان ہوگا جس بہت زیادہ فلحال ایسے ٹھیک ہے کچھ ٹائم باقی سب کی اپنی مرضی
1
7
234
Dua Zainab retweeted
"علیمہ خان کو بھی بغیر کسی وجہ بغیر کسی جرم کے قید کیا ہوا ہے ہم کو تو پہلی بار ایم پی او کا پتہ چلا کہ پاکستان میں یہ بھی کوئی قانون ہے ایم پی او کے تحت آپ پکڑے جائیں تو آپ کے کوئی حقوق نہیں رہتے نہ ملاقات ہوسکتی نہ عدالتوں میں کیس ہوسکتا”۔ @Noreen_KhanPK
8
599
1
1,776
20,278