Farah Nazⁱᴾⁱᵃⁿ (@F_Naz81) header
Farah Nazⁱᴾⁱᵃⁿ (@F_Naz81) profile picture

~*~ سلجھے ہوئے ہیں لیکن الجھنے سے گریز کیجئے گا~*~ Moderator @TeamiPians Full-time PTI supporter

England, United Kingdom
Joined March 2022
Photo by Farah Nazⁱᴾⁱᵃⁿ (@F_Naz81)Photo by Farah Nazⁱᴾⁱᵃⁿ (@F_Naz81)Photo by Farah Nazⁱᴾⁱᵃⁿ (@F_Naz81)Photo by Farah Nazⁱᴾⁱᵃⁿ (@F_Naz81)Photo by Farah Nazⁱᴾⁱᵃⁿ (@F_Naz81)Photo by Farah Nazⁱᴾⁱᵃⁿ (@F_Naz81)Photo by Farah Nazⁱᴾⁱᵃⁿ (@F_Naz81)Photo by Farah Nazⁱᴾⁱᵃⁿ (@F_Naz81)Photo by Farah Nazⁱᴾⁱᵃⁿ (@F_Naz81)Photo by Farah Nazⁱᴾⁱᵃⁿ (@F_Naz81)
وہ تکلیف دہ لمحہ جب 9 اپریل 2022۔ رات 12 بجے۔ سازشیوں، غداروں، وطن دشمنوں، نیوٹرلرز نے ایک عظیم حکمران عمران خان کو وزیراعظم ہاؤس سے نکال کر 22 کروڑ کا پاکستان 22 چوروں مجرموں اور امریکہ کے حواریوں کو پیش کیا۔ یہ رات ہم کبھی نہیں بھول سکتے۔ #چوروں_کا_ایک_سال @TeamiPians
1
34
28
1,024
Farah Nazⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
Replying to @DrUzma_KhanPK
Education is the biggest enemy of army and this corrupt mafia #HumanityForImranKhan #StopPlayingWithIKLife #ImranKhanWantsJustice
3
1
101
Farah Nazⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
فارم 47 کے بغیر نون لیگ کی اصل اصلیت. ویڈیو کی آخر کو مس نہ کریں 🤫 #ImranKhanWantsJustice #StopPlayingWithIKLife
18
289
12
733
17,161
توبہ توبہ کروا دیتی اس کندے نظام نے
3
3
33
Farah Nazⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
قاسم خان کا وارننگ 🚨 میرے والد ستر سال سے زائد عمر کے ایک بزرگ ہیں۔ 193 کا بلڈ پریشر انتہائی تشویشناک ہے۔ ان کا مقصد بالکل واضح ہے وہ انہیں مارنا چاہتے ہیں
1
53
155
2,295
Farah Nazⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
ایمرجنسی مطالبہ 🚨 بار بار پمز ہسپتال کے ڈاکٹرز کو اڈیالہ جیل عمران خان کے چیک اپ کے لئے کیوں بلایا جاتے ہیں؟ مطالبہ کریں کہ عمران خان کو فوری طور پر شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کر دیا جائے
2
114
2
201
2,488
تحریک انصاف کی لانگ مارچ میں نکلنے والی عورت کے گلے سے تحریک انصاف کا جھنڈا اتروانے والوں کا اب 144 کہاں گیا؟ سلاخوں والے کنٹینرز کہاں ہیں؟ کفر کا نظام چل سکتا ہے ظلم کا نہیں ۔ #ImranKhanWantsJustice @TeamiPians
9
Farah Nazⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
خان صاحب پیچھے تو دیکھو ۔❤️‍🩹🥹
1
2
2
35
قیدِ تنہائی میں 22 گھنٹے، آنکھ کی 85 فیصد بینائی ختم، دل کو نقصان۔ عمران خان کہتے ہیں "زندہ رہوں گا تو ہی بے گناہی ثابت کر سکوں گا"۔ آواز دبائی جا رہی ہے مگر حق نہیں مٹے گا۔ حوصلے بلند رکھو! سچ کا ساتھ کبھی مت چھوڑیں۔ ہمت نہ ہاریں، آواز بلند رکھیں ✊ جب ہم متحرک ہیں، تو سچ ضرور جیتے گا #ImranKhanWantsJustice @TeamiPians
1
2
6
87
Farah Nazⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ 😢 راولاکوٹ آزاد کشمیر حسین کوٹ کا نوجوان شہید احتشام راولاکوٹ میں چند روز پہلے راولاکوٹ میں پاکستانی فورسز کے ڈرون حملے میں زخمی ہونے کے بعد آج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہادت کے مرتبے پر فائز ہوگیا #StopPlayingWithIKLife
1
3
4
90
اگر آپ نے ابھی تک اس مہم میں حصہ نہیں ڈالا تو ضرور ای میل کریں اور اس کو پھیلائیں
اہم ترین 🚨 چیف جسٹس کو اب تک ایک لاکھ سات ہزار emails موصول ہو چکی ہیں جس میں عمران خان کو فوری انصاف کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں
3
4
109
Farah Nazⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
اہم ترین 🚨 چیف جسٹس کو اب تک ایک لاکھ سات ہزار emails موصول ہو چکی ہیں جس میں عمران خان کو فوری انصاف کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں
15
526
1
975
6,907
Farah Nazⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
کاش عمران خان اس قوم کی خاطر تکالیف برداشت کرنے کی بجائے وسیم اکرم اور باقی کرکٹرز جیسے اپنی زندگی آرام سے گزارتے 💔
20
140
2
677
10,998
Farah Nazⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
🇵🇰 A 76-year-old cancer survivor has spent THREE AND A HALF YEARS in a Pakistani prison. And her health is deteriorating. Dr. Yasmin Rashid spent decades treating patients, teaching future doctors and helping lead Punjab's response to COVID-19. Now she's the one desperately in need of medical care. According to Dr. Uzma Khan, Rashid is suffering from serious respiratory problems, hypertension and scoliosis. A recent chest infection has reportedly made matters worse. This is heartbreaking, and frankly infuriating. Whatever the allegations against her, we're talking about an elderly woman with multiple serious health conditions. Her political affiliation should have absolutely no bearing on whether she receives proper treatment. She spent her career looking after other people's lives. Pakistan's authorities now have a responsibility to protect hers. @PTIofficial Source: @DrUzma_KhanPK / Writer: Oliver
94
2,575
27
6,093
68,979
Farah Nazⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
منافق کی دوستی سے بچیں کیونکہ وہ بڑا مکار ہوتا ہے بھیڑیے کے ساتھ کھاتا ہے کتے کے ساتھ بھونکتا ہے اور چرواہے کے ساتھ روتا ہے محتاط رہے کیونکہ ایسے دو چہروں والے لوگ آج کل سوشل میڈیا پر بہت زیادہ ہیں 🤮
11
70
189
3,527
Farah Nazⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
Dr. Yasmin Rashid, 76, a distinguished retired Professor of Obstetrics and Gynaecology at King Edward Medical University (KEMU), has devoted her life to saving lives and serving humanity. As Health Minister, she played a vital role during the COVID-19 pandemic. A cancer survivor, she has now spent three and a half years behind bars despite battling serious health conditions, including restrictive lung disease, asthma requiring CPAP support, hypertension, and scoliosis requiring urgent medical attention. Her condition has reportedly worsened due to a chest infection, further aggravated by hazardous air pollution. Where is our humanity? Regardless of political affiliations no individual should be denied basic human dignity, compassion, or access to essential medical care. Political disagreements must never take precedence over fundamental human rights, particularly when the health and life of a medically vulnerable individual are at stake.
73
3,154
31
6,839
113,900
Farah Nazⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
یہ برطانیہ کے وزیراعظم نہیں بلکہ بادشاہ کینگ چارلس کا پروٹوکول ہے، نہ ہی سڑکیں بند اور نہ ساتھ پولیس اور گاڑیوں کی لمبی قطاریں
4
50
365
8,276
Farah Nazⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
عمران خان کے خط پر وہ لوگ تنقید کر رہے ہیں جو خود بیماری کے نام پہ پچاس روپے کے اسٹامپ پیپر پر لندن بھاگ گئے تھے #ImranKhanWantsJustice #ImranKhansLifeIsAtRisk
14
13
65
Farah Nazⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
آواز اٹھائیں 🚨 عظمٰی خان نے ٹویٹ کیا ہے کہ ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبیعت خراب ہے اس لئے سب مطالبہ کریں کہ ڈاکٹر یاسمین راشد کو رہا کرکے علاج کے لئے فوری ہسپتال منتقل کر دیا جائے
22
752
9
1,635
9,189
Farah Nazⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
عمران خان کی خاطر دن رات ایک کرنے والی تمام باہمت ولنٹیئر ٹیموں کی بے لوث محنت اور ایمانداری کو @TeamiPians کا سلام۔ جہاں بھی ہماری ضرورت پڑے بس ایک صدا دیں، ہم ہر محاذ پر آپ کے ساتھ کھڑے ہیں۔ کیونکہ ہمارا اتحاد ہی کپتان کی اصل طاقت ہے ♥️
34
163
333
5,094