Pinned Tweet
سہیل آفریدی کی خیبر میں گفتگو کے بعد میں نے دوسری جانب کا ردعمل جاننے کی کوشش کی جو جواب ملا واضح ، سادہ اور کچھ یوں ہے
"دہشت گردی کے خلاف جنگ ڈالروں کے لئے نہیں بلکہ پاکستانیوں اور پاکستان کے لئے لڑ ی جا رہی ہے،پی ٹی آئی دہشت گردوں کی حامی ہے اور اسی لئے انکا بیانیہ ریاستی پالیسی کے خلاف ہے"۔
نوٹ : میری نظر میں سہیل آفریدی پر لگا کراس ❌اب آہنی ہو چکا ہے۔
ربیعہ احسن کا قتل حادثہ تھا، احسن نے جان بوجھ کر قتل نہیں کیا، احسن کو فی سبیل اللہ معاف لرتے ہیں۔ ربیعہ احسن کی والدہ، بھائی اور بہن نے حلف نامہ عدالت میں جمع کروا دیا۔
مزید یہ اطلاع ہے کہ مشکوک افراد کی آمدورفت مانیٹر کی جارہی ہے۔سول لاء انفورسمنٹ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ اقدامات تحفظ کے لئے ہیں سوشل میڈیا پر اسے مشکوک بنانا درست نہیں ۔جب اندر کچھ غکط نہیں ہو رہا تو چیکنگ کا ڈر نہیں ہونا چاہئے بلکہ قانون نافذ لرنے والے ادارے سے تعاون کرنا چاہیے۔
تازہ ترین🚨🚨
مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ کے اطراف مشکوک افراد کی موجودگی کی اطلاعات، سیکیورٹی ہائی الرٹ۔
ممکنہ سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر گھر کے اطراف سخت چیکنگ جاری۔
رہائش گاہ آنے اور جانے والے تمام افراد کی تلاشی اور شناخت کی تصدیق کی جا رہی ہے۔
مشکوک نقل و حرکت کی اطلاعات کے بعد سیکیورٹی انتظامات مزید سخت کر دیے گئے ہیں۔
6
235
تازہ ترین🚨🚨
مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ کے اطراف مشکوک افراد کی موجودگی کی اطلاعات، سیکیورٹی ہائی الرٹ۔
ممکنہ سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر گھر کے اطراف سخت چیکنگ جاری۔
رہائش گاہ آنے اور جانے والے تمام افراد کی تلاشی اور شناخت کی تصدیق کی جا رہی ہے۔
مشکوک نقل و حرکت کی اطلاعات کے بعد سیکیورٹی انتظامات مزید سخت کر دیے گئے ہیں۔
اہم اطلاع یہ ہے کہ مفتی ابرار کے خلاف جاری وارنٹ گرفتاری کی تعمیل اسلام آباد پولیس نے سیکٹر آئی نائن میں واقع انکے مدرسے میں جا لر کروا دی ہے۔
مولانا کے قریبی ساتھی مفتی ابرار کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
فضل الرحمٰن کے قریبی ساتھی مفتی ابرار کے خلاف درج مقدمے اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری نے مذہبی و سیاسی قیادت کی قانونی جواب دہی پر نئے سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ اسلام آباد کے تھانہ انڈسٹریل ایریا میں 7 نومبر 2026 کو درج مقدمہ نمبر 1212/26 میں مبینہ غیرقانونی احتجاج، سڑک کی بندش، دفعہ 144 کی خلاف ورزی، پولیس پر پتھراؤ، سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے اور کارِ سرکار میں مداخلت کے الزامات شامل ہیں۔ مقدمے میں انسدادِ دہشت گردی ایکٹ کی دفعہ 7 بھی شامل کی گئی ہے۔اب سوال یہ ہے کہ جو قیادت منبر سے قانون، امن اور اخلاقیات کا درس دیتی ہے، کیا وہ اپنے قریبی ساتھیوں کو بھی اسی قانون کے سامنے جواب دہ بنانے کے لیے تیار ہے؟
مولانا کے قریبی ساتھی مفتی ابرار کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
فضل الرحمٰن کے قریبی ساتھی مفتی ابرار کے خلاف درج مقدمے اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری نے مذہبی و سیاسی قیادت کی قانونی جواب دہی پر نئے سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ اسلام آباد کے تھانہ انڈسٹریل ایریا میں 7 نومبر 2026 کو درج مقدمہ نمبر 1212/26 میں مبینہ غیرقانونی احتجاج، سڑک کی بندش، دفعہ 144 کی خلاف ورزی، پولیس پر پتھراؤ، سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے اور کارِ سرکار میں مداخلت کے الزامات شامل ہیں۔ مقدمے میں انسدادِ دہشت گردی ایکٹ کی دفعہ 7 بھی شامل کی گئی ہے۔اب سوال یہ ہے کہ جو قیادت منبر سے قانون، امن اور اخلاقیات کا درس دیتی ہے، کیا وہ اپنے قریبی ساتھیوں کو بھی اسی قانون کے سامنے جواب دہ بنانے کے لیے تیار ہے؟
یہ بینڈ باجے والے وزیر ہم پر چھوڑ دئے گئے ہیں۔ خواجہ آصف کو رخ تاریخ ڈسٹ بن کی طرف ہے۔ ڈاکٹر نفیسہ شاہ کی ہمارے پروگرام میں گفتگو
سنا ہے پہاڑوں میں دماغ تر و تازہ رہتا ہے اور مشاورت اچھی ہوتی ساتھ دو دریا بھی مل رہے ہوں تو کیا ہی بات ہے۔
شاہد میتلا کو دو روزہ راہدرای ریمانڈ حاصل کرنے کے بعد این سی سی آئی اے ٹیم لے کر کوئٹہ روانہ ہو چکی جبکہ انوار الحق کاکڑ کا کہنا اس کیس کے پیچھے موجودہ حکومت نہیں میں خود ہوں۔مزید کہاصحافت اور آزادی اظہار کی آڑ میں کسی کی ساکھ لو نشانہ نہیں بنایا جا سکتا۔
4
263
بلاول بھٹو زرداری کو مسلم لیگ ن نے آرے ہاتھوں لیا ہوا ہے دوسری جانب پی ٹی آئی نے بھی کسی دیدہ وری کے ساتھ ردعمل نہیں دیا۔ طلال چوہدری نے تو طعنہ دینے کی انتہا کردی ہے یقیناًپیپلزپارٹی کو اسکی توقع نہیں تھی۔
1
388
نظریں اسلام آباد ہائیکورٹ پر ہیں بظاہر معلوم ہوتا ہے اسی طرح کے ریلیف کے احکامات آئیں گے سزاوں کی برقرار رکھنا یا نہیں اس پر ابھی وقت لگنا ہے۔ سزاکی نیاد اور شواہد بہت ٹھوس تھے۔سپریم کورٹ کو خظ لکھنا اور میڈیا پر صحت سے متعلق تشویش کا اظہار این آر او لینے کے سلسلے کی بالواسظہ کڑیاں ہیں
129
- میرا بلڈ پریشر بہت ہائی ہے
- میری 85 فیصد بینائی ختم ہو گئی ہے
- مجھے میرے پسندیدہ ڈاکٹر سے چیک نہیں کروایا جا رہا
- مجھے میرے پسندیدہ ہسپتال نہیں لے جایا جا رہا
- مجھے بیٹوں سے بات نہیں کرنے دی جا رہی
- مجھے ورزش نہیں کرنے دی جا رہی
- بشریٰ بی بی کے سیل میں سانپ، بچھو، کیڑے ہیں، بدبو ہے، حالات ناقابل رہائش ہیں
- عدالتی احکامات پر عمل نہیں ہو رہا، مجھے سیاسی قیدی بنا کر حقوق پامال کیے جا رہے ہیں
گیدڑ سنگھی والے کے مطابق یہ نکات 190ملین پاونڈ کیس میں عمران خان اور بشری بی بی کے وکلاء کے ممکنہ دلائل کا محور ہوں گے۔
مقصد عدالت کارروائی کو شور شرابے کی نظر کر کے اپیل کے میرٹس سے بھاگنا ہے۔
یہ بحث پارلیمان کے اندر بھی ہوگی اور باہر بھی عطااللہ تارڑ کا ردعمل مزید کہا:
اصل سوال یہ ہے کہ اس معاملے پر عوام کے پاس جانے میں آخر کیا مسئلہ ہے؟ عوام کیا چاہتے ہیں، اس کا فیصلہ نہ میں کروں گا اور نہ آپ، بلکہ یہ حق صرف عوام کے پاس ہے۔ کسی بھی سیاسی جماعت کو عوامی رائے لینے سے نہیں ہچکچانا چاہیے۔
4
178
بلاول بھٹو نے این ایف سی کے ہیسے پورے نہ ملنے کا شکوہ کیا لیکن میرا سوال یہ ہے کہ جتنے ملے اسکا حساب کتاب کیاہے۔
پی ایف سی پر آج تک کام کیوں نہ ہو سکا؟کراچی کے مسائل بھی جوں کے توں ہیں۔ میرا ماننا ہے اگر ان سوالوں کے جواب آجائیں گورننس بہتر ہو جائے تو نئے صوبوں کا ایشو ااٹھتا ہی نہیں!!
ہمیں سیاسی قیدیوں کو آزاد کرنا پڑے گا، آج نہیں تو کل یہ ہونا ہے، آپ پی ٹی آئی کے پاس جائیں بات کریں، اگر وہ دہشتگردی کے خلاف لڑائی کیلئے تیار ہیں تو گورنر راج ختم ہوسکتا ہے۔ بانی پی ٹی آئی کو سیاسی قیدی سمجھتا ہوں ، جو وزیراعظم بنتا ہے وہ جیل جاتا ہے،کیا یہ مانوں کہ تمام وزرائے اعظم چور تھے یا یہ سیاسی انتقام ہے، وہ دن دیکھنا چاہتا ہوں جب کوئی وزیراعظم بنے تو بعد میں جیل نہ جانا پڑے. بلاول بھٹو زرداری
1
276
Gratefulness all across.
Iran has publicly reaffirmed its trust in Pakistan, not as a bystander, but as a core partner in collective regional efforts.
From mediation to regional stability, Islamabad has earned this confidence through consistency, restraint, and constructive engagement.
@IRIMFA_EN
@ForeignOfficePk
@araghchi
@MIshaqDar50
5
203
Faisal Abbasi retweeted
صوبوں کا معاملہ اور ریفرنڈم کا مشورہ۔۔۔ حکومت کی پالیسی کیا ہے؟
نئے صوبوں سے ن لیگ کے خدشات؟کیا مسلم لیگ ن نے صوبوں کے قیام پر حامی بھرلی؟ رانا تنویر حسین نے گہرے راز سے پردہ ہٹا دیا
@RTanveerPMLN @syedirshadarif @Faisalabassi
سیاسی بساط پرجہاں سب ایکسپوز ہو چکے ہیں اس میں سب سے زیادہ پی ٹی آئی ہوئی ہے۔ کرپشن کا بیانیہ گکے پڑا، چور ڈاکو پکارنے اور ہاتھ نہ ملانے والی باتیں گلے پڑیں۔ اور آج سپریم کورٹ لکھی گئی چٹھی میں جو عرضی کی گئی وہ بھی ویسے ہی گلے کا طوق بن گئی جیسے نواز شریف کی بیماری کا مذاق اڑایا جاتا تھا۔
4
273
اب کون سمجھائے بی بی سی والے دوستوں کو کہ
نیکٹا اور نیشنل فارنزک اینڈ ٹیکنیکل انویسٹی گیشن سینٹر (نفٹیک) دونوں وزارتِ داخلہ کے ماتحت ہیں۔
کسی ادارے کو ختم یا منتقل نہیں کیا گیا اور نہ ہی اختیارات کسی دوسرے ادارے کو منتقل ہوئے ہیں۔
یہ اقدام محض انتظامی امور اور ذمہ داریوں کی بہتر تقسیم کے لیے کیا گیا ہے۔اعظم خان کی رپورٹ میں رپورٹ میں گمنام ذرائع کے حوالے سے خدشات پیش کرکے ریاستی اداروں کے درمیان اختلافات کا تاثر دیا گیا کے
حقیقت یہ ہے کہ جب دونوں ادارے ایک ہی وزارت کے ماتحت کام کر رہے ہیں تو اختیارات کی منتقلی یا واپسی کا سوال پیدا نہیں ہوتا۔
میجر جنرل فیصل نصیر کی سربراہی میں کام کرنے والے ادارے نیکٹا سے اہم ’انٹیلیجنس سینٹر‘ واپس کیوں لے لیا گیا؟ bbc.in/4zTEsKc
1
249














